#6156

مصنف : ابوالحسن عبدالمنان راسخ

مشاہدات : 10526

کتاب الاذکار ( عبد المنان راسخ )

  • صفحات: 260
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6500 (PKR)
(منگل 25 اگست 2020ء) ناشر : راسخ اکیڈمی لاہور وفیصل آباد

شریعتِ اسلامیہ میں دعا کو ایک  خاص مقام حاصل ہے او رتمام شرائع ومذاہب میں بھی  دعا  کا تصور موجود  رہا ہے ۔صرف دعا ہی  میں  ایسی قوت ہے  کہ جو تقدیر کو  بدل سکتی  ہے  ۔دعا ایک  ایسی عبادت  ہے جو انسا ن ہر لمحہ  کرسکتا ہے  اور  اپنے خالق  ومالق  اللہ  رب العزت سے اپنی  حاجات پوری کرواسکتا ہے۔مگر یہ  یاد رہے    انسان کی دعا اسے  تب ہی فائدہ دیتی ہے جب وہ دعا کرتے وقت دعا کےآداب وشرائط کوبھی  ملحوظ رکھے۔دعاؤں کے حوالے سے   بہت سے  کتابیں موجود ہیں جن میں علماء کرام نے مختلف انداز میں  دعاؤں کو جمع کیا ہے ۔ زیر نظر کتاب’’ کتاب الاذکار‘‘ مولانا  ابو الحسن عبد المنان راسخ حفظہ اللہ (معروف   واعظ  ومصلح، محقق  و مصنف کتب کثیرہ) کی  مرتب شدہ  ہے ۔فاضل مصنف نےاس کتاب میں کوئی روایت غیرثابت شدہ شامل نہیں کی ۔یہ کتاب صرف صحیح احادیث پر مشتمل ایک مبارک اور منفرد کاوش ہے۔دوست احباب کو تحفے میں دینے کے لیے یہ بہترین کتاب  ہے۔اللہ تعالیٰ مصنف  کی اس عمدہ کاوش  اوران  کی تمام تحقیقی وتصنیفی ،تدریسی ودعوتی جہود کوقبول فرمائے اوران کی عمر ،علم وعمل میں خیر وبرکت فرمائے ۔آمین (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

گزارشات راسخ

7

روزمرّہ کے اذکار

9

نماز میں اذکار

21

نماز کے بعد کے اذکار

34

صبح کےاذکار،شام کےاذکار

44،56

سونے سے پہلے کےاذکار

67

نماز تہجد کےاذکار

79

استغفار کےاذکار

88

انمول دعائیں اوراذکار

101

دکھوں سے بچاؤکےاذکار

113

بیماری میں حصولِ شفاکےاذکار

121

جادوسے بچاؤکےاذکار

136

انبیاء کرام علیہم السلام کی دعائیں اوراذکار

148

سب سے زیادہ افضل اوراعلی ذکر

163

لاحول ولاقوۃ الاباللہ،ایک عظیم خزانہ

174

سبحان اللہ وبحمدہ،ایک عظیم ذکر

183

سفراورمسافرکےاذکار

190

قرآنی پیکج آن لائن

201

بڑے فتنےسےبچاؤکی آیات

209

پیارے اللہ کےپیارے نام

218

عمرے کاطریقہ اوراس کےاذکار

228

حج کاآسان طریقہ

236

نمازِ جنازہ کےمسائل اوراذکار

245

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 22817
  • اس ہفتے کے قارئین 22817
  • اس ماہ کے قارئین 1696768
  • کل قارئین113304096
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست