#3648

مصنف : علامہ غلام جیلانی میرٹھی

مشاہدات : 22331

البشیر شرح نحو میر

  • صفحات: 411
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10275 (PKR)
(جمعہ 29 اپریل 2016ء) ناشر : نظامیہ کتاب گھر لاہور

عربی زبان ایک زندہ  وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش  ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب " البشیر شرح نحو میر" محترم علامہ غلام جیلانی میرٹھی صاحب کی تصنیف ہے جو عربی زبان پر لکھی گئی معروف ترین کتاب "نحو میر "کی اردو شرح ہے۔عربی زبان سیکھنے کے حوالے سے یہ ایک مقبول ترین کتاب ہے ،جو متعدد دینی مدارس اور سکولوں وکالجوں کے نصاب میں داخل ہے۔ اللہ تعالی  سے دعا ہے کہ وہ مولف اور شارح کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

حضور صدرالعلماءقدس سرہ کے علمی کارنامے

8

حضرت صدر العلماء کے مشہور ومعروف تلامذہ

14

پیش کش

17

دیباچہ

18

نحومیرکی شروح

20

دار العلوم دیوبند کے بارے میں فریقین  کے مسلم ولی کی پیشین گوئی

25

منصف علیہ الرحمۃ کےحالات

32

بارگاہ رسالت ﷺ میں علم نحوکی عظمت

34

بعض ابتدائی کبت کے اسمائے مصنفین

34

تقسیم لفظ

45

تعریف جملہ خبریہ مع تنبیہ

46

تعریف واقسام جملہ انشائیہ مع تنبیہات

49

تعریف مرکب غیر مفید

56

اجزاء جملہ کی پہچان

60

علامات اسم مع تنبیہات

62

علامات فعل مع تنبیہ

68

تعریف معرب ومبنی مع تنبیہات

70

علامات حرف

68

اقسا م اسم غیر متمکن مع تنبیہات

76

تقسم اسم برمعرفہ ونکرہ مع تنبیہات

109

تقسیم اسم برواحد ،تنبیہ جمہ مع تنبیہ

112

اقسام جمع

119

تقسیم اسم بلحاظ وجوہ اعراب مع تنبیہات

122

اعراب مضارع مع تنبیہات

172

باب اول درحروف عاملہ

172

حروف عاملہ دراسم مع تنبیہات

172

حرو ف عاملہ در فعل مضارع مع تنبیہات

197

باب دوم درعمل افعال

223

فعل معروف کاعمل او راس کے معمولات مع تنبیہات

223

اقسام فعل متعدی

251

افعال ناقصہ مع تنبیہات

255

افعال مقاربہ مع تنبیہ

162

افعال مدح وذم مع تنبیہات

264

افعال تعجب مع تنبیہات

269

باب سوم دراسمء عاملہ

273

اسماء شرط مع تنبیہات

273

اسماء افعال مع تنبیہات

278

اسم فاعل مع تنبیہات

281

اسم فاعل مع تنبیہات

282

اسم مفعول مع تنبیہات

287

صفت مشبہ مع تنبیہات

290

اسم تفضیل مع تنبیہات

291

مصدر مع تنبیہ

294

اسم مضاف

295

اسم تام مع تنبیہات

297

اسماء کنایہ مع تنبیہات

301

عوامل معنوی

308

خاتمہ در فوائد متفرقہ

311

توابع مع تنبیہات

311

منصرف وغیر منصرف

335

حروف غیر عاملہ مع تنبیہات

336

بحث مستثنی مع تنبیہات

387

مآخذومراجع

403

عرض ناشر

404

منصوبات

405

افعال تعجب مع تنبیہات

405

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 14565
  • اس ہفتے کے قارئین 173097
  • اس ماہ کے قارئین 1692170
  • کل قارئین115584170
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست