#7091

مصنف : شیخ طہ عمر بن محمد البیقونی

مشاہدات : 4497

آسان اصول الحدیث اردو ترجمہ المنظومة البيقونية

  • صفحات: 33
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1320 (PKR)
(بدھ 16 اگست 2023ء) ناشر : مکتبہ الفیضی حیدر آباد انڈیا

علم حدیث سے مراد ایسے معلوم قاعدوں اور ضابطوں کا علم ہے جن کے ذریعے سے کسی بھی حدیث کے راوی یا متن کے حالات کی اتنی معرفت حاصل ہو جائے کہ آیا راوی یا اس کی حدیث قبول کی جا سکتی ہے یا نہیں۔ علم اصولِ حدیث ایک ضروری علم ہے ۔ جس کے بغیر حدیث کی معرفت ممکن نہیں احادیث نبویہ کا مبارک علم پڑھنے پڑھانے میں بہت سی اصطلاحات استعمال ہوتی ہیں جن سے طالب علم کو آگاہ ہونا از حد ضرورری ہے تاکہ وہ اس علم كا کما حقہ ادراک کر سکے، ورنہ اس کے فہم و تفہیم میں بہت سی الجھنیں پیدا ہوتی ہیں اس موضوع پر ائمہ فن و علماء حدیث نے مختصر و مطول بہت سے کتابیں تصنیف فرمائی ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’ آسان اصول حدیث ‘‘ امام عمر بن محمد بن فتوح البیقونی رحمہ اللہ کے اصطلاحات حدیث کے تعارف پر مشتمل معروف منظوم رسالہ المنظوممة البيقونية کا اردو ترجمہ ہے۔ امام بیقونی نے اس رسالہ میں 34 مصطلحات حدیث کو پیش کیا ہے ۔اس مختصر منظوم رسالہ کی اہمیت و افادیت  کے پیش نظر اس کی 80 سے زائد شروحات ،تعلیقات اور حواشی تحریر کیے گئے ہیں لیکن یہ تمام عربی میں ہیں۔زیر نظر ترجمہ اس کا اولین اردو ترجمہ ہے۔ (م۔ا)

عرض مترجم

4

ہدایت کے دو سرچشمے

7

جھوٹی حدیثیں گڑھنے والے

8

علم اصطلاحات حدیث

10

حدیث کی تعریف

11

خبر متواتر اور خبر واحد

11

خبر مقبول کی قسمیں

13

نسبت کے اعتبار سے حدیث کی قسمیں

16

تعداد روات کے اعتبار سے خبر واحد کی قسمیں

19

معنعن مبہم سند عالی سند نازل اور موقوف

22

شذوذ و علت کے سبب حدیث کی قسمیں

25

مدیح متفق و مفترق اور مؤتلف و مختلف

26

خاتمہ

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9141
  • اس ہفتے کے قارئین 167673
  • اس ماہ کے قارئین 1686746
  • کل قارئین115578746
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست