وحدت فاؤنڈیشن اسلام آباد

  • نام : وحدت فاؤنڈیشن اسلام آباد
  • ملک : اسلام آباد پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #7373

    مصنف : ڈاکٹر سید محمد انور

    مشاہدات : 976

    المہلب خطۂ پاکستان میں اسلام کا پہلا علمبردار

    (پیر 09 ستمبر 2024ء) ناشر : وحدت فاؤنڈیشن اسلام آباد
    #7373 Book صفحات: 216

    ابو سعید المہلب بن ابی صفرہ سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کے حامیوں میں سے تھے اور اموی دور کے ایک مشہور سپہ سالار تھے۔ جنہوں نے خوارج کے خلاف جنگوں میں ناموری حاصل کی اور اپنی پوری زندگی خوارج کے خلاف جنگوں میں بسر کی اور اس معاملہ میں ان کی خدمات کو بے مثال تسلیم کیا جاتا ہے ۔مہلب یہی وہ سپہ سالار ہے جو خطۂ پاکستان میں محمد بن قاسم سے تقریبا 45 سال قبل داخل ہوا۔ اس لیے مہلب کی شخصیت پاکستان اور اس خطے کے لیے ایک خصوصی اہمیت ہے۔ زیر نظر کتاب ’’المہلب:خطۂ پاکستان میں اسلام کا پہلا علمبردار‘‘محترم جناب ڈاکٹر سید محمد انور صاحب کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے المہلب کا شخصی تعارف ، ابتدائی زندگی ، عسکری زندگی ابتدا،المہلب کا اصولی موقف اور فتنہ خوارج،المہلب اور اموی دور حکومت ، المہلب کی وصیت اور اقوال زریں کو دلچسپ انداز میں بیان کرنے کے علاوہ اس بات کو واضح کیا ہے کہ المہلب وہ پہلا واحد مسلم فاتح اور سپہ سالار ہے جس نے خطۂ پاکستان کے چاروں صوبوں میں پہلے خیبر پختون خواہ،پھر پنجاب ،اس کے بعد سندھ اور آخر میں بلوچستا...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59283
  • اس ہفتے کے قارئین 588425
  • اس ماہ کے قارئین 375670
  • کل قارئین114267670
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست