اسلامی وراثت

  • صفحات: 130
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3250 (PKR)
(جمعہ 22 نومبر 2019ء) ناشر : جامعہ تعلیم القرآن و الحدیث کراچی

فوت ہونے والا شخص  اپنےپیچھے  جو اپنا مال ، زمین،زیور وغیرہ چھوڑ جاتاہے  اسے  ترکہ ،وراثت یا ورثہ کہتے ہیں ۔ کسی مرنے والے مرد یا  عورت  کی اشیاء اور  وسائلِ آمدن وغیرہ کےبارے  یہ بحث کہ کب ،کس حالت میں کس وارث کو کتنا  ملتا ہے شرعی  اصلاح میں اسے علم الفرائض کہتے  ہیں ۔ علم  الفرائض (اسلامی قانون وراثت) اسلام میں ایک نہایت اہم مقام رکھتا ہے ۔قرآن مجید نے فرائض کےجاری نہ  کرنے پر سخت عذاب سے ڈرایا ہے ۔چونکہ احکام وراثت کاتعلق براہ راست روز مرہ کی عملی زندگی  کے  نہایت اہم پہلو سے  ہے ۔ اس لیے  نبی اکرمﷺ نےبھی صحابہ کواس علم کےطرف خصوصاً توجہ دلائی اور اسے  دین کا  نہایت ضروری جزء قرار دیا ۔صحابہ کرام میں  سیدنا علی  ابن ابی طالب، سیدنا عبد اللہ بن عباس،سیدنا عبد اللہ بن مسعود،سیدنا زیدبن ثابت﷢ کا علم الفراض کے ماہرین میں شمار ہوتا ہے ۔صحابہ کےبعد زمانےکی ضروریات نےدیگر علوم شرعیہ کی طرح اس علم کی تدوین پر بھی فقہاء کومتوجہ کیا۔ انہوں نے اسے فن کی اہمیت کے پش نظراس کے لیے  خاص زبان اور اصلاحات وضع کیں اور اس کے ایک ایک   شعبہ پر قرآن وسنت کی روشنی  میں غوروفکر کر کے تفصیلی وجزئی قواعد مستخرج کیے۔اہل علم نے   اس علم کے متعلق مستقل کتب تصنیف کی ہیں۔ زیر نظر کتاب’’ اسلامی وراثت ‘‘ از مفتی عبد الرحیم  حاکم الدین رحمانی آف کراچی  کتب وراثت کی لسٹ میں ایک اہم اضافہ ہے  صاحب کتاب  نے  کتاب وسنت  سائٹ پر پبلش کرنے کےلیے خود اس کتاب کی   پی ڈی ایف ادارے  کو  ارسال کی ہے اللہ تعالیٰ ان  کی اس کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے ۔(آمین (م۔ا) 

عناوین

صفحہ نمبر

حرف اول

7

عرض مولف

11

اسلامی حقوق

12

وراثت کے بارے میں آیات قرآنی

14

یتیم کے بارے میں آیات قرآنی

18

وارثوں میں مال تقسیم کرنے سے پہلے کی شرطیں

24

وراثت تقسیم کرنے کی شرطیں

27

وارث ہونے کے اسباب

27

وراثت نہ دینے کے اسباب

28

وراثت میں نقصان یا محرومی کے اسباب

29

وراثت میں کمی پانے والے وارث

30

وراثت کے مکمل حصے سے محروم ہو جانے والے وارث

31

کبھی محروم نہ ہونے والے وارث

32

مردوں او رعورتوں میں سے کون کون وارث ہیں

33

ورثا اور انکے حصے

33

مقررہ حصے اور انکے وارث

33

عصبہ

34

اصل مسئلہ

44

اصل مسئلہ کے اصول

48

اعداد میں نسبت اور اصل مسئلہ

52

اصل مسئلہ کی قسمیں

53

دوبارہ وراثت دینا

57

عول

58

عول کا حکم

60

عول کا حکم

60

عول کن عدد میں واقع ہوتا ہے

61

تصحیح

63

جب کسر ایک سے زائد فریق میں واقع ہو

65

تصحیح میں تماثل کی مثال

66

تصحیح میں تداخل کی مثال

67

تصحیح میں توافق کی مثال

68

تصحیح میں تباین کی مثال

68

مال تقسیم کرنے کا طریقہ

69

کیلکولیتر اور تصحیح

71

دس لاکھ روپے کی تقسیم

72

پانچ  لاکھ روپے کی  وراثت کی تقسیم

72

پانچ  لاکھ روپے کی  وراثت کی تقسیم

73

دس   لاکھ روپے کی  وراثت کی تقسیم

74

پانچ کروڑ روپے کی ورثاء میں تقسیم

76

دو کروڑ روپے کی ورثا میں تقسیم

77

تین کروڑ روپے کی ورثا میں تقسیم

78

پچاس لاکھ روپے کی ورثا میں تقسیم

80

ایک کروڑ روپے وراثت کی تقسیم

81

پانچ کروڑ روپے کی ورثا میں تقسیم

82

مناسخہ کا بیان

83

مرنے والے کی قضاء

84

میت کا مال دس لاکھ روپے اور قرضہ پندرہ لاکھ روپے ہو

91

خواجہ سراء

93

حمل

94

مفقود

95

گمشدہ

97

کیا زندگی میں وراثت تقسیم کی جاسکتی ہے

98

وراثت کی تقسیم سے پہلے اپنا حصہ لینا

100

سوتیلے ماں باپ بہن بھائی اور اولاد کی وراثت

101

لے پالک بیٹے کی وراثت

102

بڑے یا لاڈلے بچے کو زیادہ وراثت دینا

104

بیٹے کی موجودگی میں یتیم پوتوں کی وراثت

107

یتیم چھوٹے بچے

108

بچی کی جہیز کے بدلے وراثت سے محرومی

109

امیر ورثاء کا وراثت نہ لینا

111

اولاد کو جائیداد سے عاق کرنا

112

اجتماعی موت

114

قتل کی دیت

114

ماموں خالہ پھوپھی کی وراثت

115

زو والارحام

116

پڑوسی اور اہل محلہ کی وراثت

117

قوم کے افراد کی وراثت

118

زنا سے پیدا ہونے والا بچہ اپنے ماں باپ کا وارث ہو گا

118

کیا تحفہ بھی وراثت میں شمار ہو گا

121

میت کی طرف سے صدقہ کرنا

122

شوہر جس بچے کو اپنا نہ مانے وہ ماں کا وارث ہو گا

125

وصیت کا مقام

126

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 14468
  • اس ہفتے کے قارئین 173000
  • اس ماہ کے قارئین 1692073
  • کل قارئین115584073
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست