#4093

مصنف : کاظم حسین کاظمی

مشاہدات : 5407

ایک دعا پر اثر ہو گئی (نعتیہ مجموعہ)

  • صفحات: 123
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4920 (PKR)
(بدھ 23 نومبر 2016ء) ناشر : شاکرین پبلیکیشنز 4 شیش محل روڈ، لاہور

اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں نبی کریم ﷺ کی ذات گرامی کو بہترین نمونہ قرار دے کر اہل اسلام کو آپ کے اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہونے کا حکم ارشاد فرمایا ہے۔ جس کا تقاضا ہے کہ آپ کی سیرت مبارکہ کے ایک ایک گوشے کو محفوظ کیا جائے۔اور امت مسلمہ نے اس عظیم الشان تقاضے کو بحسن وخوبی سر انجام دیا ہے۔ سیرت نبوی پر ہر زمانے میں بے شمار کتابیں لکھی گئی ہیں اور اہل علم نے اپنے لئےسعادت سمجھ کر یہ کام کیا ہے ۔نبی کریمﷺ سے محبت کرنا ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے، اور اس محبت کا تقاضا ہے کہ آپ ﷺ کے فرامین پر عمل کیا جائے ۔آپ کی مدح سرائی کرنا عین ایمان ہے۔ آپﷺ کی مدح سرائی خود اللہ تعالی اپنے کلام قرآن مجید میں فرمائی ہے اور اسی طرح آپ کے چاہنے والوں نے بھی اس میں اپنی بساط اور ہمت کے مطابق حصہ لیا ہے۔صحابہ کرام میں سیدنا حسان بن ثابت آپ ﷺ کی مدح سرائی میں شعر کہا کرتے تھے اور آپ کا دفاع کرتے ہوئے مشرکین کی ہجو کا جواب بھی دیا کرتے تھے۔ زیر تبصرہ کتاب"اک دعا پر اثر ہو گئی"محترم کاظم حسین کاظمی صاحب کی تصنیف ہے جو نبی کریم ﷺ کی مدح پر مشتمل نعتیہ کلام سے بھر پور ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو نبی کریم ﷺ کے ساتھ محبت کرنے اور ان کی مدح سرائی میں رطب اللسان رہنے کی توفیق دے۔ آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

ایک تاثر

10

کاظمی کی نعت گوئی

11

اذن باریابی

12

کاظم حسین کاظمی کی نعت

13

من الظلمات الی النور

16

عقیدت کا سفر

21

حواشی

35

التجا

39

ہو گیا ہے مرا دل فائے نبی

40

تنہائیوں میں اسم محمد پکار کے

44

ہر مرض کی دوا کیجیے

44

ہر مرض کی دوا کیجیے

44

جس منظر کو سوچتے ہیں

46

محب بھی نا مکمل ہے

48

کس قدر دور ہوں مدینے سے

50

میرے خدا کا آخری شہکار آپ ہیں

52

نعت سے ہر جہت سنور جائے

54

الفتوں کی سفیر آپؐ بس آپ

56

آنکھیں یہی ہوں دائم

57

فہرست نا مکمل

 

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9797
  • اس ہفتے کے قارئین 278084
  • اس ماہ کے قارئین 1077725
  • کل قارئین98143029

موضوعاتی فہرست