#7125

مصنف : محمد مصطفیٰ بکری اسعید

مشاہدات : 2599

اللہ تعالیٰ کے خوبصورت نام

  • صفحات: 124
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4960 (PKR)
(بدھ 20 ستمبر 2023ء) ناشر : جامعہ سلفیہ سری نگر

اللہ تعالیٰ کے ناموں اور صفات کے حوالے سے توحید کی اس مستقل قسم کو توحید الاسماء و الصفات کہا جاتا ہے ۔ قرآن و احادیث میں اسماء الحسنی کو پڑھنے یاد کرنے کی فضیلت بیان کی گئی ہے۔ ارشاد باری تعالی ہے۔ ’’وَلِلَّهِ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَى فَادْعُوهُ بِهَا ‘‘ اور اللہ تعالیٰ کے اچھے نام ہیں تو اس کو انہی ناموں سے پکارو۔اور اسی طرح ارشاد نبویﷺ ہے «إِنَّ لله تِسْعَةً وَتِسْعِينَ اسْمًا مِائَةً إِلَّا وَاحِدًا، مَنْ أَحْصَاهَا دَخَلَ الجَنَّةَ» یقیناً اللہ تعالیٰ کے نناوے نام ہیں یعنی ایک کم 100 جس نے ان کا احصاء( یعنی پڑھنا سمجھنا،یاد کرنا) کیا وہ جنت میں داخل ہو گا۔(صحیح بخاری )۔ اسماء الحسنیٰ کے معانی ،شرح تفہیم کے متعلق اہل علم نے مستقل کتب تصنیف کی ہیں ۔  زیر نظر کتاب ’’اللہ تعالیٰ کے خوبصورت نام‘‘ شیخ محمد مصطفیٰ بکری اسعید کی تصنیف ہے جو اللہ تعالیٰ کے مختصر ناموں پر مبنی ہے۔ فاضل مصنف نے اس میں اللہ کے نام کا معنیٰ مفہوم ذکر کیا ہے اور معنی ٰکی دلیل قرآن و حدیث سے بیان کی ہے۔ نیر یہ بھی بتایا کہ یہ نام قرآن مجید میں کتنی مرتبہ آیا ہے۔ اللہ تعالیٰ فاضل مرتب کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔ (آمین)(م۔ا)

اللہ کے خوبصورت نام

4

مقدمہ

6

اسماء حسنیٰ

7

تعداد اسماء حسنیٰ

8

صحیح تربات

9

تنبیہ

11

اسم اعظم

12

اللہ تعالیٰ کی صفات پر ایمان لانے کے قواعد

15

اللہ

36

الرب

37

الواحد الاحد

38

الرحمٰن الرحیم

39

الحی

40

القیوم

41

الاول الاخر

42

الظاہر الباطن

43

الوارث

44

القدوس

45

السبوح

46

السلام

47

المومن

48

الحق

49

المتکبر

50

العظیم

51

الکبیر

52

العلی الاعلی المتعال

53

اللطیف

54

الحکیم

55

الواسع

56

العلیم العالم علام الغیوب

57

الملک الملیک المالک

58

الحمید

59

المجید

60

الخبیر

61

القوی

62

المتین

63

العزیز

64

القاہر القہار

65

القادر القدیر المقتدر

66

الجبار

67

الخالق الخلق

68

الباری

69

المصور

70

المہیمن

71

الحافظ الحفیظ

72

الولی المولیٰ

73

النصیر خیر النٰصرین

74

الوکیل الکفیل

75

الکافی

76

الصمد

77

الرازق الرزاق

78

الفتاح

79

المبین

80

الہٰدی

81

الحکم خیر الحاکمین

82

الرؤف

83

الودود

84

البر

85

الحلیم

86

الغفور الغفار غافر الذنب

87

العفو

88

التواب

89

الکریم الاکرم

90

الشاکر الشکور

91

السمیع

92

البصیر

93

الشہید

94

الرقیب

95

القریب

96

المجیب

97

المحیط

98

الحسیب

99

الغنی

100

الوہاب

101

المقیت

102

القابض الباسط

103

المقدم الموخر

104

الرفیق

105

المنان

106

الجواد

107

المحسن

108

الستیر

109

الدیان

110

الشافی

111

السید

112

الوتر

113

الحییی

114

الطیب

115

المعطی

116

الجمیل

117

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7260
  • اس ہفتے کے قارئین 7260
  • اس ماہ کے قارئین 1681211
  • کل قارئین113288539
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست