#5536

مصنف : ٹی ایس مارٹن

مشاہدات : 5699

بادشاہ نامہ

  • صفحات: 402
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10050 (PKR)
(جمعرات 19 جولائی 2018ء) ناشر : العصر پبلیکیشنز لاہور

ہندوستان دنیا کا ایسا خطہ ہے جہاں آٹھویں صدی سے لے کر بیسویں صدی تک دو غیرملکی حکمران، عرب مسلمان اور انگریز(برطانوی) قابض رہے۔ 712 ء میں مسلمان حکمران محمد بن قاسم نے ہندوستان میں قدم رکھا اور 1857 کے غدر کے بعد باقاعدہ مسلمانوں کے اقتدار کا خاتمہ ہوا ۔ برطانوی سامراج جس کی ابتداء 1757 ء کو ہوئی تھی کا خاتمہ 1947 ء کو ہوا۔ محمد بن قاسم نے دمشق میں موجود مسلمان خلیفہ الولید اور بغداد کے گورنر حجاج بن یوسف کی آشیر باد سے، 712 ء میں ہندوستان پر حکمرانی کا آغاز کیا ۔ 1590ء تک مسلمان حکمران شہنشاہ اکبر تقریباً پورے ہندوستان پر قابض ہو چکا تھا۔ اورنگ زیب کے دور (1657-1707) میں اس سلطنت میں کچھ اضافہ ہوا۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ بادشاہ نامہ ‘‘ ٹی ۔ایس ۔ مارٹن کی ہندوستانی حکمرانوں کے متعلق  انگریزی  تصنیف کا اردو ترجمہ ہے ۔یہ انگریزی اردو ترجمہ  محمد مجیب نےکیا  ہے ۔مصنف نےاس  کتاب میں ہندوستان کے عظیم حکمرانوں کی زندگی ، عہد اور کارناموں کو پیش کیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

7

آریاؤں کی آمد

13

آریاپنجاب میں

14

آریائی تہذیب

15

رگ ویدتہذیب اورتمدن

16

سیاسی زندگی

17

معاشرتی زندگی

19

معاشی زندگی

20

یوشاک وخوراک

21

مذہب

22

بدھ مت

24

تبلیغ وتعلیم

25

بدھ مت کی ترقی کےاسباب

27

زوال کےاسباب

28

پنجاب اورسکندراعظم

30

سکندرمقدونی کاحملہ

31

پنجاب پریونانی اثرات

35

موریاخاندان

37

معاشرےکےمختلف طبقات

40

مسلمانوں کی آمدکےوقت برصغیرپاک وہندکی حالت

58

مسلمانوں کی آمد

64

محمدبن قاسم کےحملےکی وجوہات

66

سندھ پرحملہ

68

جنگ جھم

72

غزنوی خاندان

80

سلطان محمودکےجانشین

92

غوری خاندان

98

برصغیرپرشہاب الدین محمدغوری کےحملے

101

خاندان غلاماں

111

خلجی خاندان

129

تغلق خاندان

138

امیرتیمورکاحملہ

145

سیدخاندان

148

لودھی خاندان

152

مغلیہ خاندان

156

سوری خاندان

168

جلال الدین اکبر

178

نورالدین جہانگیر

195

شہاب الدین شاہ جہاں

217

اورنگ زیب عالمگیر

241

شاہ عالم بہادرشاہ

257

جہاندارشاہ

263

محمدفرخ سیر

273

رفیع الدرجات

279

رفیع الدولہ شاہ جہاں ثانی

280

روشن محمداخترشاہ

284

نادرشاہ کاجملہ

292

احمدشاہ کاپہلاحملہ

307

احمدشاہ بن محمدشاہ

314

ابوالعدل عزالدین عالمگیرثانی

329

شاہ عالم ثانی

347

ابدالی کاپنجاب پرچھٹاحملہ

361

احمدشاہ ابدالی کاساتواں حملہ

368

احمدشاہ ابدالی کاآٹھواں حملہ

374

سلطنت مغلیہ

386

شاہ عالم دوم

397

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11939
  • اس ہفتے کے قارئین 170471
  • اس ماہ کے قارئین 1689544
  • کل قارئین115581544
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست