#5466

مصنف : ستار طاہر

مشاہدات : 9622

دنیا کی سو عظیم کتابیں

  • صفحات: 855
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 21375 (PKR)
(بدھ 15 اگست 2018ء) ناشر : کاروان ادب ملتان

ستار طاہر قیامِ پاکستان سے قبل یکم مئی، 1940ء گورداسپور میں پیدا ہوئے موصوف  پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور ادیب، مترجم، کالم نگار، صحافی اور محقق تھے۔انہوں نے کئی اہم جرائد کے ادارتی فرائض انجام دیئے جن میں سیارہ ڈائجسٹ، قومی ڈائجسٹ، ویمن ڈائجسٹ  شامل  ہیں  اس کے علاوہ  250 سے زائد کتب کے مصنف ومرتب اور مترجم ہیں۔ تین  روسی کتب کا ترجمہ بھی کیاان کی تحریر کردہ کتب میں سورج بکف و شب گزیدہ، حیات سعید، زندہ بھٹو مردہ بھٹو، صدام حسین، مارشل لا کا وائٹ پیپر، تعزیت نامے اور تنویر نقوی: فن اور شخصیت کے نام سرفہرست ہیں اور ان کی ترجمہ شدہ کتب میں ری پبلک، حسن زرگر، دو شہروں کی ایک کہانی، شہزادہ اور فقیر، سرائے، تاراس بلبا اور دنیا کی سو عظیم کتابیں سرِ فہرست ہیں۔ستار طاہر صاحب نے  25؍مارچ 1993ء کو لاہور میں  وفات پائی۔زیر نظر کتاب ’’ دنیا کی سو عظیم کتابیں‘‘ ستارطاہر صاحب کیا ہوا ایک  انگریزی کتاب کا ترجمہ  ہے۔اس  ایک کتاب میں  تاریخ انسانی کی 20ویں صدی تک لکھی گئیں  100 منتخب کتابوں کا بھر پور تعارف اور تنقیدی تجزیہ موجود ہے ۔ جنہوں نے ہماری اس دنیا پر حکمرانی کی ۔یہ  کتاب غالباً انگلستان کے رٹن سیمورسمتھ (1928ء-1998ء) کی انگریزی کتاب The 100 Most Influential Books Ever کا اردو ترجمہ  ہے کیونکہ مصنف کتاب ہذا ستار طاہر  نےاپنی اس کتاب میں اس انگریزی کتاب کاذکر نہیں کیا۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

القرآن

17

صحیح بخاری

27

عہدنامہ عتیق

27

عہدنامہ جدید

34

گیتا

41

اقوال کنفیوشش

48

دھماپد

61

گرنتھ صاحب

73

ایلیڈ

81

اینیڈ

87

کلیلہ دمنہ

95

کہانیاں۔ السیوپ

100

الف لیلےٰ

107

کنٹری بری ٹیلز

115

ایڈی پیس

126

الیکڑا

136

شکنتلا

144

ہمیلٹ

158

فاؤسٹ

164

اےڈالز ہاؤس

178

ڈیکمرون

189

ڈیوائن کامیڈی

208

منہج البلاغۃ

223

فصوص الحکم

241

کشف المجموب

257

شاہنامہ

264

گلستان

275

دیوان

275

ہیر

286

یوٹوپیا

298

پرنسپیا

310

اصل الانواع

316

تواریخ

332

مقدمہ

342

ڈیکلائن اینڈفال آف رومن ایمپائر

349

اےسٹڈی آف ہسٹری

361

الیویاتھین

368

ٹریکیس تھیالوجیکوپولیٹکس

373

ری پبلک

383

سیاسیات

394

میڈی ٹنشیز

402

تنقیدی برعقل محض

417

فلاسفیکل ڈکشنزی

426

پرنس

440

معاہدہ عمرانی

452

ولڈایزول اینڈ آئیڈیا

465

بینگ اینڈنتھنگٹیس

475

السیتھیٹک

482

پرنسپلزآف سوشیالوجی

488

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 49881
  • اس ہفتے کے قارئین 280620
  • اس ماہ کے قارئین 1954571
  • کل قارئین113561899
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست