#6582

مصنف : محمد ناصر درویش

مشاہدات : 11537

طلباء کیلئے تربیتی واقعات

  • صفحات: 187
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7480 (PKR)
(جمعرات 30 دسمبر 2021ء) ناشر : مکتبہ بیت العلم کراچی

علم کی فضیلت و عظمت، ترغیب و تاکید دین اسلام میں جس بلیغ و دل آویز انداز میں پائی جاتی ہے اس کی نظیر اور کہیں نہیں ملتی۔ تعلیم و تربیت، درس و تدریس تو گویا اس دین برحق کا جزولاینفک ہے۔ ۔ علم وجہِ فضیلت ِآدم ہے علم ہی انسان کے فکری ارتقاء کاذریعہ ہے۔ زیر نظر کتاب’’طلباء کےلیے تربیتی واقعات‘‘مولوی محمد ناصر درویش کی کاوش ہے۔ فاضل مرتب نے اس کتاب میں علم کی اہمیت، اس کی قدر افزائی، اس کے حصول کے راستہ میں محنت ومشقت، وقت کی قدر وقیمت اساتذہ کی خدمت، اساتذہ اور کتابوں کا ادب واحترام، اعمال صالحہ کی ترغیب، حقوق العباد کی اہمیت اورترک ِمعاصی واصلاحِ معاشرہ موضوع پر سیکڑوں واقعات کو بہترین انداز مرتب کر کے پیش کیاہے۔ (م۔ ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تقریظ

11

کلمات تبریک

13

مقدمہ

15

(1)علم کی اہمیت اور اخلاص

17

امام غزالی رحمہ اللہ تعالی کا واقعہ

17

علم کی قدردانی

18

دنیاوی کام اور دینی کام میں فرق

19

علم کی برکت

21

اخلاص کا بے مثال واقعہ

22

امام ابن جوزی رحمہ اللہ تعالی کی تحصیل علم

24

(2)علم کا ذوق اور اس کے حصول کے لئے محنت

26

شب بیداری

26

سبق کی پابندی

27

امتحان میں محنت اور نیند دور کرنے کا نسخہ

28

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما کا علمی شوق

29

کتابوں کا روگ

31

ہفتہ بھر دن رات مطالعہ

32

علم کی خاطر مشقت

34

علم سے لگاؤ

35

شاہ عبدالحق رحمہ اللہ تعالی کی علم سے دل چسپی

35

امام ابو یوسف رحمہ اللہ تعالی کی طالب علمی

37

بے کسی کا تبسم

38

امام شافعی رحمہ اللہ تعالی کی طالب علمی

39

تجاج بغدادی رحمہ اللہ تعالی کی تحصیل علم

40

چھ ماہ تک جوتا نہ خریدنے والا طالب علم

41

(3)وقت کی قدر کریں

43

اس سے زیادہ فرصت نہیں

44

ابن عقیل رحمہ اللہ تعالی کی مصروفیات علمی

44

عبدالغنی مقدی رحمہ اللہ تعالی کا نظام الاوقات!

46

عبدالرحمن بن ابی حاتم رحمہ اللہ تعالی کا حفظ اوقات

46

امام یحیی بن معین رحمہ اللہ تعالی کی قدردانی وقت

48

حافظ منذری رحمہ اللہ تعالی کا مشغلۂ علمی

50

مجھے کتاب سے ممکن نہیں فراغ!

51

ایک آیت سمجھنے کے لئے سوتفسیروں کا مطالعہ!

52

میں تو اپنی ڈیوٹی ادا کروں گا

54

وقت ایک قیمتی سرمایہ

54

(4)اساتذہ کی خدمت اور ادب

57

امام اعظم رحمہ اللہ تعالی کا ادب استاذ

57

اہل علم کا احترام

58

استاذ کے لئے دعا

59

استاذ کی دعا کا اثر

60

علم بھی قابل ادب ہے

61

شیخ الہند رحمہ اللہ تعالی کا اپنے استاذ کے بیٹوں کا ادب

63

مولا نا محمد قاسم نانوتوی رحمہ اللہ تعالی کا ادب شیخ

64

(5)کتابوں کا احترام

65

امام ابو یوسف رحمہ اللہ تعالی کا احترام قرآن

65

علامہ کشمیری رحمہ اللہ تعالی مایہ ناز عالم کیسے ہے؟

66

بلا وضو درس میں نہ بیٹھنا

68

علامہ کشمیری رحمہ اللہ تعالی کی تنبیہ

78

(5)اہل علم کی تواضع اور تقوی

70

شیخ الہند رحمہ اللہ تعالی کی تواضع

70

مزاج کی رعایت

72

اوقات مدرسہ میں اکابر کی احتیاط

73

شیخ المشائخ مولانا احمد علی رحمہ اللہ تعالی کی احتیاط

74

بازار کے کھانے سے پر ہیز

74

تواضع کی انتہاء

75

سنتوں پر عمل کا اہتمام

77

زمین کھا گئی آسماں کیسے کیسے!

78

علامہ کشمیری رحمہ اللہ تعالی کی تواضع

80

مولا نا مملوک علی صاحب رحمہ اللہ تعالی کا واقعہ

81

میں نہیں جانتا

82

(7)اچھے اخلاق

85

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہا کا واقعہ

85

اپنی حقیقت کو نہ بھولو

86

میں فلاں ابن فلاں ہوں ، تو کون ہے؟

89

اللہ والوں کا طریقہ

90

بہترین اور بدترین

91

سچ کی برکت

92

شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ کو ان کے والد کی نصیحت

93

خلیفہ کی معافی

94

اللہ تعالی کا محبوب بندہ

95

حضرت علی ابن حسین رضی اللہ تعالی عنہما کا قتل

97

امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ تعالی کا قتل

98

بے مثال ایثار

99

یاد رکھنے کے قابل ایک حکایت

100

کینہ اور حسد سے پاک ہونا جنتی ہونے کی علامت ہے

101

(8)ترک معاصی

105

بنی اسرائیل کے ایک شخص کا واقعہ

105

گناہوں پر اظہار نفرت نہ کرنے پر وعید

106

ستار العیوب کی پردہ پوشی

107

سنت کی اہمیت

111

(9) اعمال صالحہ کی طرف سبقت

113

نیکی کا راستہ

113

تہجد گزار بچہ

114

تکبیر اولیٰ کے فوت ہونے پر افسوس

115

عمر ناتواں اور معمولات کی پابندی

116

ایک ہیئت پر

118

(10)والدین کا احترام

120

ایک عجیب واقعہ

120

سعادت مند بیٹا

123

امام زین العابدین رحمہ اللہ تعالیٰ کا ادب

124

خدمت والد کا صلہ

125

مجھے تو آپ کی ضرورت ہے

126

والدہ کی بددعا کا انجام

126

بدسلوکی کی سزا

128

کس کا دل ٹوٹتا ہے!

129

(11)حقوق العباد

131

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا حقوق العباد بجالا تا

131

ایفائے عہد

131

حضرت نوح علیہ السلام کا ایک عجیب واقعہ

133

پڑوسیوں کے حقوق  

136

مہربان کیسے کیسے

138

کفایت شعاری کی مثال

139

(12)خوف آخرت

144

ایک بزرگ کا سبق آموز واقعہ

143

شہزادگی میں غم آخرت

143

مقصد زندگی

151

خوف خدا

155

(13) دوسروں کی اصلاح کی فکر اور اس کے آداب

158

نصیحت فاروقی

158

حکیمانہ اسلوب

160

علامہ نانوتوی رحمہ اللہ تعالیٰ کا انداز  

162

پہلوانی تو یہ ہے

164

ایک چرواہے کا عجیب واقعہ

164

اخوت اسلامی

167

دعوت تبلیغ کا حکیمانہ انداز

169

دردِدل

170

دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے

172

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 45504
  • اس ہفتے کے قارئین 342482
  • اس ماہ کے قارئین 1395982
  • کل قارئین110717420
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست