#7187

مصنف : ابو عمار زاہد الراشدی

مشاہدات : 2596

عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت اور منکرین حدیث کا تاریخی پس منظر

  • صفحات: 82
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3280 (PKR)
(بدھ 22 نومبر 2023ء) ناشر : شعبہ نشر و اشاعت پاکستان شریعت کونسل لاہور

ختم نبوت سے مراد یہ ہے کہ سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور آخری رسول ہیں۔ اللہ رب العزت نے آپ ﷺ کو اس جہاں میں بھیج کر بعثت انبیاء کا سلسلہ ختم فرما دیا ہے۔ اب آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی مبعوث نہیں ہو گا۔ حضور نبی اکرم ﷺ کی ختم نبوت کا ذکر قرآن حکیم کی متعدد آیات میں نہایت ہی جامع انداز میں صراحت کے ساتھ کیا گیا ہے۔ ارشادِ ربانی ہے: ما كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا(الاحزاب، 33: 40) ترجمہ:’’محمد ﷺ تمہارے مَردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن وہ اللہ کے رسول ہیں اور سب انبیاء کے آخر میں (سلسلۂِ نبوت ختم کرنے والے) ہیں، اور اللہ ہر چیز کا خوب علم رکھنے والا ہے۔‘‘ اس آیتِ کریمہ میں اللہ تعالیٰ نے نبی اکرم ﷺ کو خاتم النبیین کہہ کر یہ اعلان فرما دیا کہ آپ ﷺ ہی آخری نبی ہیں اور اب قیامت تک کسی کو اس منصب پر فائز نہیں کیا جائے گا۔ نبی اکرم ﷺ نے متعدد متواتر احادیث میں خاتم النبیین کا یہی معنیٰ متعین فرمایا ہے۔ یہی وہ عقیدہ ہے جس پر قرون اولیٰ سے آج تک تمام امت اسلامیہ کا اجماع ہے ۔عقیدہ ختم نبوت کے اثبات اور مرزا قادیانی کی تکذیب کے سلسلے میں ہر مکتب فکر نے گراں قدر خدمات انجام دیں ہیں۔ زیر نظر کتابچہ ’’عقیدۂ ختم نبوت کی اہمیت اور منکرین ختمِ نبوت کا تاریخی پس منظر‘‘وطن عزیز کی مشہور عالمی شخصیت مولانا زاہد الراشدی صاحب کے ختم نبوت سے متعلق مضامین میں سے چند اہم مضامین کا انتخاب ہے جسے قاری جمیل الرحمن اختر نے کتابی صورت میں مرتب کیا ہے۔یہ کتابچہ عقیدۂ ختم نبوت اور قادیانی گروہ کی سرگرمیوں اور مختلف اطراف سے پھیلائے جانے والے شکوک و شبہات اور اعتراضات کے پس منظر میں علماء کرام ،طلبہ، دینی کارکنوں اور جدید تعلیم یافتہ حلقوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔ (م۔ا)

تمہیدی گزارشات

5

انسانی حقوق کی خلاف ورزی کون کر رہا ہے مسلمان یا قادیانی

7

دوسری شہادت

9

انسانی حقوق اور صدارتی آرڈینننس

11

مرزا طاہر احمد کی مہم

12

جنیوا کا انسانی حقوق کمیشن

12

امریکی سینٹ کی قرارداد

13

پاکستان کی امداد کے لیے امریکی شرائط

13

انسانی حقوق کے مجرم قادیانی

17

قادیانی مسئلہ اور تحریک ختم نبوت

20

قرن اول اور دور حاضر کے مدعیان نبوت

32

حذیفی ذوق

33

علماء و طلباء سے گزارش

34

حیات نبی کریم ﷺ میں مدعیان نبوت

36

مسیلمہ کذاب

36

محمدی جواب

37

صحابہ کرام ؓ کا طرز عمل

38

طلیحہ بن خویلد

39

اسود عنسی

40

سجاح خاتون

41

موجودہ دور کے جھوٹے مدعیان نبوت

42

ذکری مذہب

42

ذکری احکام یا عبادات

44

تعارف کے لیے کتابیں

45

بابی اور بہائی

46

مرزا بہاؤ الدین شیرازی

47

لمحہ فکریہ

49

وحدت ادیان کا تصور

50

مرزا غلام احمد قادیانی

51

جھوٹی نبوتوں کا اصل مقصد

53

امریکی نبی ایلیج محمد

54

امریکی نبی کی تعلیمات

56

ڈھول کا پول کھل گیا

57

لوئس فرحان کی چالبازی

59

عالم اسلام سے اپیل

60

پانچواں سوار

61

قادیانیوں کا موقف

63

مسلمانوں کا موقف

64

مرزا طاہر احمد کے نام کھلا خط

72

مرزا قادیانی کا خدائی دعویٰ

76

محمد رسول اللہ ﷺ سے افضل ہونیکا دعویٰ

76

ختم نبوت کا انکار

76

انگریز کے کہنے پر جہاد کی مخالفت

77

پاکستان کے خلاف

78

اسرائیل کے ساتھ تعلقات

78

اسلم قریشی اغواء کیس

79

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9255
  • اس ہفتے کے قارئین 9255
  • اس ماہ کے قارئین 1683206
  • کل قارئین113290534
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست