#6680

مصنف : راجپوت اقبال احمد

مشاہدات : 3943

اہرام مصر اور فرعون کے عجائبات

  • صفحات: 238
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9520 (PKR)
(منگل 12 اپریل 2022ء) ناشر : سائنس ڈائجسٹ پبلی کیشنز

اہرام اہرم کی جمع ہے  جس کا معنی ہے پرانی عمارت۔مخصوص شکل کے مخروطی مقابر کو اہرام کہا جاتا ہے اہرام مصر کا شمار انسان کی بنائی ہوئی عظیم ترین تعمیرات میں ہوتا ہے۔ یہ اہرام زمانہء قدیم کی مصری تہذیب کے سب سے پرشکوہ اور لافانی یادگار ہیں۔ ماہرین آثار قدیمہ کے  مطابق ان اہرام کی تعمیر کا مقصد فراعین مصر اور شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے دیگر افراد کا مدفن تھا۔ اہرام مصر میں غزہ کا عظیم اہرام دنیا کے سات عجائبات میں سے وہ واحد عجوبہ ہے جو ابھی تک اپنی اصل حالت میں موجود ہے۔اہرام اور فرعونوں کے واقعات میں انسانی ہنر اور کمال کے ساتھ ساتھ عبرت اور بے بسی کےبھی بڑے گہرے نقوش ثبت ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’اہرام مصر اور فرعونوں کے عجائبات ‘‘ وارن اسمتھ(Warren Smith ) کی  انگریزی کتاب The Secrt Forces Of The Pyramids  کا اردو ترجمہ  ہے ۔جناب راجپوت اقبال احمد نے اس خوبی سے اسے انگریزی سے اردو میں منتقل کیا ہے کہ  یہ گمان ہی نہیں ہوتاکہ یہ  کتاب انگریزی میں  لکھی گئی ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

2600 سال پرانی ایرانی شہزادی کی پراسرار ممی

13

قدیم مصر اور فرعون کی سلطنت

19

اہرام مصر انسانی تاریخ کا سات ہزار سالہ معمہ

25

دنیا کے پراسرار اہرام

37

دنیائے قدیم کے عجائبات

51

گیزا کے عظیم اہرام

69

آفاقی فارمولے یا اتفاقات

81

ابتدائی دور کے سیاح

91

ماہرین اہرامیات کی پیش گوئیاں

106

ایٹلانٹس کے اہرام

116

ڈاکٹر اینڈ ریسن اہرام اور خفیہ سرنگیں

124

غیر مکانی سیلانی اور متفرق اشیاء

144

کیا اہرام جناتوں نے تعمیر کیے ہیں

158

قدماء کے گم شدہ راز

173

اہراموں اور یوایف اوز کے رابطہ کار

187

قدیم مصری اور موت

199

فزکس اور اہرام

216

امیدیں اور توقعات

225

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 19895
  • اس ہفتے کے قارئین 178427
  • اس ماہ کے قارئین 1697500
  • کل قارئین115589500
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست