#6202

مصنف : رضا علی عابدی

مشاہدات : 3277

کتب خانہ ( رضا علی عابدی )

  • صفحات: 173
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6055 (PKR)
(منگل 13 اکتوبر 2020ء) ناشر : سعد پبلی کیشنز کراچی

کتب خانوں کی تاریخ چار ہزار سال سے بھی زیادہ پرانی ہے۔کتب خانہ یا دارُالکُتُب یا مکتبہ (Library)، ایک ایسی جگہ یا مقام جہاں اُن لوگوں کو پڑھنے کے لیے کتابیں مہیّا کی جاتی ہیں جو لوگ (مالی یا دوسری وجوہات کی بنا پر) کتابیں خریدنے سے قاصر ہوتے ہیں۔جدید درالکتب میں کوئی بھی شخص ہر قسم کی معلومات تک کسی بھی شکل و ذریعہ سے بے روک رَسائی حاصل کر سکتا ہے۔ مع معلومات کے، یہ دارالکتب ماہرین یعنی کِتاب داروں کی خدمات بھی مہیا کرتی ہیں جو معلومات کو ڈھونڈنے اور اُن کو منظّم کرنے میں تجربہ کار ہوتے ہیں۔کسی بھی تعلیم یافتہ معاشرے میں لائبریری اور قارئین کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔افرادکی تربیت اور ترقی میں لائبریریاں بنیادی کردار ادا کرتی ہیں۔ان کی موجودگی اور عدم موجودگی کسی بھی آبادی کے تہذیبی رجحانات اور ترجیحات کی عکاسی کرتی ہیں۔دنیا بھر  میں تاریخی کتب خانے موجود   ہیں  جوآج بھی مرجع کی حیثیت رکھتے  ہیں ۔برصغیر  پاک وہند کے میں  بھی تاریخی حیثیت کے  حامل کتب خانے موجود ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’کتب خانہ ‘‘  بی بی سی لندن کی اردو سروس  پر نشر  ہونے والے سلسلے وار پروگرام’’کتب خانہ‘‘    کتابی صورت ہے ۔ جناب رضاعلی عابدی صاحب نےاسے  مرتب کیا ہے ۔ اس کتاب میں پاکستان اور ہندوستان  کےاہم قدیم کتب خانوں  اور ان میں موجود  اہم قدیم کتابیں کا مختصر تعارف    پیش کیاگیا اور کتاب کی حالت وکیفیت  کو بھی واضح کیا گیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

آغاز

6

امام یحیی بن معین

7

امام عثمان بن سعید دارمی

12

کتاب کی سند

16

راویان

 

اصحابِ زہری

17

اصحابِ قتادہ

19

اصحابِ اعمش

23

اصحابِ ایوب

25

اصحابِ عمروبن دینار

26

اصحابِ شعبی

27

اصحابِ ابراہیم

28

اصحابِ ابواسحاق السبیعی

29

اصحابِ منصور

30

اصحابِ سفیان

31

اصحابِ شعبہ

33

حروف تہجی کے اعتبارسےراویان

34

تفصیلی فہرست

127

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 862
  • اس ہفتے کے قارئین 59292
  • اس ماہ کے قارئین 1733243
  • کل قارئین113340571
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست