#6313

مصنف : قاری محمد قاسم قاسمی

مشاہدات : 3810

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ

  • صفحات: 209
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7315 (PKR)
(پیر 22 مارچ 2021ء) ناشر : مکتبہ قاری کوچہ رحمٰن دہلی

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ  عظیم  صحابی رسول  ہیں جن سے سب سے زیادہ روایات مروی ہیں۔آپ حافظہ کا پہاڑ تھےاور اپنی زندگی کا اکثر حصہ نبی کریم کی صحبت میں گزارتے تھے اور احادیث یاد کرتے رہتے تھے۔ لیکن بعض نا عاقبت اندیش  لوگوں نے آپ کی ہستی کو بھی غیر فقیہ کا لقب دے کر ان کی احادیث سے جان چھڑا لی ہے۔ محترم جناب   قاری محمد قاسم قاسمی صاحب نے زیر نظر کتاب  میں  سیدنا ابو ہریرہ رضی  اللہ تعالیٰ کے حالاتِ زندگی ،ان کے کارہائے نمایاں، روایت حدیث میں ان کی اہمیت پر قلم اٹھایا ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

4

تعارف

7

تقریظ

10

دیباچہ

12

وجہ تالیف

16

تدوین حدیث کا تاریخی جائزہ

18

کچھ سنت کے بارے میں

18

اپنی بات

31

سنت قرآن کی روشنی میں

34

عدالت صحابہ رضی اللہ عنہم

45

سنت کی حفاظت اور اس کی اشاعت

54

امام بخاری اور جامع صحیح بخاری

84

امام مسلم

87

امام ابو داؤد

88

امام ترمذی

90

امام نسائی

91

امام ابن ماجہ

93

باب اول اور اس کا خلاصہ

96

آپ کا نسب شریف

97

آپ کی شکل و صورت

98

اسلام سے پہلے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ

99

قبول اسلام اور ہجرت

99

والدہ کا قبول اسلام

103

ملازمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم

105

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا اہتمام سنت

107

آپ کا فقر وعفت

115

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا جودو سخا

121

عہد فاروقی رضی اللہ عنہ میں گورنری

123

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ دور عثمان رضی اللہ عنہ میں

125

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ دور علی رضی اللہ عنہ میں

127

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ گورنر مدینہ

130

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اور جہاد

133

مزاح حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ

134

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی اخلاقی جھلکیاں

137

مرض الموت

140

وفات حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ

141

روایات کا اختلاف

142

خاندان و پسماندگان

143

باب دوم اور اس کا خلاصہ

145

دیباچہ حیات

145

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی شیفتگی حدیث

148

علم لازوال

154

مجالس حدیث ابوہریرہ رضی اللہ عنہ

154

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہر جمعرات کوحدیث بیان  کرتے

158

کثرت حدیث وسعت علم

163

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی یاداشت

173

جوش صیانت حدیث

176

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اور ان کا فتویٰ

177

حضرت ابویرہ رضی اللہ عنہ اورقضا

183

شیوخ و تلامذہ

184

آپ کی حدیثوں کی تعداد

184

نمونہ مرویات

189

مرویات بخاری

192

مرویات مسلم

194

مرویات ابوداؤد

195

مرویات ترمذی

196

مرویات نسائی

197

مرویات ابن ماجہ

199

اصح الطرق

201

ثناء ابوہریرہ رضی اللہ عنع

201

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 56592
  • اس ہفتے کے قارئین 252336
  • اس ماہ کے قارئین 2559158
  • کل قارئین109225920
  • کل کتب8837

موضوعاتی فہرست