#6450

مصنف : عزیز احمد خاں

مشاہدات : 4792

اللہ کی عظمت اور قرآن کا نظریہ علم وسائنس

  • صفحات: 243
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9720 (PKR)
(جمعرات 12 اگست 2021ء) ناشر : اطیب اردو کمپیوٹر گرافکس اینڈ پرنٹرس حیدر آباد انڈیا

قرآن اور سائنس یا اسلام اور سائنس، دراصل اسلام اور جدید سائنس کی آپس میں وابستگی، ربط اور موافقت کو کہا جاتا ہے۔ مسلمانوں کا یہ دعویٰ ہے کہ اسلام اور جدید سائنس میں مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔ اور قرآن مجید میں ایک ہزار سے زیادہ آیات سائنس کے متعلق گفتگو کرتی ہیں۔ قرآن میں موجود آیات کے متعلق حقائق جدید سائنس سے مکمل مطابقت رکھتے ہیں اور بلاشبہ کائناتی دریافتوں میں قرآن   وسانئس میں ہم آہنگی فروغِ اسلام کاباعث بنی ہے۔ زیر نظرکتاب’’اللہ کی عظمت اور قرآن کانظریۂ علم وسائنس‘‘ عزیز احمد خاں کی تصنیف ہے۔صاحب تصنیف نےاس کتاب میں  اللہ تعالی ٰکے تعلق سے یونانی ، مذہبی اور موجودہ سائنسی نظریات ،اللہ کا قرآنی تصور اورا س کی عظمتیں،مسلمانوں کے علمی عروج اور زوال کےاسباب،فلسفۂ تصوف اور قرآن کا نظریۂ علم وسائنس،اقوامِ عالم میں مذہبوں سے بیزارگی اور دہریت کی ابتداء جیسے موضوعات کو بصیرت افروز معلومات   ،قرآن اور علم فلکیات کی روشنی میں پیش کیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف آغاز 

11

اللہ کی عظمت

15

اللہ کے تعلق سے مختلف نظریات  

15

عام تصور  

15

قدیم نظریات

16

یونانی مفکرین کے نظریات

20

یونانی فلسفہ

22

افلاطون کا نظریہ کائنات

23

 ارسطو کا نظریہ کائنات

23

انجیل کا کائناتی نظریہ  

24

بطلیموس کا نظریہ کائنات  

25

 قرآن کا کائناتی نظریہ 

26

عظمتوں کی تلاش

29

مسلمانوں کی علمی وتحقیقی جستجو

29

فلسفہ یونان  

36

ارسطو کے فلسفہ کی پیروی

36

ارسطو کے حالات زندگی

42

ارسطو کی تعلیمات  

44

فلسفہ کے معنی

44

ارسطو کے فلسفہ کی خامیاں

47

شہرت کی وجہ  

49

مسلمانوں کی تحقیقات ارسطو سے غیر متاثر

51

مسلمانوں کا علمی عروج

52

عبدالملک اصمعی  

52

جابر بن حیان  

52

محمد بن موسٰی الخوارزمی

53

علی بن سہیل ربان الطبری

54

یعقوب بن اسحاق الکندی

54

ابو القاسم عباس بن فرناس  

55

ثابت بن قرۃ

55

یعقوب بن ابی حزام  

56

ابو جعفر محمد ابن جریر الطبری 

56

ابوبکرمحمد بن زکریا الرازی                              

56

ابونصر الفارابی  

57

ابوالحسن علی المسعودی

58

ابن جزلہ  

59

الو القاسم الزہراوی  

59

ابو الحسن علی احمدبن محمد بن مسکویہ  

59

ابی سینا  

60

البیرونی  

60

الزرقلی

61

ابوالقاسم مسلمہ المحبرطی

61

عمر خیام

61

ابو علی الحسن بن الحیطام  

62

ابن باجا  

62

جابر بن افلاک  

63

ابو مروان عبدالملک بن ابی علی ابن زھر

63

شریف ادریسی

63

ابن طفیل  

63

ابن رشد  

64

نورالدین البطورجی  

64

یعقوب بن عبداللہ الحمادی   

64

عبداللہ بن احمدبن الٰبیطار

64

 

پیرمحی الدین رئیس  

65

مؤرخین کی رائے عربو ں کی ترقی پر

65

کتب خانے  

67

ایجادات

67

صنعت وحرفت  

69

یورپ کی حالت اسلام کے ابتدائی دور میں  

70

تاریک زمانہ  

70

عربوں کا تمدن  

71

 مسلمانوں کا علمی زوال

72

زوال کے اسباب

72

منافقین

72

فرقہ واریت  

74

مختلف فتنے  

76

فتنہ بابک خرمی  

77

فتنئہ بہبود

77

قرامطی طبقہ

78

فتنئہ ماطنیہ

79

مذہبی تقلید

81

تصوف اور فلسفہ

82

تصوف کی ابتدا

82

ابتدائی تصوف میں دیگر فلسفو ں کا اثر  

84

امام غزالی  

86

شیخ شہاب الدین سہروردی  

88

ابن رشد

89

شیخ محی الدین ابن عربی اردو

91

دوسرے صوفی

98

طوائف الملوکی

100

تاتاریوں کے حملے  

100

علم سے گریز  

101

مسلمانوں کی موجودہ حالت

104

ابتدائی مسلمانوں کی مالی ومعاشی حالت

110

عظمتوں کی تلاش کے لئے علم کی ضرورت

110

علم کی اہمیت  

110

قرآن کا نظریہ علم وسائنس 

116

تحقیق کی دعوت  

118

قرآن اور ٹیکنالوجی

130

غوروفکر نہ کرنے والوں پر عذاب  

132

طریقہ تبلیغ  

134

معرفت الہی  

135

علم کامعیار            

140

علم اور حدیث  

141

آنحضرت اور جذبہ تحقیق  

141

علمی احادیث  

142

علم کے فضائل

145

علم سے دوری کا سبب اور نتائج   

146

کائنات کی تحقیق

148

چرچ کے مظالم

149

دہریت کے پھیلنے کی وجہ

150

دہریت کااثر   

153

وہ سائنس دان جو اللہ کے قائل تھے 

153

عیسائی مذہب سے دوری اور نئے مذہب کا اعلان

155

مادہ کی اہمیت  

155

اللہ کا وجود

157

عقل انسانی کی محدود قوت

159

عقل حسب ضرورت ہوتی ہے  

159

عقل انسانی مشاہدہ کر سکتی ہے  

161

اللہ کی عظمتوں سے کیسے واقف ہوسکتے ہیں

162

عظمتوں کے معنی  

162

عظمتوں کا ذاتی معنی

163

سرجیمس جینز اور اللہ کا خوف

164

اللہ کی ظاہری اور پوشیدہ عظمتیں

166

کائنات کا مطالعہ  

169

زمین

170

چاند

175

سورج  

177

سیارے  

180

دم دار تارے  

184

شہاب ثاقب

185

نکتئہ فکر  

186

چند عظیم تارے

187

نکتئہ فکر 

194

کہکشاں  

196

گیلکسیاں

198

اعداد کی تخفیف

199

نظر آنے والی  گیلکسیاں  

200

نظر نہ آنے والی  گیلکسیاں 

201

 قوت رفتار وبرقی قوت

201ٔ203

کلسٹرس  

204

تاروں کی عمر وفاصلہ

205ٔ206

وسعتیں اور قر آن  

207

مسئلہ تخلیق  

209

عمل تخلیق کیا ہے ؟

213

مادہ کس طرح پیدا ہوا؟

214

تخلیق میں عدم شرکت  

218

انتظام کائنات

221

حرف آخر  

224

ہدیہ تشکر  

226

اشاریہ از ثمینی بیگم

227

کتابیات اردو و انگریزی  

241

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44599
  • اس ہفتے کے قارئین 341577
  • اس ماہ کے قارئین 1395077
  • کل قارئین110716515
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست