محافل جنت ترجمہ حادي الأرواح إلى بلاد الأفراح

  • صفحات: 529
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18515 (PKR)
(ہفتہ 22 مئی 2021ء) ناشر : الکشاف پبلیکیشنز کراچی

جنت اللہ  کےمحبوب بندوں کا   آخری مقام  اور اطاعت گزروں کےلیے   اللہ تعالیٰ کا  عظیم انعام ہے ۔ یہ ایسا حسین اور خوبصورت باغ ہے جس کی مثال کوئی نہیں ۔ قرآن مجید نے جنت کی یہ تعریف کی ہے کہ اس میں نہریں بہتی ہوں گی، عالیشان عمارتیں ہوں گی،خدمت کے لیے حور و غلمان ملیں گے، انسان کی تمام جائز خواہشیں پوری ہوں گی، اور لوگ امن اور چین سے ابدی زندگی بسر کریں گے۔نبی کریم ﷺنے فرمایا ہے کہ:’’جنت میں ایسی ایسی نعمتیں ہیں جنھیں کسی آنکھ نے دیکھا نہیں نہ کسی کان نے ان کی تعریف سنی ہے نہ ہی ان کا تصور کسی آدمی کے دل میں پیدا ہوا ہے۔‘‘(صحیح مسلم: 2825) زیرنظر کتاب’’محافل جنت‘‘امام ابن قیم  الجوزیہ رحمہ اللہ کی  کتاب ’’حادي الأرواح  إلى بلاد الأفراح‘‘ کا اردو ترجمہ ہے ۔امام ابن قیم کی یہ کتاب جنت کے اوصاف، واقعات اور جنت کےمتعلق  مختلف مباحث پر مشتمل بہترین کتاب ہے ۔اس کتاب  کو پڑھ کر ان اعمال کی ترغیب ملتی ہےجو انسان کو جنت کا مستحق بنادیتی  ہیں۔اس کتاب کی اہمیت کے پیش نظرمولانا محمد فاروق حسن زئی نے اسے اردوقالب میں ڈھالنے کی سعادت حاصل کی ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

کلمات تشکر

13

کلمات تبرک ڈاکٹر مفتی نظام الدین شامزئی

14

دیباچہ طبع دوم

15

سوانح ابن القیم رحمہ اللہ

16

خطبہ کتاب

25

جنت کی تعریف میں اشعار

25

پہلاباب

40

جنت اب موجودہے

 

اہل سنت والجماعت کےعقائد

 

فی الحال جنت کی موجودگی پرقرآن سنت کے دلائل

 

دوسرا باب

59

اس جنت کےمتعلق لوگوں کااختلاف جس میں اللہ تعالی نے آدم علیہ السلام کوٹھہرایاتھا آیا وہ جنت  خلد تھی یا زمین کےکسی اونچے مقام پرکوئی دوسری جنت تھی

 

تیسرا باب

64

ان لوگوں کےدلائل کابیان جنہوں نے اس بات کوترجیح دی ہےکہ حضرت آدم علیہ السلام اس جنت الخلد میں تھے جس میں قیامت کےدن مومن داخل ہوں گے

 

چوتھاباب

72

ان دلائل کابیان جن سے یہ معلوم ہوتاہےکہ جنت آدم جنت الخلد نہیں تھی بلکہ وہ زمین کی جنت تھی

 

پانچواں باب

81

قائلین جنت الخلد کیطرف سے اپنے مخالفین کےدلائل کےجوابات کابیان

 

ساتواں باب

90

ان لوگوں کےشبہ کابیان جن کاکہنا ہےکہ جنت ابھی پیدانہیں کی گئی

 

آٹھواں باب

93

اس جماعت کےدلائل کےجوابات کابیان جن کاعقیدہ ہےکہ جنت اب تک پیدانہیں کی گئی

 

نواں باب

97

جنت کےدروازوں کی تعدادکابیان

 

دسواں باب

105

جنت کے دروازوں کی کشادگی کابیان

 

گیارہواں باب

108

جنت کےدروازوں کی صفات

 

بارہواں باب

111

جنت کےایک دروازے سےدوسرے دروازے تک کی درمیانی مسافت

 

تیرہواں باب

112

جنت کی جگہ کہاں ہے

 

چودھواں باب

115

جنت کی چابی

 

پندرہواں باب

117

جنت کی مہراورکھلے ہوئے شاہی فرمان کابیان جوموت اورجنت میں داخل ہوتےوقت اہل جنت کیلئے لگائی جائے گی

 

سولہواں باب

125

جنت کاصرف ایک ہی راستہ ہے

 

سترہواں باب

131

جنت کےدرجات کابیان

 

اٹھارہواں باب

139

انیسواں باب

144

اللہ تعالی کااپنے بندوں پرجنت کاسامان پیش کرنا

 

اورجس قیمت کااللہ تعالی نے ان سے مطالبہ کیا

 

مومنوں اوران کےرب کےدرمیان خریدوفروخت کامعاملہ

 

بیسواں باب

153

اہل جنت کااللہ عزوجل سے جنت کی طلب اورشفاعت

 

اکیسواں باب

161

جنت کےنام اوراس کےمعانی اوراشقاق

 

بائیسواں باب

173

جنتوں کی تعداد کابیان

 

اس دوقسمیں ہیں (1)سونے کی دوجنتیں(2)چاندی کی دوجنتیں

 

تیئسواں باب

179

اللہ تعالی نے دوسری جنتوں پرفضیلت ظاہر کرنےکیلئے بعض جنتوں کوخاص اپنے دست مبارک سے پیدافرمایااوراس میں درخت لگائے

 

چوبیسواں باب

184

جنت کےدارروغے اوران کےسردارکانام

 

پچیسواں باب

186

سب سے پہلے جنت کادروازہ کون کٹھکٹھائےگا؟

 

چھبسواں باب

188

وہ امت جوسب امتوں سے پہلے جنت میں داخل ہوگی

 

ستائیسواں باب

190

اس امت کےوہ لوگ جوپہلے جنت میں داخل ہوں گے اوران کی صفات کابیان

 

اٹھائیسواں باب

195

فقراءکااغنیاءسے جنت میں پہلے جانا

 

انیتسواں باب

198

جنتیوں کی وہ قسم جن کوجنت کی ضمانت دی گئی ہے

 

تیسواں باب

205

اکثر جنتی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کےامتی ہوں گے

 

اکتیسواں باب

206

جنت اورجہنم میں مردوں کی نسبت عورتیں زیادہ ہوں گی

 

بتیسواں باب

209

اس امت کےان لوگوں کےاوصاف کابیان جوبغیر حساب کےجنت میں داخل ہوں گے

 

تینتیسواں باب

214

اللہ تعالی جن لوگوں سےمٹھی بھرکرجنت میں داخل فرمائیں گے

 

چونتیسواں باب

216

جنت کی مٹی اورگارکابیان

 

پینتیسواں باب

220

جنت کےنوراورسفیدی کابیان

 

چھتیسواں باب

222

جنت کےبالاخانوں اورمحلات کابیان

 

سینتیسواں باب

227

جنتی جنت میں داخل ہوکراپنے اپنے ٹھکانوں کوخود پہچانیں گےاگرچہ انہوں نے ان کوپہلے سے نہیں دیکھاہوگا

 

اڑتیسواں باب

230

جنتیوں کےجنت میں داخل ہونےکامنظراوران کااستقبال

 

انتالیسواں باب

235

جنتیوں کی عمریں اوران کےقد کی لمبائی چوڑائی اورڈیل ڈول

 

چالیسواں باب

240

سب سے اعلی اورادنی درجےکاجنتی

 

اکتالیسواں باب

243

اہل جنت کاتحفہ جس وقت وہ جنت میں داخل ہوں گے

 

بیالیسواں باب

247

جنت کی خوشبوکتنی مسافت سےمہکتی ہے

 

تینتالیسواں باب

250

جنت میں اعلان کرنےوالےکااعلان

 

چوالیسواں باب

253

جنت کےدرخت،باغات،اورسایہ

 

پینتالیسواں باب

260

جنت کےپھل اوراس کی انواع کی تعداداوراس کی صفات اورخوشبو

 

چھیالیسواں باب

267

جنت کی کھیتی

 

سینتالیسواں باب

270

جنت کی نہریں اورچشمےاوراس کےبہنےکےمقامات

 

اڑتالیسواں باب

281

اہل جنت کےکھانےپینےاورقضاءحاجت کابیان

 

انچالسواں باب

290

اہل جنت کےکھانےپینےکےبرتن اوراس کی اجناس اورصفات کابیان

 

پچاسواں باب

295

اہل جنت کےلباس اورزیورات رومالوں،بچھونوں،فرشوں،تکیوں ،غالیچوں اورنہالچوں کابیان

 

اکیاونواں باب

311

اہل جنت کےخیموں،مسہریوں اورتختوں کابیان

 

باونواں باب

316

اہل جنت کےخدام اورغلمان

 

تریپنواں باب

320

اہل جنت کی بیویوں کی اقسام اوصاف اوران کاوہ ظاہری اورباطنی حسن وجمال جواللہ تعالی نےاپنی کتاب میں بیان فرمایاہے

 

چونواں باب

340

وہ مادہ جس سے حوریں پیداکی گئیں ہےان کےاوصاف اوراس دن اپنے شوہروں کوپہچاننااحادیث کی روشنی میں

 

پچینسواں ببا

345

جنتیوں کانکاح اورصحبت کرنااوراس کےذریعہ کامل لذت حاصل کرنااوراس صحبت کامذی منی اورکمزوری لاحق ہونےسےپاک ہونااوراس صحبت سے ان پرغسل کاواجب نہ ہونا

 

چھینسواں باب

349

جنت میں حمل وولادت کےبارےمیں علماءکااختلاف

 

ستاونواں باب

359

اہل جنت کاحوروں کی بہترین اورخوبصورت آوازوں کاسننا اوراس میں خوشی اورلذت

 

اٹھاونواں باب

366

اہل جنت کی سواریوں اورگھوڑوں کابیان

 

انسٹھواں باب

368

جنتیوں کاایک دوسرےسےملاقات اوران کی آپس میں دنیاوی احوال کامذاکرہ

 

ساٹھواں باب

373

جنت کےبازاراوروہ انعامات جواللہ تعالی نے اس میں اپنے بندوں کےلئے تیارکئےہیں

 

اکسٹھواں باب

376

اہل جنت کااللہ تبارک وتعالی کےدیدارکابیان

 

باسٹھواں باب

380

جنت میں اہل جنت پربارش برسنے اوربادل کابیان

 

تریسٹھواں باب

382

اہل جنت کی بادشاہت کابیان

 

چونسٹھواں باب

386

جنت میں جنتی کواس کےخیال اورخواہش سےبڑھ کرملےگااورجنت میں ایک کوڑے کےبرابرجگہ دنیااوراس میں جوکچھ ہےاس سے بہتر ہے

 

پینسٹھواں باب

394

اہل جنت کااپنی آنکھوں سے کھلم کھلاچودھویں رات کےچاند کی طرح اللہ تعالی کادیدارکرنا

 

اوراللہ تعالی کامسکراتےہوئے ان کےسامنے تجلی فرمانا۔

 

رؤیت باری تعالی کےدلائل

 

رویت باری تعالی کےبارےمیں صحابہ کرام تابعین اورائمہ اسلام رضی اللہ عنہم کےاقوال

 

دیدارکےمنکرکےلئےوعیدیں

 

چھیاسٹھواں باب

451

اللہ تعالی کااہل جنت سے روبروہمکلامی اورسلام کرنےکابیان

 

سٹرسٹھواں باب

453

جنت ہمیشہ رہےگی کبھی ختم نہ ہوگی

 

اڑسٹھواں باب

494

سب سے آخری جنتی کےجنت میں داخل ہونےکابیان

 

انہترواں باب

498

یہ ایک جامع باب ہےاوراس میں مختلف فصلیں ہیں جن میں ان باتوں کابیان ہےجوگذشتہ ابواب میں نہیں ہوئیں۔

 

فصل اول:جنتیوں کی زبان

 

سترواں باب

511

ان لوگوں کابیان جوبشارات جنت کےمستحق ہیں

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 14284
  • اس ہفتے کے قارئین 172816
  • اس ماہ کے قارئین 1691889
  • کل قارئین115583889
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست