#6284

مصنف : محمد نفیس خاں ندوی

مشاہدات : 3140

شیعیت تحلیل و تجزیہ

  • صفحات: 337
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11795 (PKR)
(منگل 16 فروری 2021ء) ناشر : ادارہ اشاعت حق مولوی گنج لکھنؤ

تاریخ اسلام کے مطالعہ سے یہ افسوسناک حقیقت سامنے آتی ہے کہ اسلام کو خارجی حملوں سے کہیں زیادہ نقصان اس کے داخلی فتنوں ،تحریف وتاویل کے نظریوں ،بدعت وتشیع ،شعوبیت وعجمیت اور منافقانہ تحریکوں سے پہنچا ہے،جو اس  سدا بہار وثمر بار درخت کو گھن کی طرح کھوکھلا کرتی رہی ہیں ،جن میں سر فہرست شیعیت اور رافضیت کی خطرناک اور فتنہ پرور تحریکیں ہیں ۔جس نے ایک طویل عرصے سے اسلام کے بالمقابل اور متوازی ایک مستقل دین ومذہب کی شکل اختیار کر لی ہے۔ زیر نظر کتاب’’شیعیت تحلیل وتجزیہ‘‘ محمد نفیس خاں ندوی  کی تصنیف ہے۔ فاضل مصنف نےاس کتاب میں شیعوں کے  قرآن،رسالت اور صحابہ کرام سے متعلق عقائد کو ان کی مستند کتابوں کی روشنی میں  واضح کیا ہے اور شیعیت کی حقیقت،یہودیت سے وابستہ اس کے آنے بانے اور اس کے حقیقی خدوخال کونمایاں کرنے کی کوشش کی ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

نذر عقیدت

17

شیعیت کی تاریخ

 

تاریخی پس منظر

19

یہودیت

20

میثاق مدینہ

22

بنوقینقاع کی عہد شکنی

24

بنونضیرکی کارستانیاں

26

بنونضیر کاانجام

27

بنوقریظہ کی بغاوت

29

بنوقریظہ کاانجام

32

خیبرکےیہود

33

ایک مجرمانہ سازش

34

نوٹ

35

جزیرۃ العرب سے یہودیوں کی جلاوطنی

35

مجوسیت

37

فارس

37

نامہ محمدی صلی اللہ علیہ وسلم بنام کسری پرویز

38

اہل فارس کی نفسیات

39

حضرت عمررضی اللہ عنہ کی شہادت

41

حضرت عمررضی اللہ عنہ کاقاتل شیعوں کاہیرو

42

یہودیت ومجوسیت کاگٹھ جوڑ

42

عبداللہ ابن سباکی فتنہ سازی

43

عبداللہ ابن سباکی محاذآرائی

45

عبداللہ ابن سباکاسیاسی محاذ

46

خلافت عثمانی رضی اللہ عنہ میں شورشیں

47

نوٹ

48

ابن سباکاکردار

49

ابن سباکےسیاسی دورے

49

جعلی خطوط

51

سبائی فتنہ کاعروج

52

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کامحاصرہ

53

خط کس نے لکھاتھا؟

55

مظلومانہ شہادت

56

شہادت عثمان رضی اللہ عنہ اورصحابہ کرام کاعمل

57

سبائیت کی کامیابی

59

عبداللہ ابن سباکامذہبی محاذ

60

حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شان میں غلو

60

حضرت علی رضی اللہ عنہ کی امامت کاعقیدہ

61

حضرت علی رضی اللہ عنہ کی الوہیت کاعقیدہ

62

حضرت علی رضی اللہ عنہ کی رجعت کاعقیدہ

63

حضرت علی رضی اللہ عنہ کارد عمل

64

شیعان علی رضی اللہ عنہ

64

امیرالمؤمنین حضرت علی رضی اللہ عنہ المرتضی

66

حضرت علی رضی اللہ عنہ کامطالبہ

68

قصاص عثمان رضی اللہ عنہ کامطالبہ

68

جنگ جمل اورسبائیوں کاکردار

69

مرکزخلافت کی منتقلی

70

حضرت علی رضی اللہ عنہ اورحضرت امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ

71

صفین کی جنگ اورسبائی کردار

74

خوارج کاظہور

76

نہروان کی جنگ

78

حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شہادت

78

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشین گوئی

80

نوٹ

81

ابن سباکی کامیابی

82

حضرت علی رضی اللہ عنہ۔شیعوں کی نظرمیں

83

علمی کمال

83

واقعات عالم کاعلم

84

ربوبیت

84

جنت وجہنم کی ملکیت

85

خداسے ہم کلامی

85

قرآن ناطق

85

نبی سے بڑا مقام

86

فرشتہ کانازل ہونا

86

انبیاءکامجموعہ

86

حضرت علی رضی اللہ عنہ کی قبرکی زیارت

87

حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخیاں

87

شیعہ۔حضرت علی رضی اللہ عنہ کی نظرمیں

90

شیعوں کولعنت وملامت

90

حضرت علی کااظہارحق

91

حضرت حسن رضی اللہ عنہ کاعہد خلافت

92

خلافت اوراس سے دست برداری

93

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے صلح

95

شیعوں کاردعمل

96

حضرت حسن رضی اللہ عنہ کی شیعوں سے بیزاری

97

اہل کوفہ کوپھٹکار

97

شہادت

98

شہادت حسین رضی اللہ عنہ۔اسباب واثرات

99

یزیدکی ولی عہدی

99

حضرت حسین رضی اللہ عنہ کاموقف

102

اہل کوفہ کودعوت  نامے

102

مسلم بن عقیل کوفہ میں

104

نوٹ

107

حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی روانگی کاعزم

107

کربلا میں

108

حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت

110

شیعہ۔حضرت حسین رضی اللہ عنہ کےقاتل

112

اہل کوفہ شیعہ تھے

112

حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی گواہی

113

حضرت زین العابدین رضی اللہ عنہ کی گواہی

113

حضرت زینب رضی اللہ عنہا کی گواہی

114

حضرت فاطمہ صغری رضی اللہ عنہ کی گواہی

115

حضرت عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہماکی گواہی

115

شیعوں کےنزدیک کربلا کی اہمیت

115

حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی قبرکی فضیلت

116

حضرت حسین رضی اللہ عنہ کےنام پررونا

118

کربلاکےبعد

118

توابین کاخروج

119

مختارثقفی کاظہور

120

شیعیت کاآغاز

122

امامت۔شیعیت کی اساس

 

سبائیت ایک نےقالب میں

124

امامت کامفہوم

125

امام کامقام ومرتبہ

127

امامت کامنکرکافرہے

128

نبوت اورامامت

128

انبیاءسے افضل

129

آسمانی کتابوں کےمالک

130

عیوب سے پاک

131

ائمہ معصوم ہیں

131

ائمہ کی بات فرمان الہی کےمثل

132

علم غیب

132

قدرت کاملہ

135

قانون سازی کاحق

136

ائمہ کی قبروں کامقام ومرتبہ

137

حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی قبرکی مٹی

137

زیارت قبور

138

زیارت کی فضیلت

139

کلمہ امامت

140

شیعوں کےمابین اختلافات اوران کےفرقے

141

پہلااختلاف

142

فرقہ مختاریہ۔کیسانیہ

143

فرقہ زیدیہ

144

فرقہ باطنیہ وظاہریہ

145

نصیری فرقہ

146

تیسرااختلاف

148

چوتھااختلاف

148

اسماعیلی فرقہ

149

قرامطہ

149

مہدویہ

150

حسن بن صباح

151

آغاخانی؍خوجہ فرقہ

152

بوہرہ

153

بابیہ اوربہائی

154

پانچواں اختلاف

155

چھٹااختلاف

156

ساتواں اختلاف

157

آٹھواں اختلاف

157

نواں اختلاف

158

نوٹ

160

شیعہ اثناعشریہ امامیہ جعفریہ

161

شیعہ

161

امامیہ

162

جعفریہ

162

بارہ امام

162

توجہ طلب

164

عہد سفارت

164

عہد غیبوبت

165

الکافی کی تصنیف

166

امام غائب کے’’کارنامے‘‘

167

1۔قتل عام

167

2۔حرمین شریفین کی مسماری

168

3۔آل داؤدکی حکومت کاقیام

169

نوٹ

170

شیعوں کاطریقہ دعوت وتبلیغ

171

شیعوں کےہتھکنڈے

172

تقیہ اورکتمان

 

تقیہ کیاہے؟

176

تقیہ کی اہمیت

177

تقیہ کی فضائل

178

اہل سنت کےساتھ تقیہ

180

تقیہ کی مثال

181

تقیہ اورشیعوں کےائمہ کرام

183

تقیہ اورحضرت حسن رضی اللہ عنہ

184

تقیہ اورحضرت حسین رضی اللہ عنہ

184

تقیہ اورعلی ابن حسین رضی اللہ عنہ

185

تقیہ اورامام باقراورمام صادق علیہما السلام

186

تقیہ اورامان علی ابن موسی اورامام محمد الجوادرحمہااللہ

187

امام علی رضی اللہ عنہ اورامام حسن عسکری رحمہ اللہ

187

تقیہ اورنفاق

188

کتمان کیاہے؟

189

کتمان اوراسلام

189

اشاعت حق

190

کتمان اوریہود

192

شیعہ اورقرآن

 

شیعوں کاعقیدہ

193

تحریف قرآن کاپہلاقائل

195

متقدمین ومتاخرین علمائے شیعہ

196

قرآن ناقص وتحریف شدہ ہے

197

حضرت ابوبکررضی اللہ عنہ وحضرت عمررضی اللہ عنہ پرالزام

198

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ پرالزام

198

اصلی قرآن کےجامع

199

ادعائے حق تلفی

199

تحریف قرآن کی قسمیں

200

سورتوں کامکمل حذف

200

کلمات کاحذف

201

قرآن مجید کی شکایت

202

اصلی قرآن کہاں ہے؟

202

خلاصہ بحث

204

حضرت علی رضی اللہ عنہ کافرمان

205

مسلمانوں کاعقیدہ

206

عقیدہ تحریف کےنقصانات

206

متعہ کاعقیدہ

 

شیعوں کےنزدیک متعہ کےفضائل

211

متعہ دین کاحصہ ہے

211

دوزخ سے آزادی کاپروانہ

212

جنت میں رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کاساتھ

212

عورتوں کےلیے معراجی تحفہ

213

شراب کانعم البدل

214

غسل متعہ سے فرشتوں کی پیدائشی

214

متعہ نہ کرنےپروعید

214

متعہ کاطریقہ اوراس کی شرائط

215

گواہ کی ضرورت نہیں

216

متعہ کےالفاظ

216

متعہ کامہر

217

متعہ کی مدت

217

متعہ کےوقت لڑکی کی عمر

218

کن عورتوں سے متعہ جائز ہے؟

218

کتنی عورتوں سے متعہ جائزہے؟

219

متعہ کےبعد ایک ساتھ سفرکاحکم

219

شادی شدہ عورت سے متعہ

220

شرمگاہ کومستعاردینا

220

عورت کےساتھ بدفعلی

221

نوٹ

222

متعہ کی تباہ کاری

223

زنااورمتعہ کےیکساں مفاسد

224

نکاح اسلام اورمتعہ شیعہ کابنیادی فرق

225

متعہ کےجواز میں شیعوں کی دلیل

226

متعہ اوراسلام

230

بداءکاعقیدہ

 

بداءکی مثالیں

234

امام مہدی کےظہورمیں بداء

234

حضرت اسماعیل ابن جعفرکی امامت میں بداء

234

حضرت محمد بن امام علی نقی رحمہ اللہ کی امامت میں بداء

235

رجعت کاعقیدہ

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

237

تناسخ کاعقیدہ

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

240

مذہبی رسومات وتقریبات

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

241

سیاہ لباس

243

ماتم ونوحہ

244

ماتم کی تاریخ

245

تعزیہ

247

تعزیہ کی ممانعت

249

تعزیہ کی قسمیں

249

تعزیہ

249

ضریح

249

ذوالجناح

249

مہندی

250

تابوت

250

عَلَم

250

براق

250

تخت

250

تبرایعنی توہین صحابہ

251

امت محمدیہ۔شیعوں کی نظرمیں

255

شیعوں کےعلاوہ سب حرامی

256

کتےسےبھی بدتر

256

کافراوراجب القتل

256

سنی اورمشرک یکساں ہیں

256

شیعوں کی مذہبی عیدیں

257

عیدغدیر

257

عیدزہراء

258

عیدمباہلہ

259

عیدباباشجاع

260

عیدنوروز

260

یہودیت اورشیعیت کاباہمی امتزاج

 

غلوومبالغہ آرائی

263

دینی رہنماؤں کوخدابنانا

264

احساس برتری

265

تحریف کتاب

266

کتمان حق

268

مسلمانوں سے سخت دشمنی

269

مسلمانوں کی تکفیر

270

عقیدہ وصایت

272

یہودی حکومت کاقیام

274

تبرکات انبیاء

275

تابوت سکینہ

276

توارت وانجیل کاعلم

277

شیعوں کےاعتراضات اوران کےجوابات

 

حدیث قرطاس

279

اعتراضات اورجوابات

280

نوٹ

285

قضیہ سقیفہ بنوساعدہ

287

اعتراضات اورجوابات

289

ایک وضاحت

291

فدک کی میراث

293

فدک کیاہے

293

فدک کاقضیہ سنیوں کےنزدیک

294

نوٹ

295

فدک کاقضیہ شیعوں کےنزدیک

296

اعتراضات وجوابات

298

فدک کےحدوداربعہ

307

حضرت علی المرتضی رضی اللہ عنہ کی اولیت

310

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جانشینی

310

حدیث غدیر سے غلط استدلال

314

حدیث غدیرکاپس منظر

315

تشبیہ ہارون علیہ السلام سے غلط استدلال

316

آیت تطہیر سے غلط استدلال

319

آیت ولایت سے غلط استدلال

322

آیت مباہلہ سے غلط استدلال

326

آخری بات

328

شیعہ۔اکابرامت کی نظرمیں

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

330

حرف آخر

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

336

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 19109
  • اس ہفتے کے قارئین 444599
  • اس ماہ کے قارئین 1645084
  • کل قارئین113252412
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست