#7252

مصنف : ڈاکٹر محمد بن عمر بازمول

مشاہدات : 1752

سلفیت حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی ہے جو اس میں سوار ہو گا وہ نجات پائے گا

  • صفحات: 12
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 480 (PKR)
(پیر 26 فروری 2024ء) ناشر : جمعیت اہل حدیث کلیان

سلفیت کوئی نیا فرقہ اور خودساختہ نظام زندگی کا نام نہیں بلکہ قرون مفضلہ کے سلف صالحین کے منہج پر چلنے کا نام ہے۔اور سلفی سلف کی طرف نسبت ہے اور اس سے مراد وہ لوگ ہیں جو سلف کے طریقے پر چلتے ہوئے قرآن و سنت کی پیروی کرتے ہیں، ان کی طرف دعوت دیتے اور ان پر عمل کرتے ہیں۔ زیر نظر کتابچہ ’’سلفیت حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی ہے جو اس میں سوار ہو گا وہی نجات پائے گا ‘‘ فضیلۃ الشیخ محمد بن عمر بازمول  کا مرتب شدہ ہے ۔انہوں نے اس کتابچہ میں سلفیت کے اصول،سلفیت کی امتیازی شان،سلفیت کے نزدیک اصلاح کے ضابطوں کو بیان کیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

3

سلفیت کے  اصول

 

5

سلفیت میں انواع و اقسام نہیں ہیں

 

7

سلفیت کی طرف خود کو منسوب کرنے والا ہر شخص سلفی نہیں

 

8

سلفیت کی امتیازی شان

 

9

سلفیت کے نزدیک اصلاح کے ضابطے

 

11

ہم اللہ سے حسن خاتمہ کی دعا کرتے ہیں

 

12

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 36352
  • اس ہفتے کے قارئین 461842
  • اس ماہ کے قارئین 1662327
  • کل قارئین113269655
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست