#7078

مصنف : قاری انیس احمد خان فیض آبادی

مشاہدات : 1192

الفوائد المحبية (جزء اول)

  • صفحات: 64
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2560 (PKR)
(جمعرات 03 اگست 2023ء) ناشر : مدرسہ انیس القرآن جلالسی بنگال

شاطبیہ امام شاطبی رحمہ اللہ کی قراءات سبعہ پر لکھی گئی اہم ترین، اساسی اور نصابی کتاب ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اسے بے پناہ مقبولیت سے نوازا ہے۔ بڑے بڑے مشايخ اور علماء نے اس قصیدہ کی تشریح کو اپنے لیے اعزاز سمجھا اور اس کی شروحات لکھیں۔ شاطبیہ کے شارحین کی ایک بڑی طویل فہرست ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’ الفوائد المحبیۃ‘‘ قاری انیس احمد خان صاحب فیض آبادی کی کاوش ہے انہوں نے اس کتاب میں طلبہ کی سہولت کے پیش نظر شاطبیہ کے اشعار میں بیان شدہ اصول و ضوابط کو سہل اور مختصر انداز میں مرتب کیا ہے۔ (م۔ا)

مصنف کے مختصر حالات

7

پیش لفظ

11

بدور سبعہ اور ان کے رواۃ کا بیان

15

رموز کلمی کا بیان

17

رموز حرفی مرکب کا بیان

18

اختلاف قراءت کی  حقیقت کا بیان

19

اختلاف قراءت کے فوائد کا بیان

19

قراء اور فقہاء کے اختلاف کے فرق کا بیان

20

صحابہ کرام اور تابعین میں سے شیوخ قراءت

22

خادمان قرآن مجید کی فضیلت کا بیان

23

ضدیت اور تقابل

24

بیان آداب متعلمین

25

فن قراءت کی تعریف

26

فن قراءت کو استاذ حاذق سے سیکھنے کا بیان

26

بسملہ میں بین السورتین کا بیان

27

میم جمع کے صلہ کا بیان

28

ادغام کبیر

29

ادغام متقاربین

31

ہائے کنایہ

34

مد فرعی

35

ایک کلمہ کے ہمزہ کا بیان

36

ہمزتین فی کلمتین متفق الحرکت

39

ہمزتین فی کلمتین مختلف الحرکت

40

ہمزہ منفرد ساکنہ و متحرکہ

41

تحقیق و سکتہ

43

وقف حمزہ و ہشام

44

ترقیق راء

49

تغلیظ لام

50

خلف کے ادغام تام

51

امالہ کی تعریف اور اس کے اقسام

51

مختصات دوری علی کا بیان

55

افعال عشرہ کے الفات متوسطہ کے امالہ کا بیان

55

کلمہ راء کے امالہ کا بیان

56

ہائے تانیث کے امالہ کا بیان

57

یاءات زوائد کا بیان

58

وقف علی مرسوم الخط کا بیان

58

تربیع کا بیان

59

اختلاف قراءت و روایات کو جمع کر کے پڑھنے کا بیان

60

ترتیب رجال اور طریقہ جمع الجمع کا بیان

60

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51842
  • اس ہفتے کے قارئین 381909
  • اس ماہ کے قارئین 1181550
  • کل قارئین98246854

موضوعاتی فہرست