الشجرة النبوية في نسب خير البرية صلي الله عليه وسلم

  • صفحات: 16
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 640 (PKR)
(ہفتہ 10 فروری 2024ء) ناشر : المنتدی الاسلامی

شَجَرَہ سے مراد وہ نقشہ یا تحریر جس میں کسی خاندان کے سب سے بزرگ شخص اور اس کی اولاد کا ترتیب وار نام اور بعض اوقات مختصر حالات بھی درج ہوں،یا کسی خاص فرد یا شخصیت سے لے کر کسی بھی خاص شخصیت تک کسی کنبے کا شجرۂ نسب جو افراد خاندان اور ان کے باہمی رشتوں کو ظاہر کرے شجرہ نسب کہلاتا ہے ۔ زیر نظر رسالہ ’’ الشجرة النبویة في نسب خير البرية‘‘ میں نبی کریم ﷺ کے نسب نامہ کو بیان کرنے بعد ،نبیﷺ کی بیویوں، اولاد،اعمام النبی ،بنو اعمام النبی،عمات النبی،بنو عمات النبی،اخوۃ النبی وغیرہ کو مختصراً بیان کیا گیا ہے۔(م۔ا)

کتاب میں فہرست موجود نہیں ہے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59073
  • اس ہفتے کے قارئین 389140
  • اس ماہ کے قارئین 1188781
  • کل قارئین98254085

موضوعاتی فہرست