#6447

مصنف : مائیکل ہارٹ

مشاہدات : 6845

سو عظیم آدمی

  • صفحات: 529
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 21160 (PKR)
(پیر 09 اگست 2021ء) ناشر : تخلیقات، لاہور

زیر نظر کتاب ’’سو عظیم آدی؍شخصیات  ‘‘مائیکل ہارٹ نامی ایک یہودی مصنف  کی مشہور تصنیف The 100: A Ranking Of  The Most Influential Persons Of All Times  کا اردو ترجمہ ہے۔  اس کتاب پر اس نے (28) سال تحقیق کی اور دنیا کی تاریخ میں آنے والی 100 اہم ترین اور مؤثر شخصیات کے بارے میں تحریر کیا۔ یہودی ہونے کے باوجود اس نے نبی کریم ﷺ کا نام ان اہم ترین شخصیات میں سر فہرست رکھا ۔اس کتاب کی اشاعت کے بعد ایک روز جب وہ لندن میں ایک لیکچر دے رہا تھا تو لوگوں نے شکایت کی کہ اس نے محمد  ﷺ کو  پہلے نمبر  پر کیوں رکھا ہے؟اس پر مائیکل نے کہا: ’’نبی ﷺ نے سن 611 میں مکہ کے وسط میں کھڑے ہو کر لوگوں سے کہا: 'میں اللہ کا رسول ہوں:اس وقت ان پر چار افراد ایمان لائے تھے جن میں ایک ان کا سب سے اچھا دوست ، ان کی بیوی اور دو لڑکے شامل تھے ۔آج 1400 سال کے بعد مسلمانوں کی تعداد 1.5 ارب سے زائد ہو چکی ہے اور یہ سلسلہ یہاں رکا نہیں بلکہ اس میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ وہ جھوٹے نہیں تھے کیونکہ جھوٹ 1400 سال تک نہیں چلتا . نہ ہی کوئی 1.5 ارب لوگوں کو بیوقوف بنا سکتا ہے۔،غور کرنے کی ایک اور بات یہ ہے کہ یہ اربوں مسلمان اپنے نبی ﷺ کی حرمت پہ اپنی جان قربان کرنے کو تیار ہیں یعنی تمام مسلمان ان کی شان میں گستاخی کرنے والے کو مرنے مارنے کیلئے ہر وقت تیار ہیں ۔’’کیا  ایک بھی عیسائی ایسا ہے جو یسوع کے لئے ایسا کرنے کے لئے تیار ہو؟‘‘اس کے بعد پورے ہال میں خاموشی چھا گئی !کسی کے پاس کوئی جواب نہ تھا۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تعارف

7

تاریخی گوشوارہ

8

چند اہم واقعات اور کامیابیاں

13

حضرت محمد ﷺ

25

آئزک نیوٹن

30

یسوع مسیح

36

گوتم بدھ

41

کنفیوشس

45

سینٹ پال

49

تسائی لون

53

جوہن گٹن برگ

58

کرسٹوفر کولمبس

62

البرٹ آئن سٹائن

66

لوئیس پاسچر

73

گیلیلیو گلیلی

77

ارسطو

82

اقلیدس

87

موسیٰ

91

چارلس ڈارون

94

شی ہوانگ تی

99

آگٹس سیزر

104

نکولس کوپر نیکس

109

انتونی لائرنٹ لاوئزر

112

کانسٹنٹائن اعظم

116

جیمزواٹ

120

مائیکل فیراڈے

123

جیمز کلارک میکس ویل

127

مارٹن لوتھر

120

جارج واشنگٹن

136

کارل مارکس

140

دہلی رائٹ اور ولبر رائٹ

145

چیگیز خان

150

آدم سمتھ

153

ولیم شیکسپئر

157

جان ڈالٹن

175

سکندر اعظم

179

نپولین بونا پارٹ

185

تھامس ایڈیسن

192

انتونی وان لیوونہاک

196

ولیم ٹی جی مورٹن

200

گلکلیو مارکونی

206

ایڈولف ہٹلر

209

افلاطون

216

اولیور کروم ویل

221

الیگزینڈر گراہم بیل

226

الیگزینڈر فلیمنگ

229

جان لاک

232

لڈوگ وان یتھوون

236

ورنر پیسنبرگ

240

لوئیس ڈیگوری

244

سائمن بولیور

248

 

 

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 34515
  • اس ہفتے کے قارئین 249840
  • اس ماہ کے قارئین 1049481
  • کل قارئین98114785

موضوعاتی فہرست