#5735

مصنف : برگیڈئیر حامد سعید اختر

مشاہدات : 4686

ریاست سیاست اور قیادت

  • صفحات: 282
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7050 (PKR)
(بدھ 27 مارچ 2019ء) ناشر : شام کے بعد پبلیکیشنز لاہور

زیرنظر کتاب ’’ریاست، سیاست اور قیادت‘‘ 32 سال  افواج پاکستان    میں   اہم عہدے پر فائز رہنے  والے بریگیڈئیر  حامد سعید اختر(ریٹائرڈ) کے   مختلف 45 اخباری مضامین کا مجموعہ ہے ۔ موصوف  نے ان  مضامین  کو چھ ابواب میں تقسیم  کیا ہے ۔یہ مجموعہ مضامین پاکستان کی سیاسی تجزیہ نگاری کی دنیا میں ایک اہم اور دلچسپ حیثیت کا حامل ہے یہ مضامین بریگیڈئیر صاحب کے قومیت  پرستی،  سی ٹی بی ٹی،عالمی بساط پر پاکستان  کا کردار ، کر پشن ، آئین  وقانون  وغیرہ  کے متعلق منفرد نقطۂ نظر کی  نمائندگی کرتے  ہیں ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

ریاست سیاست اور قیادت ایک اہم کتاب

 

دیدہ حیران

 

باب اول

 

پاکستان اور عالمی سیاست

 

عالمی بساط پر پاکستانی مہرے کودر پیش خطرات

19

قومیت پرستی کی نئی لہر

34

ملےگی اس کے چہرے کی سحر آہستہ آہستہ

38

خونے تری افسردہ کیا  وحشت دل کو

42

باب دوم

 

افواج پاکستان اور سیاست

 

کرب آ گہی

49

فوج کا آئینی کردار

54

فوج کا آئینی کردار اور عوامی توقعات

56

مارشل لا کا نفاذ سیاسی اور نفسیاتی عوامل

60

زمینی حقائق اور خواہشات کے گھوڑے

71

ایکشن ری پلے

77

لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی

81

سوالیہ نشان

85

باب سوم

 

میں جانتا ہوں جو وہ لکھیں گے جواب میں

 

کچھ بھی تو نہیں بدلا

91

حسن تعبیر

94

عرفان ذات

97

اثبات ذات

100

فکری انتشار میں مبتلا صحافت کے علمبردار

103

لامارشل لا

107

سیاسی شفا خانے اور گردہ فروش انتظامیہ

110

اللہ کرے تجھ کو عطا جدت افکار

115

باب چہارم

 

دفاعی امور

 

ایٹمی دھماکہ امکانات اور خدشات

121

وقت کی ریت ہاتھوں سے پھسل نہ جائے

127

ایٹمی دھماکے ہماری منزل یانشان منزل

133

سی ٹی بی ٹی چند تیکھیے سوالات اور منطقی نتائج

138

چیستان کار گل کیا کھویا کیا پایا

149

معرکہ کارگل کچھ مزید توجہ طلب پہلو

160

کشمیر پاکستان کی شہ رگ

167

ملے گے اس کے چہرے کی سہر آہستہ آہستہ

170

باب پنجم

 

قومتیوں کا مسئلہ

 

مسلم قومیت اور مہاجر

177

ایم کیو ایم۔ شاخ نازک پر بننے والا آشیانہ

186

ایم کیو ایم طویلے کی بلا بندر کے سر

206

باب ششم

 

دین اور سیاست

 

تباہ حال معیشت اور دفاع کے تقاضے

213

یتیم معاشرہ ارو انداز حکمرانی

218

تری بابادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں

224

قومی مفادات اور مصلحت کے تقاضے

228

جراحت تحفۃ الماس ارمغاں داغ جگر ہدیہ

234

باب ہفتم

 

قیادت اور سیاست

 

قومی مفاد اور حکومتی اقدامات

241

مسلم لیگی حکومت کو باد قار رویہ اختیار کرنا چاہیے

246

تقدیر کا جبر یا شامت اعمال

249

آئین قانون اورانصاف منطبق کی کسوٹی پر

252

کیا ہم ذہنی پر اگندگؓی میں مبتلا ہیں

263

عوامی رابطے کا فقدان

263

افراد کے ہاتھوں میں ہے افراد کی تقدیر

266

باب ہشتم

 

مضامین جو شائع نہ ہو سکے

 

فوج سے ہماری توقعات کیا ہیں؟

271

دفاعی امور اور غیر محتاط صحافتی رویہ

277

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44589
  • اس ہفتے کے قارئین 203121
  • اس ماہ کے قارئین 1722194
  • کل قارئین115614194
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست