#7041

مصنف : محمد بن صالح المنجد

مشاہدات : 1998

نماز میں خشوع کیسے حاصل کریں

  • صفحات: 99
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3960 (PKR)
(جمعہ 30 جون 2023ء) ناشر : دار الابلاغ، لاہور

نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد و زن کے لیے ازحد ضروری ہے کیونکہ اللہ عزوجل کے ہاں وہی نماز قابل قبول ہو گی جو رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق ادا کی جائے گی - ہمارے لیے نبی اکرم ﷺ کی ذات گرامی ہی اسوۂ حسنہ ہے۔ انہی کے طریقے کے مطابق نماز ادا کی جائے گئی تو اللہ کے ہاں مقبول ہے۔ اسی لیے آپ ﷺ نے فرمایا "صلو كما رأيتموني اصلي" لہذا ہر مسلمان کے لیے رسول للہ ﷺ کے طریقۂ نماز کو جاننا بہت ضروری ہے۔ نماز کی صحت کے لیے تعدیل ارکان کا لحاظ رکھنا بھی ضروری ہے - ایسی نماز جس میں خشوع و خضوع نہ ہو اور تعدیل ارکان کا لحاظ نہ رکھا گیا ہو باطل قرار پاتی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’نماز میں خشوع کیسے حاصل کریں؟‘‘سعودی عرب کے نامور عالم دین علامہ محمد صالح المنجد کی عربی تصنیف ’’33 سبباً للخشوع فی الصلاة ‘‘کا اردو ترجمہ ہے ۔اس کتاب میں نماز میں خشوع وخضوع کس طرح پیدا ہوتا ہے اس کے 33 اسباب قرآن و حدیث کی روشنی میں تحریر کیے گئے ہیں۔ اس موضوع پر لکھی گئی کتب میں جو مقبولیت و شہرت کتاب ہذا کو ملی ہے وہ کسی اور کے نصیب میں نہ ہو سکی ۔اس کی افادیت کے پیش نظر متعدد زبانوں میں اس کے ترجمے ہوئے ہیں اردو زبان میں بھی کئی اہل قلم نے اس کا ترجمہ کیا ہے۔ فضیلۃ الشیخ اساتذ الاساتذہ جناب عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ کا یہ ترجمہ سب سے زیادہ دلنشیں ،سلیس، عام فہم اور بہت سی دیگر خوبیوں سے مزین ہے۔ (م ۔ا)

حرف تمنا

8

ابتدائیہ

10

حمد و ثنا اور درود و سلام کے بعد

10

خشوع

11

خشوع کسے کہتے ہیں

12

خشوع کا مقام اور اس کے اثرات

13

خشوع کو چھپا کر رکھنا چاہیے

13

خشوع کے فوائد

16

نماز میں خشوع کا حکم

17

خشوع کے اسباب و ذرائع

20

ان کاموں کا اہتمام جن سے خشوع پیدا ہوتا ہے

23

مسواک کا اہتمام

24

نماز میں موت کو یاد کرنا

26

رسول اللہ ﷺ کا ایک واقعہ

31

ترتیل اور خوبصورت آواز سے قراءت کرنا

34

نماز کے لیے سترے کا اہتمام

37

سینے پر ہاتھ باندھنا

39

نماز میں تلاوت اور دعا

43

رکوع کے اذکار

46

قومہ کی دعائیں

47

سجدہ کے اذکار

48

تشہد

49

نبی ﷺ کے لیے درود

50

اسلام کی نمازیں

60

نماز میں خشوع کامل کی فضیلت

63

خشوع ختم کرنے والے کام اور ان سے بچاؤ

72

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 13800
  • اس ہفتے کے قارئین 444213
  • اس ماہ کے قارئین 96359
  • کل قارئین109417797
  • کل کتب8837

موضوعاتی فہرست