مکہ بکس بخشی سٹریٹ لاہور

  • نام : مکہ بکس بخشی سٹریٹ لاہور
  • ملک : بخشی سٹریٹ لاہور

کل کتب 1

  • 1 #5079

    مصنف : پروفیسر محمد رفیق چودھری

    مشاہدات : 4222

    حد رجم

    (منگل 19 دسمبر 2017ء) ناشر : مکہ بکس بخشی سٹریٹ لاہور
    #5079 Book صفحات: 202

    اللہ  رب العزت کے ہم پر اللہ تعالیٰ کے بے شمار احسانات ہیں جن میں سے سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ ہماری دنیا وآخرت کی ہر قسم کی اصلاح وفلاح اور نجات کے لیے نبوت ورسالت کا ایک مقدس اور پاکیزہ سلسلہ شروع کیا جس کی آخری کڑی جناب محمد کریمﷺ ہیں۔ اللہ رب العزت نے آپﷺ کو کامل واکمل شریعت دے کر مبعوث فرمایا اور ایسی شریعت جو قیامت تک کے لیے ہے اور اس میں ہمارے روز مرہ زندگی کے تمام مسائل کا حل دیا گیا ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب  میں ہمارے  ایک معاشرتی مسائل کے حل پر تفصیلی کتاب ہے۔  اس کتاب میں اس بات کی تحقیق پیش کی گئی ہے کہ کیا اسلام میں زانی محصن پر حد رجم واجب ہے کہ نہیں؟  اس کتاب میں گیارہ ابواب کو تشکیل دیا گیا ہے پہلے باب میں اسلامی حدود وتعزیرات کی تعریف وفلسفہ کو‘ دوسرے میں جرم زنا کی سزا کو‘ تیسرے میں قرآن مجید سےجرم زنا کی سزا کو‘ چوتھے میں حدیث سے جرم زنا کی سزا کو‘ پانچویں میں فقہائے اسلام اور حدرجم کو‘ اور چھٹےمیں حدرجم کے بارے میں بعض تاریخی شواہدکو‘ ساتویں میں قرآن اور رسولﷺ کا باہمی تعلق کو&lsquo...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 64657
  • اس ہفتے کے قارئین 593799
  • اس ماہ کے قارئین 381044
  • کل قارئین114273044
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست