#6285

مصنف : غلام اللہ خان

مشاہدات : 2616

صغری شیخ القرآنی

  • صفحات: 203
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7105 (PKR)
(بدھ 17 فروری 2021ء) ناشر : شعبہ تصنیف و تالیف جامعہ اشاعت الاسلام اٹک

منطق اس علم کو کہتے ہیں جس کے ذریعےمعلوم حقائق سے نامعلوم کی طرف پہنچاجاتاہے۔ یہ ایک فن بھی ہے کیونکہ اس کے ذریعے گفتگوکے دوران مناظرہ کےآداب اور اصول متعین کیے جاتے ہیں۔منطق کو یونانیوں نےمرتب کیا اس فن کا آغاز اور ارتقا ارسطو سے ہوا۔ پھریہ مسلمانوں کے ہاتھ لگا انہوں نے اس میں قابل قدر اضافےکیے۔منطق ایک  مشکل علم ہے اس لئے کتابوں کے اندر بھی اس کی پیچیدگی سامنےآتی تھی۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ اس علم پر بہت لکھا گیا ہے کہ اب اسے سمجھنا قدر ِآسان ہے۔ زیر نظر کتاب’’ صغری شیخ القرآنی‘‘مولانا غلام اللہ خان رحمہ اللہ کے متنِ منطق سے متعلق افادات کی تشریح ہے۔مفتی ارشاد الرحمن نےاصل مخطوطہ کو سانے رکھ کر تصحیح اور تعلیق وحواشی کا کا م کیا ہے۔تعلیق  میں بعض مشکل مقامات کی توضیح وتشریح کی ہے اور عام فہم اسلوب میں مغلق مقامات کو حل کرنے  کی کوشش کی ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

5

علم کی تعریف

16

کیامنطق علم ہے؟

24

علم منطق کی تعریف

25

ایک سوال اوراس کاجواب

29

فصل درمباحث معرف

54

بحث اول:کلی اورجزئی کس کی صفت واقع ہوتی ہیں؟

55

بحث دوم:کلی اورجزئی کاوجہ تسمیہ کیاہے؟

55

تقابل کابیان

56

کلی اورجزئی میں تقابل کونساہے؟

58

کلی اورجزئی کی تعریف میں اختلاف کابیان

58

مباحث  معرف

59

جزئی اضافی اورجزئی حقیقی میں نسبت

61

ایک سوال اوراس کاجواب

61

خاصہ کی تقسیم

63

ایک سوال اوراس کاجواب

65

جنس اورنوع کےنام

66

تمام ماہیت مختصہ اورتمام ماہیت مشترکہ میں فرق

66

ماہیت کی تقسیم

67

اجناس اورفصول کابیان

68

امہات المطالب کابیان

69

فصل کی تقسیم

71

جنس کی تقسیم

71

جنس قریب اورجنس بعید معلوم کرنےکاطریقہ

72

مراتب بُعد کابیان

73

کلیاتِ خمسہ کی تعریفیں

73

نسب اربعہ کابیان

74

مقاصد تصورات کابیان

77

اقسام معرف

79

کیاعرض عام کےساتھ تعریف جائز ہے؟

81

اقسام تعریف

81

فصل:درمباحث دلیل وحجت

88

بحث قضایا

89

اقسام قضیہ

91

تقسیم قضیہ

93

تقسیمات قضیہ حملیہ

95

نسبت کےاعتبارسے قضیہ کی تقسیم

96

قضیہ حملیہ کی باعتبارموصوع تقسیم

97

کلیہ،جزئیہ،طبعیہ،اورمحصورہ کی وج تسمیہ

100

عدول اورتحصیل کےاعتبارسے قضیہ کی تقسیم

101

معدولہ کی وجہ تسمیہ

103

سالبہ بسیطہ اورموجبہ معدولہ المحمول میں فرق

104

جہت کےاعتبار سے قضیہ کی تقسیم

107

مطلقہ اورموجہہ کی وجہ تسمیہ

109

جہات کابیان

110

نقیض کی تعریف

112

جہات کی اقسام وانوع

113

دوام کی اقسام وانواع

114

ضرروۃ کی اقسام وانواع

117

مرکبات کابیان

119

نقائض بسائط کابیان

121

موضوع،محمول،مقدم اورتالی کی وجہ تسمیہ

123

شرطیات کابیان

125

شرطیہ متصلہ کی تقسیم

126

علاقہ کی تعریف

127

امام رازی رحمہ اللہ کامتقدمین پرایک سوال اوراس کاجواب

129

متصلہ اتفاقیہ کابیان

131

اقسام شرطیہ منفصلہ

132

چند سوالات اوران کےجوابات

134

نسب اربعہ کابیان

137

انفصال کی قوت اورضغف کےاعتبارسے تقسیم

141

شرطیہ مطلقہ کی تقسیم

143

قضیہ شرطیہ کی مقدم کےاعتبارسے تقسیم

145

وجودِ موضوع کےاعتبارسے قضیہ کی تقسیم

146

اسوارکابیان

148

ایجاب کلی:رفع ایجاب کلی اورایجاب جزئی،رفع ایجاب جزئی میں فرق

150

قضیہ شرطیہ کےاسوارکابیان

152

قضیہ منحرفہ کابیان

153

ایک فائدہ مہمہ

154

احکام تصدیقات

154

تناقض کابیان

155

قضایاشخصیہ میں تناقص کابیان

158

وحداتِ ثمانیہ کی توضیح

158

تناقصِ موجہات کابیان

160

نقائض مرکبات

163

تناقض شرطیات

164

عکس مستوی کابیان

165

محصورات اربعہ کاعکس مستوی

168

چند سوالات اوران کےجوابات

171

عکس نقیض کابیان

176

مقاصدِ تصدیقات

178

بحثِ قیاس

181

ایک سوال اوراس کاجواب

181

قیاس کی تقسیم

184

ایک تمہیدی مقدمہ

185

ایک سوال کاجواب

188

اقترانی اوراستثنائی کی وجہ تسمیہ

188

قیاس کی ایک دوسری تقسیم

188

قیاس کی تیسری تقسیم

189

اشکال کابیان

191

شکل اول کابیان

193

شکل ثانی کابیان

194

شکل ثالث کابیان

195

شکل رابع کابیان

197

مقولاتِ عشرہ کابیان

198

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 15858
  • اس ہفتے کے قارئین 174390
  • اس ماہ کے قارئین 1693463
  • کل قارئین115585463
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست