#6804

مصنف : ڈاکٹر سلطان بن محمد القاسمی

مشاہدات : 2552

بیان زندگی

  • صفحات: 512
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 20480 (PKR)
(جمعرات 29 ستمبر 2022ء) ناشر : الاثریہ فاؤنڈیشن جہلم

خود نوشت آپ بیتی یک نثری ادبی صنف ہے۔  جو کسی فرد ِ واحد کی زندگی کے اہم ادوار پر محیط ہوتی ہے  اور اسی کے قلم کی رہینِ منت ہوتی ہے جسکے آئینے میں اس فرد کی داخلی اور خارجی زندگی کاعکس براہِ راست نظرآتا ہے ۔ خود نوشت کا محور مصنف کی شخصیت ہوتی ہےآپ بیتی جب ایک مستقل تصنیف کی شکل میں ہو اور وہ مصنف کی خود نوشت داستانِ حیات ہو تو اسے انگریزی میں autobiography اور اردو میں خود نوشت سوانح عمری یا خود نوشت سوانح حیات یا آپ بیتی کہتے ہیں۔ زیر نظر کتاب’’بیانِ زندگی‘‘  جدید ترقی یافتہ شارجہ کے بانی حکمران ڈاکٹر سلطان بن محمد القاسمی  حفظہ اللہ کی عربی زبان میں تحریرہ کر دہ  سحر آفرین خودنوشت’’سرد الذات‘‘ کا اردو ترجمہ ہے یہ کتاب چار حصوں پر مشتمل ہے ۔پہلے حصے کا نام سرد الذات ہے ۔بعد والے تین حصوں کا نام حدیث الذاکرة ہے۔ڈاکٹر سلطان بن محمد القاسمی  نے ا س کتاب میں اپنی قوم اور ملک کی انتیس برس پر محیط تاریخ، رائج اور متداول اسلوب میں بیان کیا ہے ۔مولانا اسلم شاہدروی حفظہ اللہ (ایڈیٹر ہفت اہل حدیث،مصنف  ومترجم کتب کثیرہ) نے اس کتاب کو اردو قالب میں ڈھالنے کا فریضہ انجام دیا ہے ۔(م۔ا)

عرضِ ناشر

30

حصہ اوّل مقدمہ

44

پہلا باب : بچپن کے دن

45

امریکی کمانڈر کےساتھ ناخوشگوار سفر

45

ہمارا سادہ سا گھر

46

زنجیر سے بندھے پاگل کا خوف

47

میرے چچا کا چھوڑا ہوا گھر

48

شارجہ کا قلعہ

49

ہات کٹا چور توپ لے بھاگا

50

بی بی سی اور جرمن ریڈیو کی جنگی خبریں

50

توبہ کا ستون

51

شاہ سعود اور توپ کا حادثہ

53

قلم بینوں کو کاٹتی چیچڑیاں

53

دوسرا باب: الشیخ سلطان بن صقرالقاسمی حاکمِ شارجہ

55

حاکمِ شارجہ اور قاضی شرع

55

شارجہ میں یوم عید

55

فلج فارم کے مزے

57

راس الخیمہ کا قضیہ

57

والد صاحب کا اہم مشن

59

قصہ میری حجامت کا

60

شیخ سلطان  بن سالم  شارجہ میں پناہ گزین

61

رات کا خطرناک سفر

62

شاہی خیمہ اور طوفان کی بپتا

63

راس الخیمہ میں انگریزوں پرفائرنگ

65

برطانوی فوج نے محاصرہ کرلیا

66

میرے والد کی شارجہ سے جلاوطنی

66

 مدرسہ قاسمیہ میں داخلہ

67

میرے سکول ٹیچر

68

الشیخ سلطان بن صقر القاسمی کی بیماری

68

الشیخ سلطان کی بمبئی روانگی

70

تیسرا باب :  میرے والد نائب حاکم  شارجہ

72

ایک المناک  حادثہ

72

شعم کی گرمیاں

73

میرا مدرسہ پختہ ہوگیا

74

بھارتی نقاش سے ایک سودا

76

ڈاکوؤں کا محاسبہ

76

الشیخ سلطان بن صقرا لقاسمی کی وفات

77

الشیخ محمد بن صقر القاسمی کی یک روزہ حکومت

77

مرحوم چچاکی تدفین

78

الشیخ صقربن سلطان کا حاکم بننا

78

حکومتِ صقرکی برطانوی توثیق

80

میرا ختم قرآن

80

چوتھاباب: شارجہ میں تعلیمی ترقی

82

پہلا مرحلہ 52۔1951ء کا تعلیمی سال

82

میری پانچویں جماعت میں ترقی

82

استاذ فاضل کی اچانک وفات

83

سخت انگلش ٹیچر کی برطرفی

84

میرے والد کے زیرِ پرورش یتیم بچہ

86

دوسرا مرحلہ 53۔1952ء کاتعلیمی سال

86

سارہ ہوسمین زچہ بچہ ہسپتال

87

تیسرا مرحلہ 54۔1953ء کا تعلیمی سال

89

تالاب کا جن

89

چوتھامرحلہ 55۔1954ء کا تعلیمی سال

90

پانچواں مرحلہ  56۔1955ء کا تعلیمی سال

91

اسکاؤٹس کیمپ کویت میں شارجہ اسکاؤٹس کی شرکت

91

طوفانِ باد وباران میں ہنگامی ڈیوٹی

93

خصوصی انگریزی درس گاہ

93

ڈی سلوا کا ختنہ اور”قبول  اسلام“

94

ڈی سلوا کی جلاوطنی اور المناک موت

95

پانچواں باب:                      ہماراسفرِ حج

97

بحرین تک بحری سفر

97

مکتبہ المؤید کے مالک سے دوستی

98

ظہران اور دمّام میں

100

جدہ کی راہ میں فضائی حادثہ

100

دو طیاروں کا انوکھا سفر

102

مدینہ منورہ ، شہر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار

102

مکہ مکرمہ میں طواف وسعی

103

کعبہ کے اندرنماز

104

منیٰ اور عرفات میں

105

دورانِ طواف ناخوشگوار حادثہ

105

چھٹا باب: مصر پرسہ ملکی حملہ

107

الشیخ سلطان اور برطانوی اڈے کی جاسوسی

107

پہلی کاروائی

109

دوسری کاروائی

110

تیسری کاروائی

110

چوتھی کاروائی

110

لمحوں کی تاخیر سے کام بگڑ گیا

111

بوقتِ فجر والد کی خاموش شاباش

112

ساتواں باب:  شارجہ میں چند حادثات

114

مدرسین کی چھٹی

114

مڈل سکول کےا متحانات کویت میں

115

بحرین میں ٹیکہ لگانے سےا نکار

116

انگریزوں کا جاسوس

117

الشیخ صقر کے ہاتھ میں بندوق نہ چلی

117

ایک بلوچی کو ”سزائے موت“

118

قطرمیں چند ماہ

119

خلیج سے بھارت سونے کی سمگلنگ

120

والد صاحب کی بیماری

121

شارجہ کی آگ

122

شارجہ میں جنگی طیاروں کی ٹکر

122

آٹھواں باب:  ایران کا سفر

123

لنجہ تک بحری جہا زمیں

123

تیل بردار جہاز سے ٹکراؤ کا خطرہ

124

لنجہ سے شیراز تک

125

شارع عام پرسونے کی فیس

127

رئیس سعدی  کے مہمان خانے میں

128

بلدیہ لا ر کا اخبار” علمدار“

128

تختِ جمشید کی سیر

130

شیراز سےا صفہان اور طہران

130

شاہِ ایران اورجمال ناصر کے حریف ثنا خوان

131

بحیرۂ قزوین کےساحل  پر

132

ایران روس سرحد پرلگے سپیکروں سے مخالفانہ پروپیگنڈہ

133

طہران میں اسرائیلی دفتر کا افتتاح

134

نواں باب:  بعثت پارٹی

 

شارجہ کلچر کلب

135

بعث پارٹی کا ایک راز افشاء

136

میری تعلیمی وثقافتی سرگرمیاں

138

شویخ ( کویت) میں سیکنڈری تعلیم

138

ھزب البعث کی پراسرار سرگرمیاں

139

بعث پارٹی سے علیحدگی

140

عبدریہ صقر کو بعث پارٹی نےمروایاتھا

141

میری جان لینے کی مذموم کوشش

142

کویت سے ترکِ تعلیم

143

ٹینیکل سکول شارجہ کا استدا

145

حاضری رجسٹر بکری نے چبالیا

146

دارابحری جہاز کا حادثہ

146

شارجہ میں تیل کی تلاش

147

میرے والد کی وفات

147

الشیخ صقر بن سلطان اوربھائیوں کا معاملہ

148

مصر، شام اور عراق میں سہ فرقی اتحاد

148

جمال ناصر کے حق میں مظاہرہ

149

دبئی میں مظاہرے

151

فٹ بال میچ اور پنڈلی کی چوٹ

152

ٹیکنیکل سکول سے استعفا اور دوبارہ پڑھائی

152

گیارہواں باب:  شارجہ میں قومیت کاپھیلاؤ

154

انگریز ، صہونیوں کےا یجنٹ

154

عرب لیگ کا وفدا ورامارات میں

155

برطانوی وزیر مملکت کی وارننگ

156

برطانوی وزیرکی حاکمِ شارجہ کو دھمکی

157

الشیخ صقر کی معزولی اورا لشیخ خالد کی تقرری

159

بارھواں باب:  یونیورسٹی کی تعلیم (حصہ اوّل)

163

زرعی کالج ( قاہرہ) میں داخلہ

163

ماء ملکی

165

کسی کی  بلاسبب ہنسی پر میری طلبی

167

جمیلہ اور بلیک بورڈ

168

عربی کلب، شارجہ

169

پہلے سوڈانیوں کو درست کرلو

169

جمہور محل اور شاہراہِ جمہوریہ کے ٹاکرے

170

عمان کا قومی مسئلہ بائی سائیکل

171

جون 1967ء کی جنگ

172

ناصر کا استعفا اور میرے شعری جذبات

172

صہیونی جارحیت پرامارات میں ردعمل

174

کراچی شہر کا وزٹ

175

مشرقی محلّہ (شارجہ میں ) گھروں کا انہدام

176

سپرنٹنڈنٹلاظلوغلی جیل کے حکم سے

177

عبدالعزیزی القاسمی خورفکان میں حاکم کا نائب

178

میں حاکم شارجہ کا نائب ہوگیا

180

ایک پاکستانی  کا عجب گناہ

181

برٹش پولٹیکل افسر کی شکر گزاری

182

 حاکم شارجہ سے قاہرہ جانے کی اجازت طلبی

183

تیرھواں باب: یونیورسٹی کی تعلیم( دوسراحصہ)

185

قرافہ اور مجری العیون (قاہرہ)

185

اے مصر! تجھ میں کتنے زیادہ مومن ہیں؟

186

رابطہ طلبہ عُمان

187

ڈاکٹ رافت کی طرف سے کالانشان

188

میں ”بلیک لسٹ“ ہوں

190

قلعہ شارجہ کا انہدام اور بحالی

191

یاشیخ  مرحبا!

192

مرنجاں مرنج شخصیت

194

اسرائیلی جاسوس

194

تختِ شارجہ کا بم دھماکہ

197

چودہواں باب : وطن میں امریکی زرعی ماہر سے دوستانہ

199

اریزونایونیورسٹی کے پروفیسر  کی پیشکش

199

حاکم شارجہ کے دفتر کا مدیر

200

دولت متحدہ عرب امارات کی تاسیس

200

جزیرہ ابوموسیٰ کا معاملہ

201

جزیرہ ابوموسیٰ کا معاہدہ

203

آزاد حکومت (UAE) کا قیام

204

پریشانی کے دن

204

شیخ خالد کے محل پرحملہ

205

حاکم شارجہ الشیخ خالد کا قتل

207

میرا بطور حاکم انتخاب

207

الشیخ خالد بن محمد القاسمی کی تدفین

208

حصہ مقدمہ

210

پہلا باب: متحدہ عرب امارات کی حکومت

211

غموں کے دن

211

بہادر وزیر دفاع کامؤقف

212

متحدہ امارات میں راس الخیمہ حکومت کا انضمام

212

شاہ ایران جزیرہ ابوموسیٰ میں

213

صدر مملکت کا  دورہ امارات

214

الشیخ زاید کاسہ ملکی دورہ

215

متحدہ عرب امارات کا دورہ کرنے والا پہلا صدر

215

شیطانی افکار

216

ایک فتنہ

217

فائرنگ کا حادثہ

217

اتحاد کی مجلس اعلیٰ

218

شارجہ میں تیل کی دریافت

219

ہمارے ملک میں برطانوی سفیر

219

دوسراباب: امریکہ اور مصر کے درمیان

221

الشیخ سلطان کی شادی

221

مصری صحافی سے ملاقات

221

سلطان قابوس کا دورہ متحدہ عرب امارات

222

اہل وطن کی بہتری اور ارکان کی موافقت

222

شعبہ تعلیم وتربیت

223

شعبہ صحت

223

شعبہ تعمیر مکانات (ہاؤسنگ)

223

محکمہ اطلاعات

224

محکمہ داخلہ

224

شعبہ دفاع

225

خارجی سیاست

225

امریکہ پہلا دورہ

225

ایرانی سفیر  کے عریاں جامِ مے نوشی

227

امریکہ جنرل سے عجیب ملاقات

229

ہوسٹن  میں ڈنر کے ڈائس پر

230

میری وجہ سے حصص میں تیزی

231

بن بلائی پریس کانفرنس

232

شارجہ محل کے پودے اریزونا میں

233

لندن کا سفر

234

مصر کا پہلا سرکاری دورہ

236

مجبوری کاکام

238

اغوا شدہ جاپانی طیارہ دبئی ائیرپورٹ پر

239

ایک غلط فہمی

240

عربی تیل عربی خون سے قیمتی نہیں

240

اتحاد کی قومی مجلس کی افتتاحی نشست

241

تیسرا باب:شارجہ سے تیل کی برآمد کاآغاز

243

الشیخ زاید کا سفرشارجہ

245

شارجہ اور ام القوین کے مابین اختلاف کاحل

246

ایران کا سرکاری دورہ

246

سفرایران

247

الشیخ زاید اور شہریوں کے مطالبات

251

میں ” ساوک“ کے ہاتھوں میں تھا

252

شارجہ سے تیل کی برآمد کاآغاز

252

چوتھاباب: عرب اور یورپ کے دورے

255

کویت کا سرکاری دورہ

255

اٹلی کا سرکاری دورہ

256

فرانس کا سرکاری دورہ

256

امید جو ہم نے کھودی

257

تیونس کا سرکاری دورہ

258

عرب جمہوریہ  مصر کادوسرا سرکاری دورہ

259

صدر سادات سے ادھوری ملاقات

260

پانچواں باب:چند تاریخی فیصلے

263

اتحادی ڈھانچے کی مضبوطی کے بعض منصوبے

263

اتحادی ڈھانچے ی مضبوطی کے چند فیصلے

264

صدرمملکت مبارکباد پیش کرتے ہیں

265

شارجہ کے جھنڈے کی جگہ اتحاد کا پرچم

266

شارجہ کا جھنڈا جومیں نے اتارا

266

دیگرمتصل فیصلے

267

چھٹا باب : امریکی مسلمانوں اور سومالی مسلمانوں کے درمیان

268

صومالیہ کا سرکاری دورہ

268

مالی امداد بمقابلہ سوشلزم

270

سوڈان کا سرکاری دورہ

270

دورہ امریکہ کے لیےعزمِ سفر

271

قطر کا مختصر دورہ

272

ریاستہائے متحدہ امریکہ کا خصوصی دورہ

273

محمد علی کلے اور عالیجاہ محمد کی حقیقت

273

نیشن آف اسلام کا”  مسجد گرجا“

274

عالیجاہ کے پیروکاروں سے خطاب

274

نیشن آف اسلام کا صحیح قبول اسلام

275

گمراہ جم جونز کی خواہش ملاقات

276

جونز ٹاؤن میں اجتماعی خودکُشی

277

سیاہ فام امریکی مسلم پر توجہ ، گورنر ناراض

278

نیویارک سے شارجہ واپسی

279

جواہر کے ساتھ ملاقات اورشادی

279

ساتواں باب : ایام وحشت

281

مسلح افواج ایک کمان کے تحت

281

سب کا مقصد اتحاد ہے

282

متحدہ عرب امارات کا حکومتی دستور

283

اتحاد کی صدارت سے الشیخ زاید کا پیچھے ہٹنا

285

آٹھواں باب : حاکم شارجہ کے چند ایام اہم ایام

289

عرب افریقہ مجلس کا قیام

289

متحدہ عرب امارات کا پانچوا ں قومی دن

290

صدر ابراہیم الحمدی کا دورہ

291

شارجہ میں مرکز دعوت اسلامیہ کا افتتاح

291

یہ منصوبہ درج ذیل طریقے سےتکمیل کو پہنچا

291

شارجہ کے اسکولز کے دورے

292

الشیخ محمد بن سلطان قاسمی کی وفات

295

صدر متحدہ قومی مجلس کا انتخاب

296

عرب جمہوریہ شام کا سرکاری دورہ

296

مملکت عربیہ سعودیہ کا دورہ

297

نواں باب: ہمارا دستور قرآن ہے!

298

دسواں باب:الشیخ زاید کے دورہ طہران کا پروگرام

299

الشیخ زاید کے دورہ طہران کا پروگرام

299

یمن کا دورہ جو نہ ہوسکا

300

سوڈان کا دورہ

300

ایران کا دورہ

301

شامی وزیرِ خارجہ کا پُراسرار معاملہ

303

جس استقبال کا انتظار تھا

304

دوسرے حصے کا اختتام

307

تیسرا حصہ :تمہید

309

پہلا باب: ملکہ برطانیہ کی آمد

310

عرب شطرنج یونین کی جنرل کانگرس

310

شاہ ایران کی رخصتی

310

متحدہ عرب امارات کےلیے اقتصادی کانفرنس کا اجلاس

311

سابق امریکہ صدر جیرالڈ فولڈامارات میں

311

خورفکان شہرکادورہ

313

ملکہ برطانیہ کا دورہ امارات

314

دوسرا باب: وحدت پرقومی اجماع

317

تیسرا باب:شارجہ کے معاملات میں مصروفیت

321

خورفکان بندرگاہ کا افتتاح

321

شارجہ انٹرنیشنل ائیرپورٹ

322

شارجہ سٹی برائے انسانی وسائل

322

الجزیرہ سیرگاہ افتتاح

323

خالد تھیڑ کا افتتاح

324

صنعتی زون کا قیام

324

مشرقی علاقے کا دورہ

324

ذرائع ابلاغ کے ساتھ ملاقاتیں

325

جرمن اور فرانسیسی چینلوں کو انٹرویو

326

شمالی امارات میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ

326

چوتھا باب: شارجہ میں تیل اور تیل اور گیس کی پیداوار

328

بلدیاتی اداروں کی تاسیس

328

ادارہ ثقافت وارشاد

328

بعض قریبی رشتہ داروں کی وفات

329

شارجہ میں تیل اور گیس کی پیداوار

330

کویتی صحافی سے مکالمہ

330

پانچواں باب : ہندا ور سندھ کے درمیان

332

جمہوریہ بھارت کا سرکاری دورہ

332

مسٹرگاندھی کی سمادھی اورنہرومیوزیم

333

الشیخ ابوالحسن ندوی سےملاقات

334

شیخ عبداللہ سے  ملاقات

334

جمہوریہ پاکستان کا سرکاری دورہ

335

ضیاء الحق  کا تلخ جملہ

336

تربیلا ڈیم کا دورہ

337

قصہ جہلم کے دورے کا

338

زرعی یونیورسٹی (فیصل آباد ) سےاعزازی ڈگری

339

زرعی یونیورسٹی میں ناصحانہ ہنگامی خطاب

340

لاہور کے تاریخی مقامات کی سیر

342

چھٹا باب:  شارجہ میں منعقدہ کانفرنسیں ،اجتماعات اور سیمینارز

344

عالمی تحریک کی دوسری علاقائی کانفرنس

344

1983ء کی ثقافتی سرگرمیاں

345

فائن آرٹس (فنون لطیفہ ) کی دوسری سالانہ نمائش

345

شارجہ میں کتابوں کی دوسری نمائش

345

خلیج تعاون کونسل کا اجلاس

346

مسئلہ فلسطین پر انٹرنیشنل کانفرنس

347

عر ب قوم سے امریکی قوم تک

348

شارجہ عدالتی کمپلیکس میں ججز کانفرنس

350

ساتواں باب :  سرکاری اور نجی دورے

351

سوڈان کا نجی دورہ

351

عمرہ کے لیے مکہ مکرمہ کا سفر

353

جمہوریہ کروشیا کا نجی دورہ

354

اخباری مکالمہ (انٹرویو)

355

 سلطلنت عمان کا سرکاری دورہ

356

مملکت بحرین کا سرکاری  دورہ

358

آٹھواں باب: خلیج میں عربی ڈکیتی کا فسانہ

360

پہلا قومی فنون میلہ

360

تیسرا شارجہ کتاب میلہ

362

انسانی وسائل  منظّم کرنے کی دوسری خلیجی کانفرنس

363

شہری ائیرپورٹس کی عالمی یونین کی 24ویں کانفرنس

364

پانچویں عرب تعاون کا نفرنس

364

بچوں کی ثقافت کا پہلا میلہ

365

شارجہ ثقافتی ایام(دوسرا مرحلہ)

365

دوسرا قومی فنون میلہ

366

شارجہ ثقافتی مرکز

366

چوتھا شارجہ کتاب میلہ

366

حاکم شارجہ کی طرف سے استقبالات

367

مطالعاتی دورے

368

خلیج میں عربی ڈکیتی کا فسانہ

368

نواں باب: ایک ملین شہداء کے وطن کی زیارت

373

جمہوریہ الجزائر کا سرکاری دورہ

373

الجزائری جہادِ آزادی کے لازوال مراحل

376

دسواں باب :  امیر احمر ( سرخ حکمران)

379

امارات اور چین کے مابین تعلقات

379

خلیج تعاون کونسل کے ممالک کاامید کیمپ

379

معذوروں کی دیکھ بھال کی اہمیت

380

سن رسیدہ افراد کی خبرگیری کے ادارے کا قیام

381

بچوں کی ثقافت کا دوسرامیلہ

381

شارجہ ڈراماڈیز ( تیسرامرحلہ)

382

پانچواں شارجہ کتب میلہ

382

لائق طلبہ کی حوصلہ افزائی

383

مائع گیس کے کارخانے کا مطالعاتی دورہ

383

نیو میکسیکوسٹی امریکہ میں اسلامی مرکز

384

امریکی سیاست کے تین محور

384

امیر احمر( سرخ سردار) کون؟

385

انساف پسند  یہودی دانشور

385

قرآنی پارسلوں پرا مریکی تشویش

387

گیارھواں باب :  صنعاء سے خرطوم تک

388

عرب جمہوریہ یمن کا سرکاری دورہ

388

قدیم صنعاء کی سیر

389

آثارِ قدیمہ کا میوزیم (صنعاء )

390

قدیم وجدید مآرب ڈیم

391

خالد بن ولید زرہ

392

ٹیکسٹائل مل کی سیر

392

سوڈان کا دورہ

393

وزیراعظم صادق المہدی سے یادگار ملاقات

395

شارجہ ہال (خرطون یونیورسٹی) میں تقریر

396

جنوبی سوڈان کے عیسائی لیڈروں کی دلداری

400

ناکام انقلاب اور بھائی سے حسن سلوک

401

چوتھا حصہ: مقدمہ

405

پہلا باب: شارجہ میں اہم سرگرمیاں

406

نابینا حضرات کے لیے ساتواں عرب کیمپ

406

چھٹا کتاب میلہ

406

پہلی سوشل کلچرل اسمبلی

407

انتظامی وفنی ترقی کونسل

407

سٹوڈنٹس لیڈر شپ کے لیے معاشرتی کیمپ

407

ہنگامی مشاہداتی دور

408

چھٹی فٹ بال چیمپئن شپ

409

اقتصادی حالات

409

ساتواں شارجہ کتاب میلہ

410

شارجہ  سے متحدہ عرب امارات ٹیلی وژن کا افتتاح

411

پانچواں چائلڈ کلچرل میلہ

412

الشیخ زاید کا دورہ شارجہ

412

1410ھ کی چند دیگر سرگرمیاں

413

عمرہ کی ادائیگی

413

سلطان قابوس کا دورۂ شارجہ 

413

راشد ایوارڈ برائے علمی امتیاز

414

کویتی یادگاری تختی

414

دوسرا باب: جنگ کویت

415

کویت پرعراقی حملہ

415

صدام حسین کے مغالطے

416

فرزندامارات جہاد اور دفاع کویت کا جھنڈا اٹھاتے ہیں

416

اہل کویت شارجہ میں

417

کویتی اعلیٰ شخصیات کی عزت افزائی

418

کویت کی آزادی 419

 

الودیعہ

420

تیسرا باب :  میرا دورۂ چین

421

بیجنگ دنیا کے سب سے بڑے ملک کا دارالحکومت

422

تیان آن میں اور قصر شاہی

423

بیجنگ کے مسلمان

425

سنکیانگ : مسلم اکثریت کا علاقہ

426

شیان تاریخی ثقافتی شہر

427

چوتھا باب: متحدہ عرب امارات کا دستور

429

اتحادی وزراء کی کابینہ

429

اتحاد کی مجلس اعلیٰ

430

پانچواں باب: یونیورسٹیوں کا شہر

432

سنگ بنیاداور افتتاح

432

امریکی یونیورسٹی شارجہ

432

شارجہ یونیورسٹی

433

اعلیٰ ٹیکنالوجی  کالجز

434

شارجہ اکیڈمی برائے پولیس ٹریننگ

435

تقریبات فراغت

435

چھٹا باب :1988ء کے لیےشارجہ عرب کا ثقافتی مرکز

437

شارجہ کے ثقافتی مراکز اور انجمنیں

437

آثار قدیمہ میوزیم

438

شارجہ آرٹس میوزیم

438

آرٹس ایریا (منطقہ فنون)

438

صحرائی سیرگاہ (منتزۂصحرا)

438

مجلس اعلیٰ برائے بچگان

439

شارجہ سائنسی  میوزیم

439

اسلامی میوزیم

439

مراکزاطفال

439

شارجہ کا قلعہ (حصن الشارقہ)

440

فنون لطیفہ

440

ثقافتی سرگرمیاں

440

شارجہ آرٹس میلہ

440

شارجہ کتاب میلہ

440

عرب ثقافتی مرکز کے اعزاز میں تقریب

441

شارجہ ایوارڈ برائے عرب ثقافت

441

شارجہ یونیسکو پیرس میں

441

عالم عرب انسٹی ٹیوٹ پیرس میں

443

عرب وزرائے ثقافت کی شارجہ میں کانفرنس

443

ساتواں باب : ریاست شارجہ میں ادارہ جاتی نظام

445

ریاست شارجہ کی مجلس منتظمہ

445

ریاست شارجہ کی مجلس مشاورت

446

خاندان کے لیے مجلس اعلیٰ

448

ریاست شارجہ میں بلدیاتی ادارے

448

آٹھواں باب : اندلس میں اسلام کی واپسی

450

الثغرہ کلچر سوسائٹی ، اندلس

450

الشیخ خالد القاسمی کی ہسپانوی تقریر

451

جامع مسجدغرناطہ

455

عربیک یورپین ہائی سکول ( غرناطہ) میں

455

غرناطہ میں اسلامی ثقافتی وفکری مینار

456

اندلسی فن تعمیر کا شاہکار

458

عربی خون پر ہسپانویوں کا فخر

461

نواں باب: ڈگریاں اور میڈلز

463

ڈرہم یونیورسٹی سے جغرافیہ میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری

463

ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگریاں

464

ایڈنبرایونیورسٹی سکاٹ لینڈ سے ڈاکتریٹ کی اعزازی ڈگری

465

ساؤتھ بینک یونیورسٹی لندن سے قانون میں اعزازی ڈاکتریٹ

466

میک ماسٹر یونیورسٹی کینیڈا سے قانون کی اعزازی ڈاکتریٹ

466

ایوارڈز اور میڈلز

469

شاہ فیصل عالمی ایوارڈ

469

مصر کے دوسرے علم میلے میں اعزاز

473

جمہوریہ فرانس کا تمغہ برائے ادب وآرٹس

475

دسواں باب :  سرکاری وبرادرانہ دورے

481

سلطنت عمان کا سرکاری دورہ

481

عرب جمہوریہ مصرکا برادرانہ دورہ

483

مملکتِ قطر کا برادرانہ دورہ

488

گیارہواں باب: القرین میلہ

491

کویت میں ملاقاتیں اور زیارتیں

492

آزادی ٹاور کویت

492

عرب فنکاروں کی ایک رات

493

امیر کویت کے ساتھ ملاقات

494

کویتی پارلیمنٹ میں

495

تھیٹرکا تمغہ

495

کویتی ادارہ برائے سائنسی پیشرفت کا دورہ

496

کویتی شپ یارڈ کے وفد سے ملاقات

496

القرین ثقافتی میلہ

497

بارھواں باب :  وطن اور امت کا مرحوم قائد

503

پورا متحدہ عرب امارات گم شدہ ہیرے کو رخصت کرتا ہے

503

عالمی سربراہ شیخ زاہد کے جنازہ اور تدفین میں

504

ہائی کمان صدر مملکت کاجانشین منتخب کرتی ہے

505

الشیخ زاید کتاب ایوارڈ

506

ڈاکٹرسلطان بن محمد القاسمی

509

مؤلف کی تصانیف

509

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10886
  • اس ہفتے کے قارئین 169418
  • اس ماہ کے قارئین 1688491
  • کل قارئین115580491
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست