#359

مصنف : عبد القادر شیبۃ الحمد

مشاہدات : 30082

اقوام عالم کے ادیان ومذاہب

  • صفحات: 239
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5975 (PKR)
(پیر 31 مئی 2010ء) ناشر : مسلم پبلیکیشنز ۔سوہدرہ (گوجرانوالہ)

یہ کتاب مدینہ یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر شیبۃ الحمد کی عربی کتاب "الادیان والفرق والمذاھب المعاصرۃ" کا اردو ترجمہ ہے۔ اس کتاب کی اہمیت کے ثبوت کیلئے یہ بیان کافی ہے کہ یہ عالم اسلام کی مایۂ ناز مدینہ یونیورسٹی میں گریجویشن میں بطور نصاب شامل ہے۔ اس کا اسلوب نگارش دور حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہے۔ اس تحقیقی کاوش میں مؤلف حفظہ اللہ نے ادیان و مذاہب اور فرقوں کا تفصیل سے تذکرہ کیا ہے، ان کے بانیان کے حالات سامنے رکھیں، ان ادیان و مذاہب کی ابتدا کے متعلق بتایا ہے، ان کے عقائد و نظریات واضح کیے ہیں، ان کی مقدس کتابوں کا ذکر کیا ہے، اور مختصر طور پر اسلام سے ان کا تقابل کیا ہے۔ نیز اسلام میں ان باطل گروہوں کے متعلق احکام آشکارا کئے ہیں۔ ہر مذہب اور ہر فرقے پر مضامین کے آخر میں اس مذہب کا خلاصہ بھی پیش کر دیا ہے۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

10

تقدیم

 

13

سخن ہائے مترجم

 

15

چنداصولی باتیں

 

16

اعتراف حقیقت

 

18

عرض مؤلف

 

21

ادیان وفرق اور موجودہ مذاہب کا(مقررہ)نصاب

 

22

نبوتیں

 

23

نبوتیں

 

23

لوگوں کےلیے انبیاء ورسل کی حاجت وضرورت

 

25

انبیاء ورسل کی سب سے بڑی ذمہ داری

 

27

نبوتوں کاتسلسل

 

28

سابقہ نبوتیں

 

29

توحیدسےبت پرستی کی طرف انحراف اور نظریہ ارتقاء

 

31

یہودیت

 

36

تورات

 

38

تورات اور اس میں پیش آمدہ تحریف

 

39

تلمود

 

44

1۔تلمودیروشلم2۔تلمودباہل

 

44

تلمودکی نبیادی تعلیمات

 

44

محرف تورات میں ذات الہٰی

 

46

تحریف شدہ تورات میں نبوتیں

 

48

نصرانیت /عیسانیت

 

51

عیسائیت او راس میں پیش آمدہ تحریف

 

52

یہودی شاؤل او راسکی تحریف مسیحیت

 

57

شاؤل اپنے بارہ میں کہتاہے

 

57

شاؤل عیسائیت کی تحر یف کی خاطر اس میں شامل ہوتاہے

 

57

انجیل اور اسکی تحریف

 

60

تحریف انجیل

 

61

انجیلیں او ران کاباہمی تناقض

 

61

انجیل متّی

 

65

انجیل مرقص

 

67

انجیل لوقا

 

68

انجیل یوحنا

 

69

ان اناجیل کاباہمی تناقض

 

71

انجیل برنابا/برنباس

 

74

یہ انجیل کب دریافت ہوئی؟

 

75

اس انجیل کی دریافت کےبارے میں عیسائی موقف

 

77

دور حاضرمیں عیسائیت کےپھیلے ہوئے عقائد

 

78

کیتھولک

 

78

آرتھوڈیکس

 

79

پروٹسٹنٹ

 

79

ھندودھرم /ھندومت

 

81

ہندودھرم کی اصل

 

81

ہندودھرم کےمراحل

 

82

ہندوؤں کی مقدس کتاب

 

83

ہندوؤں کےہاں معبود

 

84

ہندوؤں کےبعض عقائد

 

85

قوانین منو

 

86

بدھ مت

 

92

مہاتمابدھ کےنظریات

 

96

مہاتمابدھ کےہاں الوہیت

 

96

بدھ کےپیروکاروں کی وضح نشانیاں

 

97

بدھ مت مہاتمابدھ کےبعد

 

97

دورحاضرمیں افریقہ او رایشیاء بدھ پرستیاں

 

100

اسلام سےخارج کچھ فرقے

 

101

اسماعیلیہ

 

101

اصل باطنیہ

 

101

اسماء باطنیہ

 

102

فاطمین

 

108

دروز

 

109

نصیریہ

 

110

قادیانیہ یااحمدیہ

 

112

حکیم نورالدین بھیروی

 

113

مرزاغلام احمدکادعوی نبوت

 

115

بہائیت

 

118

عقائدباطنیہ

 

120

ان فرقوں کی اسلام دشمنی

 

125

ان کےبارہ میں اسلام کافیصلہ

 

126

خوارج

 

128

فرقہ خوراج

 

129

محکمہ اولیٰ

 

129

خلاصہ مذہب محکمہ اولیٰ

 

135

ازارقہ

 

136

خلاصہ مذہب ازارقہ

 

140

نجدات

 

142

نجدہ سےعطیہ کی بغاوت کاسبب اس کےیہ اعتراضات بنے

 

144

خلاصہ مذہب نجدات

 

147

صفریہ

 

148

خلاصہ مذہب صفریہ

 

157

عجاردہ

 

159

خازمیہ

 

160

شعیبیہ

 

160

میمونیہ

 

161

خلفیہ

 

162

معلومیہ

 

162

مجہولیہ

 

163

صلتیہ

 

163

حمزیہ

 

163

خلاصہ مذہب عجاردہ

 

164

ثعالبہ

 

166

معبدیہ

 

167

اخنیہ

 

167

رشیدیہ

 

167

مکرمیہ

 

168

شیبانیہ

 

168

خلاصہ مذہب ثعالبہ

 

169

اباضیہ

 

171

یزیدیہ

 

172

حفصیہ

 

173

حارثیہ

 

174

ابراہیمیہ

 

175

میمونیہ

 

176

واقفیہ

 

176

بھیسیہ

 

176

خلاصہ مذہب اباضیہ

 

178

شیعہ

 

180

سبائیہ

 

182

خلاصہ مذہب سبائیہ

 

186

کیسانیہ

 

187

مختاریہ

 

189

خلاصہ مذہب مختاریہ

 

195

کربیہ

 

197

خلاصہ مذہب کربیہ

 

198

ہاشمیہ

 

199

خلاصہ مذہب ہاشمیہ

 

199

بیانیہ

 

200

خلاصہ مذہب بیانیہ

 

202

حربیہ

 

203

خلاصہ مذہب حربیہ

 

205

زیدیہ

 

206

جارودیہ

 

210

خلاصہ مذہب جارودیہ

 

211

سلمانیہ یاجریریہ

 

213

خلاصہ مذہب سلمانیہ یاجریریہ

 

214

بتریہ یاصالحیہ

 

215

خلاصہ مذہب بتریہ

 

216

یعقوبیہ

 

218

رافضہ

 

219

محمدیہ

 

225

خلاصہ مذہب محمدیہ

 

226

اثناعشریہ

 

227

اہل سنت والجماعت

 

228

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42841
  • اس ہفتے کے قارئین 339819
  • اس ماہ کے قارئین 1393319
  • کل قارئین110714757
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست