#2328

مصنف : قاری محمد شریف

مشاہدات : 18096

التقدمة الشريفية في شرح المقدمة الجزرية

  • صفحات: 410
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10250 (PKR)
(جمعرات 26 فروری 2015ء) ناشر : مکتبہ القراءۃ، لاہور

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایاہے۔،یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔اور قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی  ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجویدکے قواعد وضوابط اوراصول وآداب کے ساتھ پڑھا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔لہٰذا قرآن کریم کو اسی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہے۔اور ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے۔فن تجوید پر عربی زبان میں بے شمار کتب موجود ہیں۔جن میں سے مقدمہ جزریہ ایک معروف اور مصدر کی حیثیت رکھنے والی عظیم الشان منظوم کتاب ہے،جو علم تجوید وقراءات کے امام علامہ جزری ﷫کی تصنیف ہے۔اس کتاب  کی اہمیت وفضیلت کے پیش نظر  متعدد اہل علم نے اس کی شاندار شروحات لکھی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب " التقدمۃ الشریفیۃ فی شرح المقدمۃ الجزریۃ "بھی  مقدمہ جزریہ کی ایک مفصل شرح ہے جواستاذ القراء والمجودین قاری محمد شریف صاحب﷫ بانی مدرسہ دار القراء لاہور پاکستان کی کاوش ہے۔جو ان کی سالہا سال کی محنت وکوشش اور عرصہ دراز کی تحقیق وجستجو کا نتیجہ ہے۔اور شائقین علم تجوید کے لئے ایک نادر تحفہ ہے۔ تجوید وقراءات کے ہر طالب علم کو اس کا ضرور مطالعہ کرنا چاہئے۔اللہ تعالی مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

17

اسلوب بیان

 

18

جن کتابوں سے مدد لی گئی

 

21

دعاء کی درخواست

 

23

ناظم ﷫کےمختصر حالات زندگی

 

24

خطبة الكتاب ( دیباچہ )

 

حمد وصلوۃ

 

30

درود شریف کے فضائل

 

31

حروفوں کےمخارج کی بحث

 

مخارج کی تعداد ، اور قول مختار

 

52

اقسام حروف ، اصلی ، فرعی

 

54

پہلا مخرج ، اور اس سےنکلنےوالے حروف

 

57

شرح ، معارف: ۔ حروف مدہ

 

57

مخرج نمر 2تا 9

 

61

مخرج نمبر 10اور 11

 

70

مخرج نمبر 16اور 17

 

80

دانتوں کےناموں کے معنی ، اور ان کی وجہ تسمیہ

 

86

صفات کا بیان

 

صفات متضادہ کا بیان

 

89

صفات غیر متضادہ کا بیان

 

98

معارف الباب:۔ صفات کامقصود اصلی

 

103

خلاصہ معانی وصفات

 

104

چند اشکالات ، اور ان کےجوابات

 

108

کاف وتاء کے تلفظ کی تحقیق

 

110

رخاوت ، لین اور تکریر کا باہمی فرق

 

114

صفت انحراف کی وضاحت

 

117

مد اور استطاعت کا باہمی فرق

 

118

تجوید کی معرفت اور اس کی حقیقت کا بیان

 

معارف :۔ تجوید کاحکم اوراس کی دلیل

 

122

لحن خفی اور لحن جلی کی تفصیل اور ان کا حکم ( بلاعنوان )

 

125

خیال محض

 

130

تجوید کا ظاہری فائدہ

 

133

تجوید کی تعریف ، اس کا کمال ، اورقاری کامل کی پہچان

 

135

مجود بننے کا طریقہ ( حصول تجوید کا طریقہ )

 

144

حرفوں کادا کرنے کے لیے طریقوں کا بیان

 

معارف : عنوان کےمتعلق اور ریاضت لسان

 

148

معارف ( صفت قلقلہ کی بحث )

 

164

قلقلہ کے مراتب ثلاثہ کی توجیہ

 

165

راء کے پر اور باریک ہونے کا بیان

 

شرح : راء کی تفخیم وترقیق

 

170

نظم سے بقیہ مسائل کا استخراج ( راء مرامہ وممالہ وغیرہ کی بحث )

 

175

لام کے پر اور باریک ہونے کا بیان

 

استعلا و طباق کی تفخیم کا بیان

 

معارف ( عجیب نکتہ ،تفخیم کےمراتب )

 

185

معارف :۔ ( تجانس اور اطباق کا ظاہر کرنا )

 

188

جعلنا اور انعمت وغیرہ کےسکون کااہتمام

 

190

معارف : انفتاح کی تخلیص کیوں ؟

 

193

معارف : کاف وتاء میں شدت کی تاکید کیوں ؟

 

196

ادغام کا یبان

 

معارف : ادغام کی قسمیں

 

200

نظم سےادغام کے مسائل کامزید استخراج

204

ضا و ظاء میں فرق کرنے کابیان

 

معارف : اختصار کےعلاوہ آسانی بھی

 

217

فظا کےساتھ کنت کا اضافہ کیوں؟

 

217

ظل کےساتھ جمیع کےاضافہ کی حکمت

 

218

لفظ قاصرہ کی وضاحت

 

219

نضرۃ اور غیض کے معنی ؟

 

220

الحفظ: معنی ، مشتقات ،تعداد

 

228

عظم ، ظھر ، اللفظ ، ظاھر : معنی ، مشتقات ، تعداد

 

230

وعظ ، ظل ، محظورا :معنی ، مشتقات ، تعداد

 

239

فائدہ : النظر کی تعداد میں اختلاف کیوں ؟

 

241

حظ : معنی ، مشتقات ، تعداد

 

242

ان چیزوں کے بیان ، جن سے قاری کو بچنا چاہیے

 

معارف: ضاد وظاء جب مل کر آئیں اور اسی طرح ھاء ، ان کوخوب تحقیق سے ادا کرنے کی تاکید

 

246

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 72224
  • اس ہفتے کے قارئین 151343
  • اس ماہ کے قارئین 1670416
  • کل قارئین115562416
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست