#6449

مصنف : محمد جمیل اختر جلیلی ندوی

مشاہدات : 6572

آخری پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم

  • صفحات: 74
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2960 (PKR)
(بدھ 11 اگست 2021ء) ناشر : فاران ایجوکیشنل اینڈ چیری ٹیبل ٹرسٹ جھارکھنڈ

اس روئے ارضی پر انسانی ہدایت کے لیے  اللہ  تعالیٰ کے بعد حضرت  محمد ﷺ ہی ،وہ کامل  ترین ہستی ہیں جن کی زندگی  اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل  رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ  کی شخصیت قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیےبہترین نمونہ ہے  ۔ گزشتہ چودہ صدیوں  میں اس  ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے  ۔اور پورے عالمِ اسلام  میں  سیرت  النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا  جاتاہے   جس میں  مختلف اہل علم  اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔مولانا  محمد جمیل اختر  جلیلی ندوی نے  سیرت پر اس مختصر رسالے’’آخری پیغمبر ﷺ‘‘ میں واقعات کو عام فہم زبان میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

اپنی بات

8

تمہید

11

پیدائش و پرورش

11

والدہ اور دادا کی وفات

12

سفر شام اور بحیرہ راہب سے ملاقات

12

جنگ فجار

13

ملک شام کا تجارتی سفر اور شادی

13

حجر اسود کا جھگڑا

13

پہلی وحی

14

لوگوں کا قبول اسلام

14

قریش کی ایذار سانی

15

حبشہ کی پہلی ہجرت

15

حبشہ کی دوسری ہجرت

16

حضرت حمزہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہما کا قبول اسلام

16

خاندانی حمایت

17

بنو ہاشم و مطلب کا بائیکاٹ

17

حضرت خدیجہ ؓ اور ابو طالب کی وفات

18

طائف کا سفر

18

موسم حج میں تبلیغ

19

گھاٹی کی پہلی بیعت

20

اسراء و معراج

20

گھاٹی کی دوسری بیعت

21

دارالندہ کا مشورہ

22

ہجرت کا آغاز

22

تلاش و انعام

24

ام معبد کے گھر میں

24

سراقہ حضورﷺ کے تعاقب میں

25

قبا میں

25

مدینہ میں

26

مسجد نبوی کی تعمیر

27

مدینہ کی چراگاہ پر حملہ

27

ابوسفیان کا تجارتی قافلہ

28

بدر میں

28

غزوہ بدر

29

غزوہ بدر مقتولین و محبوسین بدر

31

قبیلہ غطفان اور غزوہ سویق

31

غزوہ احد

32

عضل و قارہ کی غداری

35

معونہ کے کنویں کا واقعہ

35

بنونضیر کی جلاوطنی

36

غزوہ ذات الرقاع

37

بنومصطلق کے ساتھ جنگ

38

غزوہ خندق

38

بنو قریظہ کا خاتمہ

41

حضرت زینبؓ کا نکاح

42

صلح حدیبیہ

42

ابوبصیر کی جماعت

50

بادشاہوں کے نام خطوط

52

خیبر کی فتح

53

عمرہ کی قضاء

54

غزوہ موتہ

54

فتح مکہ

55

ہوازن و ثقیف کے ساتھ معرکہ

60

اوطاس و ظائف کی جنگ

64

مال غنیمت کی تقسیم

65

ہوازن و ثقیف کی عورتوں کی رہائی

66

غزوہ تبوک

66

حج کی ادائیگی

68

حجۃالوداع

68

سفر آخرت

69

وفات کا کہرام

71

جانشینی اور تدفین

72

 

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43382
  • اس ہفتے کے قارئین 340360
  • اس ماہ کے قارئین 1393860
  • کل قارئین110715298
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست