#7399

مصنف : نگہت ہاشمی

مشاہدات : 1037

دل بدلے تو زندگی بدلے پارٹ 2

  • صفحات: 500
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 20000 (PKR)
(اتوار 06 اکتوبر 2024ء) ناشر : النور پبلی کیشنز/النور انٹرنیشنل

اللہ تبارک وتعالیٰ نے مسلمانوں کو ایک بڑی دولت اور نعمت سے نوازا ہے، جو پورے دین کو جامع اور اس کی تبلیغ کا بہترین ذریعہ ہے وہ نعمت اور دولت اخلاق ہے، ہمارے نبی حضرت محمد رسول اللہﷺ اخلاق کے اعلیٰ معیار پر تھے ۔آپﷺ نے اپنے ہر قول و فعل سے ثابت کیا کہ آپﷺ دنیا میں اخلاقِ حسنہ کی تکمیل کے لیے تشریف لائے۔ پس جس نے جس قدر آپﷺ کی تعلیمات سے فائدہ اٹھا کر اپنے اخلاق کو بہتر بنایا اسی قدر آپﷺ کے دربار میں اس کو بلند مرتبہ ملا۔ حضورﷺ کی ساری زندگی اخلاقِ حسنہ سے عبارت تھی ۔ زیر نظر کتاب ’’دل بدلے تو زندگی بدلے ‘‘ النور انٹرنیشنل کی ڈائریکٹر ڈاکٹر نگہت ہاشمی صاحبہ کی مرتب کردہ اخلاق سیریز کے پارٹ2 کی ورک بک ہے۔مرتبہ نے اس ورک بک میں عنوانات قائم کر کے اس سے متعلق آیات اور احادیث مع ترجمہ پیش کی ہیں ۔قارئین کی سہولت کے لیے یادداشتوں کو نوٹ کرنے کے لیے دائیں بائیں جگہ بھی موجود ہے۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

اسلام

 

1

ایمان

 

13

احسان

 

28

کفر

 

34

شرک

 

46

نفاق

 

56

نفس امارہ

 

64

شیطانی صفات

 

83

جہالت

 

136

تقوی

 

205

دل کا عمل

 

340

اعضاء کا عمل

 

389

زبان کاعمل

 

422

اس موضوع کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5483
  • اس ہفتے کے قارئین 542738
  • اس ماہ کے قارئین 2252087
  • کل قارئین108918849
  • کل کتب8823

موضوعاتی فہرست