#6312

مصنف : ڈاکٹر ناصر بن سعد القثامی

مشاہدات : 3936

حدیث سبعہ احرف میں قواعد ، فوائد اور دلالات

  • صفحات: 145
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5075 (PKR)
(اتوار 21 مارچ 2021ء) ناشر : کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیہ قصور

اللہ تعالیٰ نے  قرآن کریم کو سات  حروف پر نازل فرماکر امت کے لیے اس کی قراءۃ اور فہم کو آسان کردیا ۔ نبی کریم ﷺ نے  اپنی زندگی میں    صحابہ کرام ﷢ کے سامنے  اس کی مکمل تشریح وتفسیر  اپنی  عملی زندگی،  اقوال  وافعال اور اعمال کے  ذریعے پیش فرمائی اور  صحابہ کرام ﷢کو مختلف قراءات میں  اسے پڑھنا  بھی سکھایا۔ صحابہ کرام   ﷢ اور ان کے بعد آئمہ  فن اور قراء نے  ان قراءات کو آگے منتقل کیا۔  کتب احادیث میں  احادیث کی طرح  مختلف کی قراءات کی اسناد  بھی موجود ہیں۔  بے شمار اہل   علم اور قراء نے   علوم قراءات کے موضوع پرسینکڑوں کتب تصنیف فرمائی ہیں  اور ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے۔ زیر نظر کتاب’’ حدیث سعبہ احرف میں قواعد ،فوائد اوردلالات‘‘ ڈاکٹر ناصر بن سعد القثامی کی تصنیف ہے ۔فاضل مصنف نے  حدیث ’’ انرل القرآن علی سبعۃ احرف‘‘  سے متعلق حقائق کو    بڑے خوبصورت انداز میں علمائے محققین کی عبارات سے استدلال کرتے ہوئے واضح دلائل کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔یہ کتاب منکرین قراءات کے شبہات کو دور کرنے اور قراءات قرآنیہ کی حقیقت کو جاننے کے میں انتہائی مفید کتاب ہے  ۔فاضل مصنف نے  ’’ حدیث عمر بن خطاب اور ہشام بن حکیم رضی اللہ عنہ    کے عمومی جائزہ میں حدیث کے تناظر میں قراءات کے ایک انتہائی اہم پہلو پر روشنی ڈالی ہے اور حدیث کے فقہی ومفاہیم کو نہایت شرح وبسط سے بیان کردیا ہے ۔ہمارے دوست جناب ڈاکٹر محمد اسلم صدیق حفظہ اللہ نے کتاب کا اردور ترجمہ  اور مفید حواشی لکھنے کی سعادت حاصل کی ہے ۔اللہ تعالیٰ مصنف ،مترجم وناشرین کی  اس کاوش کو قبول فرمائے ۔آمین (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ

9

تقدیم

12

مقدمہ

14

موضوع کی ضروریات واہمیت

17

اغراض و مقاصد

17

تحقیق کا لائحہ عمل

18

مذکورہ حدیث اس کی روایات اس کے معانی قواعد دلالات اور سبب ورود

18

فقہ الحدیث

18

سابقہ تحقیقی کام کا جائزہ

20

تمہید

23

نبی ﷺ کا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو قراءت اور حروف سبعہ کی تعلیم دینا

23

عمرن بن خطاب رضی اللہ عنہ کا مقام و مرتبہ اور قراءت میں ان کا کردار

29

ہشام بن حکیم رضی اللہ عنہ  کا مقام و مرتبہ اور قراءت میں ان کا کردار

32

مذکورہ حدیث اس کی مختلف روایات اسکے معانی قواعد دلالات اور سبب ردود

34

مذکورہ حدیث کی روایات اور الفاظ کے معانی

34

یونس عن محمد بن شہاب الزہری

35

مالک عن محمد بن شہاب الزہری

37

قواعد حدیث

38

پہلا اصول

38

دوسرا اصول

39

تیسرا اصول

41

چہارم اصول

43

پانچواں اصول

45

چھٹا اصول

47

ساتواں اصول

49

دلالات حدیث

51

پہلی دلالت

51

دوسری دلالت

55

تیسری دلالت

57

فواعد حدیث

58

پہلا فائدہ

58

دوسرا فائدہ

60

تیسرا فائدہ

61

چوتھا فائدہ

61

پانچواں فائدہ

62

چھٹا فائدہ

62

عمر فاروق رضی اللہ عنہ اور ہشام رضی اللہ عنہ کے درمیان وجوہ قراءت میں اختلاف کے اسباب و محرکات

63

فقہ الحدیث

74

سات حروف میں قراءت کی اجازت

74

حروف سبعہ باقی ہیں یا منسوخ ہو گئے تھے

84

پہلی رائے

85

دوسری رائے

89

مترادف الفاظ میں قراءت اورسات حروف کے ذریعے میسرہ آسانی کے ساتھ

95

حروف سبعہ میں قراءت اور قراءات کی مختلف نوعیتوں کے ساتھ ان کا تعلق

109

پہلا قول

111

دوسرا قول

112

اس حدیث کے استدلالات کی روشنی میں حروف سبعہ کےمفہوم کا تعین

117

حرف اور حروف سبعہ کا مفہوم

117

سات حروف کے مفہوم کے متعلق علماء کے مختلف اقوال

122

زیربحث حدیث سے متصادم اقوال کا تجزیہ

123

زیر بحث حدیث سے ہم آہنگی اقوال کا تذکرہ

131

خاتمہ

140

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38418
  • اس ہفتے کے قارئین 463908
  • اس ماہ کے قارئین 1664393
  • کل قارئین113271721
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست