#7373

مصنف : ڈاکٹر سید محمد انور

مشاہدات : 800

المہلب خطۂ پاکستان میں اسلام کا پہلا علمبردار

  • صفحات: 216
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8640 (PKR)
(پیر 09 ستمبر 2024ء) ناشر : وحدت فاؤنڈیشن اسلام آباد

ابو سعید المہلب بن ابی صفرہ سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کے حامیوں میں سے تھے اور اموی دور کے ایک مشہور سپہ سالار تھے۔ جنہوں نے خوارج کے خلاف جنگوں میں ناموری حاصل کی اور اپنی پوری زندگی خوارج کے خلاف جنگوں میں بسر کی اور اس معاملہ میں ان کی خدمات کو بے مثال تسلیم کیا جاتا ہے ۔مہلب یہی وہ سپہ سالار ہے جو خطۂ پاکستان میں محمد بن قاسم سے تقریبا 45 سال قبل داخل ہوا۔ اس لیے مہلب کی شخصیت پاکستان اور اس خطے کے لیے ایک خصوصی اہمیت ہے۔ زیر نظر کتاب ’’المہلب:خطۂ پاکستان میں اسلام کا پہلا علمبردار‘‘محترم جناب ڈاکٹر سید محمد انور صاحب کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے المہلب کا شخصی تعارف ، ابتدائی زندگی ، عسکری زندگی ابتدا،المہلب کا اصولی موقف اور فتنہ خوارج،المہلب اور اموی دور حکومت ، المہلب کی وصیت اور اقوال زریں کو دلچسپ انداز میں بیان کرنے کے علاوہ اس بات کو واضح کیا ہے کہ المہلب وہ پہلا واحد مسلم فاتح اور سپہ سالار ہے جس نے خطۂ پاکستان کے چاروں صوبوں میں پہلے خیبر پختون خواہ،پھر پنجاب ،اس کے بعد سندھ اور آخر میں بلوچستان میں اسلام پہلے پہل پھیلایا۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

ابتدائیہ

 

9

مطالعہ پاکستان کے پہلےباب کے سلسلہ کی ابتداء

 

9

مقدمہ

 

14

تاریخ اور جغرافیہ

 

17

اسباب تصنیف

 

22

المہلب کی شخصیت کی پاکستان اور پاکستانیوں کے لیے اہمیت

 

24

المہلب بن ابی صفرہ کا شخصی تعارف اور ابتدائی زندگی

 

30

المہلب کی عسکری زندگی کی ابتداء

 

68

المہلب کے ذریعے پاکستان میں اسلام کی اولین آمد

 

76

المہلب کا اصولی مؤقف اور فتنہ خوارج

 

119

المہلب اور اموی دور حکومت

 

152

بنو امیہ کا نظام حکومت

 

152

اموی دور کے صوبے

 

153

المہلب بن ابی صفرۃ کے جاری کردہ دراہم

 

155

عہد

 

156

شخص

 

156

حکمران

 

156

تاریخ

 

157

اموی دور کے دو اہم معتمدین

 

160

المہلب کی وصیت اور اقوال زریں

 

165

مصادر و مراجع

 

203

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59594
  • اس ہفتے کے قارئین 93422
  • اس ماہ کے قارئین 1710149
  • کل قارئین111031587
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست