#7272.29

مصنف : نگہت ہاشمی

مشاہدات : 1366

قرآناً عجباً سوالاً جواباً: پارہ 30

  • صفحات: 363
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14520 (PKR)
(منگل 09 اپریل 2024ء) ناشر : النور پبلی کیشنز/النور انٹرنیشنل

قرآن مجید کے معجزاتی پہلوؤں میں ایک پہلو یہ ہے کہ ہر دور کی ضروریات اور تقاضوں کے مطابق مختلف اسالیب اور پیرایوں میں اس کی تفاسیر،ترجمہ ،معانی ،تفہیم، و تسہیل کا اور تدریس و تعلیم کے لیے علوم عالیہ وغیرہ کی مدد سے اس پر نصاب سازی کا کام ہوتا رہا ہے۔ اور یہ مبارک سلسلہ ہنوز جاری ہے ۔ خوش بخت اور عالی قدر ہیں وہ نفوس جنہیں اس خدمتِ عالیہ میں حظ اٹھانے کا موقع ملا۔ عصر حاضر میں قرآن مقدس کو عام فہم انداز میں لوگوں کے سامنے پیش کرنے کے لیے خانوں میں ترجمے ،رنگوں اور علامات کے ذریعے ترجمہ پیش کرنے نیز اس کے فہم میں مزید دلچسپی پیدا کرنے کے لیے عربی زبان اور اس کے قواعد پر مشتمل نصاب سازی کے اسالیب اپنائے جا رہے ہیں ۔اس سلسلے میں کئی اہل علم نے تعلیم و تدریس اور تصنیف کے ذریعے کوششیں اور کاوشیں کیں۔فہم قرآن کے سلسلے میں الہدیٰ انٹرنیشنل، النور انٹرنیشنل ڈاکٹر اسرار، قرآن انسٹیٹیوٹ،اسلامک انسٹیٹیوٹ،دارالفلاح ،لاہور وغیرہ اور بالخصوص مولانا عطاء الرحمن ثاقب شہید کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ قرانا عجبا سوالاً جواباً پارہ 30 ‘‘ خواتین کی تعلیم و تربیت کے معروف ادارے النور انٹرنیشنل کی بانی و سرپرست محترمہ ڈاکٹر نگہت ہاشمی صاحبہ کی مرتب شدہ ہے ۔انہوں نے اسے سوال و جواب کی صورت مرتب کرنے کی کوشش کی ہے ۔ ہر آیت کے اہم پہلوؤں کو سوال کی صورت میں اٹھایا ہے اور نکات کی صورت میں ان کا جواب قرآن حکیم ہی سے لینے کی کوشش کی ہے ۔کیونکہ سوال و جواب کے انداز میں سیکھنا زیادہ آسان ہو جاتا ہے ۔ انسان کو سوالوں کے جواب مل جائیں تو اطمینان ہو جاتا ہے اور دل جمتا ہے ۔قرآن کو اس انداز میں پڑھ کر ہر وہ شخص فائدہ اٹھا سکتا ہے جو قرآن کے راستے کا مسافر بننا چاہتا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

سورۃ النبا

 

11

رکوع 01

 

11

رکوع 02

 

26

سورۃ النٰزعات

 

32

رکوع 03

 

32

رکوع 04

 

43

سورۃ عبس

 

56

رکوع 05

 

56

سورۃ التکویر

 

76

رکوع 06

 

76

سورۃ الانفطار

 

94

رکوع 07

 

95

سورۃ المنٰفقین

 

103

رکوع 08

 

104

سورۃ الانشقاق

 

123

رکوع 09

 

123

سورۃ البروج

 

135

رکوع 10

 

136

سورۃ الطارق

 

146

رکوع 11

 

146

سورۃ الاعلیٰ

 

154

رکوع 12

 

154

سورۃ الغاشیہ

 

167

رکوع 13

 

167

سورۃ الفجر

 

179

رکوع 14

 

179

سورۃ البلد

 

198

رکوع 15

 

198

سورۃ الشمس

 

213

رکوع 16

 

213

سورۃ الیل

 

221

رکوع 17

 

221

سورہ الضحٰی

 

232

رکوع 18

 

233

سورہ الشرح

 

242

رکوع 19

 

242

سورہ التین

 

247

رکوع 20

 

248

سورہ العلق

 

253

رکوع 21

 

255

سورہ القدر

 

264

رکوع 22

 

264

سورہ البیینہ

 

269

رکوع 23

 

270

سورہ الزلزال

 

278

رکوع 24

 

278

سورہ العٰدیٰت

 

284

رکوع 25

 

285

سورہ القارعہ

 

291

رکوع 26

 

292

سورہ التکاثر

 

298

رکوع 27

 

298

سورہ العصر

 

306

رکوع 28

 

306

سورہ الھمزہ

 

311

رکوع 29

 

312

سورہ الفیل

 

317

رکوع 30

 

318

سورہ قریش

 

321

رکوع 31

 

321

سورہ الماعون

 

325

رکوع 32

 

325

سورہ الکوثر

 

330

رکوع 33

 

331

سورہ الکافرون

 

334

رکوع 34

 

335

سورہ النصر

 

338

رکوع 35

 

339

سورہ اللہب

 

342

رکوع 36

 

343

سورہ الاخلاص

 

347

رکوع 37

 

348

سورہ الفلق

 

351

رکوع 38

 

352

سورہ الناس

 

357

رکوع 39

 

358

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 13629
  • اس ہفتے کے قارئین 13629
  • اس ماہ کے قارئین 1687580
  • کل قارئین113294908
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست