#4678

مصنف : متعب بن محمد بن سلیمان

مشاہدات : 6858

بدچلنی اور جنسی بے راہ روی سے بچوں کی حفاظت کیسے کریں ؟

  • صفحات: 315
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7875 (PKR)
(پیر 24 جولائی 2017ء) ناشر : مکتبہ بیت السلام الریاض

اسلام ایک کامل اور اکمل دین ہے جواپنے ماننے والوں کوصرف مخصوص عقائد ونظریات کو اپنانے ہی کی دعوت نہیں دیتا بلکہ زندگی کے ہر موڑ پر یہ دین مسلمانوں کی رہنمائی کرتا ہے۔ اسلام کی یہ روشن اور واضح تعلیمات اللہ تعالیٰ کی عظیم کتاب قرآن مجید او رنبی کریم ﷺ کی صحیح احادیث کی شکل میں مسلمانوں کے پاس محفوظ ہیں۔ انہی دوچشموں سے قیامت تک مسلمان سیراب ہوتے رہے ہیں گے اور اپنے علم کی پیاس بجھاتے رہیں گے۔اسلام نے جہاں بڑی عمر کے مردوں اور عورتوں کے حقوق بیان کیے ہیں وہیں بچوں اورچھوٹی عمر کے نونہالوں کے حقوق کاتذکرہ بھی کیا ہے ۔عصر حاضرکے جدید آلات اور ٹیکنالوجی کے غلط استعمال کے نتیجےمیں پیدا ہونے والے مسائل میں سے بچوں کی بدچلنی اور جنسی بے راہ روی ایک نہایت سنگین مسئلہ ہے جس کے تدارک ک طرف ہمیں مکمل توجہ دینی چاہیے اوراس کے لیے ہر ممکن تدبیر کو اختیار کرنا چاہیے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’بد چلنی اورجنسی بے راہ روی سے بچوں کی حفاظت کیسے کریں؟ ‘‘ فضیلۃ الشیخ متعب بن محمد بن سلیمان کی عربی تصنیف کا اردو ترجمہ ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے بد چلنی کی تاریخ اور اس کی مختلف اقسام ، دور حاضر میں جنسی بے راہ روی پھیلنے کے اسباب ، نوخیز عمری میں بچوں کے لیے حفاظتی تدابیر ، والدین کا ان کے ساتھ طرز عمل اور بچوں کو غلط لوگوں کی صحبت اورراستوں سےمحفوظ رکھنے کے وسائل جیسے مفید موضوعات پر روشنی ڈالی ہے ۔یہ کتاب والدین اور گھریلو سربراہان کےلیے نہایت مفید ثابت ہوسکتی ہے ۔جس کے مطالعے سے وہ بہتر انداز میں اپنے فرائض اد ا کرسکیں گے۔اللہ تعالیٰ کتاب ہذا کے مصنف ومترجم کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کی اصلاح کا ذریعہ بنائے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

باب 1:جنسی کج روی کی تاریخ اوراقسام

22

جنسی کج روی کی حرمت

24

دبر (مقعد )میں جماع کی حرمت

25

پہلی فصل:قوم لوط کی بدفعلی کی تاریخ

27

شذوذ کالغوی معنی

28

شذوذ اصطلاح میں

28

فحش کالغوی معنی

29

قرآن میں لفظ فحش کامعنی

30

ہم جنسی پر ستی کی تعریف

31

سدوم کےعلاقے کی سیٹیلائٹ کےذریعے لی گئی تصاویر

33

قومیں جن میں لونڈے بازی عام ہوگئی

35

قدیم ہندوستان

36

عصر حاصر میں لونڈے بازی

37

آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ

37

جدید دوراورانڈین تہذیب

38

جنوبی امریکا

38

کارس اورشمالی  ونزویلہ میں

39

انگلینڈ اورریاست  ہائے متحدہ امریکا

40

جنسی انحرافات کی مختلف صورتیں اوراقسام

43

فطر جنسی ملاپ کی حیاتیاتی تعریف

43

جنسی بےراہ رویوں کی انواع واقسام

46

ہم جنسی پرستی

46

ایذا کوشی

46

ایذاکوشی کاعلاج

47

پرہیز

47

جنسی اذیت طلبی

47

جنسی عفریت

48

جنسی علامت پرستی

49

عکس لباس یعنی ایونیت

50

شہوت فطری

50

تبدیلی جنس

51

حیوانی جنس

51

ہوس نگاری

52

مردہ پسندی

52

کم عمروں کےساتھ جنسی عمل

53

دہن کاری

53

جنسی کج رویوں کےچار اجزائے ترکیبی

54

رویہ

54

نفسیاتی رد عمل

55

مشغلہ

56

طرز زندگی

56

گہری نظر کی ضرورت

57

قصہ کو تاہ

58

جنسی مرحلے اوربلوغت سےبہلے جذباتی تشنگی

59

جنسی نشو ونما  کاتجزیہ مغربی نفسیات دانوں کی روشنی میں

59

بچوں کی جذباتی طلب اوربھوک

62

باب 2:شیطان کےقدموں کی پیروی نہ کرو

66

شہوت اورحرام نظر بازی

67

امردکون ہوتاہے ؟

74

شیطانی چال بازی

74

ایک امرد پرست کاواقعہ

76

امرد کوشہوت بھر ی نظر سےدیکھنے کاحکم

76

ابوسعید صعلو کی کاقول

77

امرد کےساتھ  خلوت نشینی

77

علاج اورپرہیز

78

شہوت ایک ہمہ گیرخطرہ

78

مجھے دردکی آگ جھلسا رہی ہے

90

بچوں کےساتھ جنسی چھیڑ خنی

93

چھیڑخانی کامفہوم

93

بچے کاجنسی چھیڑ خانی کاشکار ہوجانا ممکن ہے

96

چھیڑخانی کےنتائج

97

بچے کاچھیڑخانی کاشکار ہونا

98

بچے کواس کی عمر کےمختلف مراحل میں چھیڑخانی سےمحفوظ رکھنے کےطریقے

99

چھیڑخانی کےاجسمانی اورنفسیاتی اثرات

101

جسمانی عوارض

101

نفسیاتی عوارض

101

بچوں کوکب جنسی آگاہی دی جائے

106

اپنے بچوں کوتوجہ کےساتھ سنیں

106

بچے کو جنسی چھیڑ خانیوں سےکیسے بچائیں

108

جنسی چھیڑخانی کےدس اساب

109

میاں بیوی کابچوں کےسامنے یاچھوٹے بچوں کو نظر انداز کرتےہوےئ دل لگی کرنایامقاربت کرنا

109

حدسےزیادہ چومنا

109

بچوں کاماں باپ کےبستر میں ایک ساتھ سونا

109

عورتوں کےکپڑوں کے کیٹالاگ

110

ہمسائیوں کے گھر

110

گھر میں انحراف کےسامان کی موجودگی

110

دونوں صنفوں کاایک ساتھ کھیلوں میں شریک ہونا

111

سوئمنگ پولز ،نہروں ،دریاؤں ،سمندر وں کےکنارے اورواٹر گیمز

111

سکولز اورکیفے ٹیریا میں بچوں کی صفیں

111

کمزور شخصیت

112

سکولوں میں ماہرین امعاشرتی امور کےلیے اہم جذبات

112

کس عمر میں بچے کواکیلے ٹائلٹ میں جانا چاہیے

114

تربیتی اقدامات

114

ڈرائیور کےساتھ کس  طر  بیٹھیں

115

مختصر کہانی جب میں  بچہ تھا

115

میری منزل سلامتی  کاساحل

118

خاندانی /گھریلو تشدد

121

گھریلو تشدد

121

خاندان کی تعریف

122

خاندان کےارکان

122

گھریلو دہشت گردی

122

تہذیب واصلاح بافہمایش کو کارگربنانے کےچند سنہرے قواعد

126

بچے پر جنسی تشدد کےاہم اثرات

128

خوف

129

غم

129

ضمیر کی علامت

130

بدنامی کااحساس

130

جنسی تشدد کےبعد کیا کرناچاہیے

131

بچوں پر جنسی تشدد کےحوالے سےایک  رپورٹ

132                     

بچے کےحقوق

134

پہلا حق

134

دوسرا حق

136

تیسرا حق

138

ایک آخری بات

141

بچوں پر زیادتی کرنےوالے کےبارےمیں آگاہی دینا

141

اول: بڑوں کےبچوں  کو چھونے اورہاتھ لگانے  کی اقسام

141

دوم، بچے کو ان لمسات  کو پہچاننے کی تربیت کےطریقے

142

سوم:ان لمحات کی پہچان اورتربیت کون دے.

143

کہانی تقدیر کےآگے تدبیر کابس نہیں

144

باب 3:اسلام میں بچوں کی تربیت

148

کتاب وسنت کی روشنی میں صحیح جنسی تربیت

149

جنسی تربیت

159

جنسی تربیت کی اہمیت

161

بچوں کو جنسی تربیت کی کیوں ضرورت ہوتی ہے؟

162

جنسی تربیت کےاہداف ومقاصد

163

بچوں کےساتھ مکالمہ

166

گفتگو میں دل چسپی پیدا کرنےوالی عبارتیں

167

جنسی تربیت کےعم کےاعتبار سےمراحل

167

ولادت سےلےکر 2سال کی عمر تک

167

2سال سے 5سال کی عمر تک

169

بچے کہاں سےآتے ہیں

169

5سال سےلےکر 7سال تک کی عمر

171

7سال سے  9سال تک کی عمر

172

ابتدائی نوخیزی (9سے 13)سال

173

جنسی زیادتیوں کی نوعیت اوران سے بچاؤ کےطریقے

175

پختہ نوخیزی کی عمر 13سے لےکر 18سال

175

سیرت طیبہ کاایک معطر جھونکا

177

رسول اکرم ﷺ کااپنی بیٹی حضرت فاطمہ ؓ کےساتھ برتاؤ

177

ہمارے بچے اورمردانگی کامفہوم

181

ہمارے  بچے اورمردانگی کامفہوم

181

کنیت

182

بچے کو اچھی محفلوں میں ساتھ لےکرجانا اوربڑوں کےساتھ بٹھانا

182

اسلامی جنگوں فتوحات اروسپہ سالارن اسلام کےواقعات سنانا

183

بچوں کوبڑوں کےساتھ آداب سکھانا

184

بچوں کو مجالس میں قدرومنزلت دی جائے

185

بچوں کو مردانہ کھیلوں کی تعلیم

185

لچکیلے اورہیجڑ ے پن سےبچانے  کےاسباب

185

احادیث نبویہ سےعملی مثالیں

186

بچوں میں مردانگی کوپروان چڑھانے کے کئی دیگر ذرائع بھی ہیں

186

حضرت عمر﷜ کےنزدیک مردانگی کامعنی

188

دوکہانیاں دواسباق

194

ہم اپنے بچوں کی تربیت کیسے کریں؟

194

ایک دوسری کہانی

196

تبدیلی تمام اشکال اوراطراف سے

200

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 31477
  • اس ہفتے کے قارئین 190009
  • اس ماہ کے قارئین 1709082
  • کل قارئین115601082
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست