#6949

مصنف : یٰسین شاکر

مشاہدات : 7359

الجواب للعامہ للبنین اسئلۃ العامۃ وفاق المدارس دس سالہ حل شدہ پرچہ جات ( ثانویہ عامہ)

  • صفحات: 353
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14120 (PKR)
(جمعرات 09 مارچ 2023ء) ناشر : مکتبہ زکریا ملتان

کسی بھی نظام ِتعلیم کی اساس  اس کا امتحانی نظام ہوتا ہے ۔ مختلف  تعلیمی اداروں   اور ماہرینِ  تعلیم نے   طلباء کی آسانی  اور امتحانات  میں کامیابی    کے  لیے ماڈل پیپرز کی صورت میں امتحانات میں سوالات کا اسلوب معیاری اور آسانی  سے سمجھ آنے  والا عام فہم بنایا ہے  اور جدید رجحانات کے مطابق معروضی سوالات کو بھی مستقل شامل امتحانات کردیا ہے۔ زیر نظر کتاب’’ الجواب للعامہ للبنین لحل اسئلۃ العامہ ‘‘ استاذ العلماء مولانا محمد یٰسین شاکر رحمہ اللہ  کی تصنیف ہے ۔اس کتاب میں انہوں نے  وفاق  المدارس  العربیہ درجہ  ثانویہ عامہ کے دس سالہ سابقہ پرچہ جات کو مختصر الفاظ کے ساتھ آسان انداز میں حل کیا  ہے۔اس کتاب کے استفادے سے نہ   صرف نصابی  کتب کے سمجھنے میں مدد ملے گی  بلکہ  طلباء اس کتاب کی مدد سے  وفاق المدارس العربیہ کے امتحانات میں اعلیٰ نمبرات سے کامیابی حاصل کرسکتے ہیں ۔ (م۔ا)

انتساب

3

پیش لفظ

16

اظہار تشکر

17

تقریظات اکابر علماء کرام

18

تفسیر و تجوید

23

سورہ عبس کا شان نزول

31

سورہ قدر کی تفسیر

46

سورہ تکاثر کی تفسیر

66

حدیث و ادب عربی

77

فقہ

143

صرف

207

نحو

249

منطق

306

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6815
  • اس ہفتے کے قارئین 268625
  • اس ماہ کے قارئین 754817
  • کل قارئین97820121

موضوعاتی فہرست