#5633

مصنف : قاری محمد غلام رسول بی اے

مشاہدات : 11367

سبعہ قراءت

  • صفحات: 145
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3625 (PKR)
(جمعرات 22 نومبر 2018ء) ناشر : دار العلوم کیلانیہ رضویہ فیصل آباد

قرآن مجید     نبی کریم پر نازل کی جانے والی   آسمانی کتب میں سے  آخری  کتاب ہے ۔ نبی کریم ﷺ نے  اپنی زندگی میں    صحابہ کرام ﷢ کے سامنے  اس کی مکمل تشریح وتفسیر  اپنی  عملی زندگی،  اقوال  وافعال اور اعمال کے  ذریعے پیش فرمائی اور  صحابہ کرام ﷢کو مختلف قراءات میں  اسے پڑھنا  بھی سکھایا۔ صحابہ کرام   ﷢ اور ان کے بعد آئمہ  فن اور قراء نے  ان قراءات کو آگے منتقل کیا۔  کتب احادیث میں  احادیث کی طرح  مختلف کی قراءات کی اسناد  بھی موجود ہیں۔  بے شمار اہل   علم اور قراء نے   علوم قراءات کے موضوع پرسینکڑوں کتب تصنیف فرمائی ہیں  اور ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے۔ زیر نظر کتاب ’’سبعہ قراءات ‘‘ قاری محمد غلام رسول بی اے کی  تصنیف ہے ۔قاری صاحب موصوف نے  محنت شاقہ اورکوششِ تامہ سے کمال عرق ریزی  سے  مسائل قراءات  سبعہ کو آسان سے آسان ترین بنادیا ہے ۔اس کتاب سے فن قراءات  وتجوید کے طلبہ کےعلاوہ  عوام الناس بھی بآسانی استفادہ کرسکتے ہیں۔(م۔ا)

زیر تکمیل

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 26683
  • اس ہفتے کے قارئین 219945
  • اس ماہ کے قارئین 1248110
  • کل قارئین96899954

موضوعاتی فہرست