#7350

مصنف : حافظ عبد الوہاب

مشاہدات : 1327

المقربون

(اضافہ شدہ جدید ایڈیشن)
  • صفحات: 554
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 22160 (PKR)
(ہفتہ 17 اگست 2024ء) ناشر : دار المقربون

دعا ایک ایسی عبادت ہے جو انسان ہر لمحہ کر سکتا ہے اور اپنے خالق و مالق اللہ رب العزت سے اپنی حاجات پوری کروا سکتا ہے۔مگر یہ یاد رہے انسان کی دعا اسے تب ہی فائدہ دیتی ہے جب وہ دعا کرتے وقت دعا کے آداب وشرائط کوبھی ملحوظ رکھے۔ نبی کریم ﷺ نے ہمیں سونے جاگنے،کھانے پینے،لباس پہننے،مسجد اور گھر میں داخل ہونے اور باہر جانے بیت الخلاء میں داخل ہونے اور باہر آنے، الغرض ہر کام کرتے وقت کی دعائیں اور آداب بیان فرمائیں ہیں ۔بہت سارے اہل علم نے قرآن و حدیث سے مسنون ادعیہ پر مشتمل بڑی و چھوٹی کئی کتب تالیف کی ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’المقربون‘‘ حافظ عبد الوہاب صاحب کی کاوش ہے اس کتاب میں انہوں نے ثابت شدہ جامع اور مسنون دعاؤں کا خصوصی اہتمام کیا ہے اور حدیث کی اصل کتابوں سے مراجعت کے بعد الفاظِ منصوصہ کا انتخاب کیا ہے ہر دعا اور ذکر کے ساتھ محمد رسول اللہﷺ کا مکمل فرمان نقل کر دیا ہے۔نیز دعاؤں کے ساتھ ساتھ مختصر ضروری احکام و مسائل کا تذکرہ بھی کر دیا ہے۔ بالخصوص حج و عمرہ کا طریقہ اور احکام بیان کیے ہیں۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مؤلف

 

17

ذکر و دعا

 

27

استغفار و توبہ

 

71

حمد و ثنا تسبیح و تکبیر اور تہلیل

 

79

صلاۃ و سلام

 

89

سوتے وقت کے اذکار

 

98

نیند سے بیدار ہوتے وقت کے اذکار

 

112

بیت الخلاء کے متعلق دعائیں

 

118

گھر کے متعلق دعائیں

 

118

بازار سے متعلق دعائیں

 

122

مجلس کے متعلق دعائیں

 

123

مسجد کے متعلق دعائیں

 

126

وضو کے متعلق دعائیں

 

136

اذان و اقامت

 

154

اقامت کا بیان

 

158

نمازوں کا بیان

 

161

پانچ نمازوں کے اوقات

 

167

نماز کا طریقہ

 

170

فرضی نماز کے بعد کے اذکار اور دعائیں

 

217

نماز کے دیگر مسائل

 

226

باجماعت نماز کے مسائل

 

246

نماز جمعہ

 

262

نماز عیدین

 

268

نماز سفر

 

276

نماز خوف

 

285

نماز تہجد

 

292

نماز وتر

 

300

قنوت نازلہ

 

307

نماز تراوایح

 

310

نماز استسقاء

 

314

نماز کسوف و خسوف

 

317

نماز اشراق

 

321

نماز تسبیح

 

323

نماز توبہ

 

324

نماز استخارہ

 

326

نماز جنازہ

 

327

جنازے کے احکام و مسائل

 

342

صبح و شام اور رات دن کے اذکار

 

351

سفر حج و عمرہ اور ماہ رمضان کے متعلق دعائیں

 

374

سفر کی دعائیں

 

374

حج و عمرہ کا بیان اور دعائیں

 

383

کھانے پینے لباس اور ملاقات کے متعلق دعائیں

 

412

لباس کے متعلق دعائیں

 

419

ملاقات کی دعا

 

421

والدین کے متعلق دعائیں

 

425

اولاد کے متعلق دعائیں

 

430

متفرق جامع دعائیں

 

470

ذخیرہ احادیث میں سے بعض جامع دعائیں

 

499

پیارے اللہ رحمٰن و رحیم کی بتائی ہوئی دعائیں

 

514

پیارے خلیل ﷺ کی پڑھی ہوئی دعائیں

 

527

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42957
  • اس ہفتے کے قارئین 468447
  • اس ماہ کے قارئین 1668932
  • کل قارئین113276260
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست