#5661

مصنف : اسلم بابر علی

مشاہدات : 3928

ایمان و عقیدہ اور حقیقت دین اسلام

  • صفحات: 353
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8825 (PKR)
(ہفتہ 05 جنوری 2019ء) ناشر : فیضی کیمونیکیشن اوکھلا نئی دہلی

اصول دین اسلام کے مطابق بنی آدم دو خیموں میں منقسم ہیں ۔ ایک  وہ جو دینِ اسلام کے مطابق زندگی گزارتے ہیں ۔ دوسرے جووہ جو اپنی من گھڑت باتوں کو مذہب قرار دے کر شیطانیت کی راہ اختیار کرلیتے ہیں ۔ دوسرے  وہ  جو اپنی من گھڑت باتوں کی مذہب قرار دے کر شیطانیت کی راہ اختیار کرلیتے ہیں اور باطل پرستی کو اپنا مذہب قرار دیتے ہیں ۔تاریخ اسلام میں یہ ثبوت موجود ہیں  کہ  باطل پرستوں نے بہت  سارے  مذاہب کو ایجاد کیا اور اللہ تعالیٰ سے بغاوت کی لیکن وقت  کےساتھ ساتھ تمام مذاہب باطلہ یا تو کلی طور پر ختم ہوچکے ہیں یا پھر آخری ایام میں  ہیں  ۔ لیکن دین ِاسلام  روز اول سے ہے اور آخر تک  بنی آدم کی رہنمائی فرماتا  رہے گا ۔ زیر نظرکتاب ’’ ایما ن وعقیدہ اورحقیقت دین اسلام ‘‘ اسلم بابر علی  کی مرتب شدہ ہے ۔ انہوں نے آغاز کتاب میں  دین اسلام  کا وجود کب ہوا ؟  او رحقیقتاً دین اسلام کیا ہے ؟ اللہ رب العالمین کا تفوق ، تمام مخلوقات کی تخلیق زمین وآسمان اور جو کچھ بھی اس میں ہے  ان کی تخلیقات  کی ابتدا اور اس کے دستور  ومقاصد، اختیاری وبے اختیاری مخلوقات ،آدم  اور ہوا اور اس کے بعد ابن آدم کی تخلیق وپیدائش اور ان کے دستور ومقاصد ا ور ان کی اہمیت جیسے اہم بیانات شامل ہیں۔ اختتام کتاب میں  جنت  ، دوزخ  کا تعارف ایک نئے  انداز میں پیش کیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

9

دین اسلام

13

دین اسلام کاوجود

14

بےاختیاری مخلوقات اوران کاوجود

18

بااختیاری مخلوقات اوران کاوجود

19

مخلوق جن

19

مخلوق جن اورشیطان لعین

22

جنوں کااول گروہ

27

جنوں کادوم گروہ

30

اللہ تعالیٰ اللہ رب العالمین

32

مخلوق جن کی تخلیق

43

مخلوق جن کی سرکشی

48

شیطان ابلیس لعین کےوجود کااعلان

49

داداآدم کی تخلیق

49

ابلیس لعین کاتکبر

53

تخلیق انسان

54

انس کی تخلیق اورشیطان ابلیس لعین کاوجود

56

شیطان کی دھمکی ابن آدم کو

61

فن جادوسلیمان کےدورمیں

62

شیطان کی پرستش کرنےوالےجہنمی ہیں

65

ابن آدم کاقول وقرار اللہ سے

69

تخت سلیمان اورجنات

71

تعریف ملائکہ

114

وجود ملائکہ کی تصدیق

115

مراتب ملائکہ

117

مشہورمعروف فرشتوں کےنام اوران کی ذمہ داریاں

120

کراما کاتبین

121

حفاظت ونگرانی پر مقررفرشتے

122

وہ فرشتےجوعرش الہی کواٹھائےہوئےہیں

123

رضوان جنت

125

خدام جنت

125

دوزخ کےفرشتے

125

فرشتہ تقدیر

127

عذاب قبرکےمتعلق کچھ لوگوں کےشکوک وشبہات

129

قبروں کی زیارت یاقبرپرسیت

132

فرشتوں کی بعض صفات

138

انسان کی تخلیق

140

وجودانسانی کی تخلیق وتکمیل کےبعداولادآدم کاسلسلہ

161

ناحق قتل

170

لباس

172

عورتوں کالباس اورپردہ

174

مردوں کالباس اورپردہ

174

خوبصورتی

175

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 29571
  • اس ہفتے کے قارئین 532210
  • اس ماہ کے قارئین 1155918
  • کل قارئین112763246
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست