مکتبہ خواتین میگزین لاہور

  • نام : مکتبہ خواتین میگزین لاہور
  • ملک : لاہور پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #5957

    مصنف : ڈاکٹر گوہر مشتاق

    مشاہدات : 5398

    پردہ عقلمند خواتین کا انتخاب

    (جمعہ 06 دسمبر 2019ء) ناشر : مکتبہ خواتین میگزین لاہور
    #5957 Book صفحات: 322

    اسلام دینِ فطر ت اور مکمل ضابطہ حیات ہے ۔ اس ضابطہ حیات میں ہر دو مرد وزن کی حفاظت وتکریم کے لیے  ایسے قواعد مقرر کئے گئے  ہیں کہ  ان پر  عمل پیرا  ہونے  میں نہ  کوئی دقت پیش  آتی ہے  نہ فطرت سلیم انہیں قبول  کرنے میں  گرانی محسوس کرتی ہے ۔اسلام  باوقار زندگی گزارنے کادرس دیتا ہے۔ جس   کے تحفظ کے لیے  تعزیری قوانین نافذ کئے گئے ہیں  تاکہ عزت نفس مجروح کرنے والوں کا محاسبہ  ہوتا رہے ۔عورت کے لیے  پردے کاشرعی حکم اسلامی شریعت کا طرۂ امتیاز اور قابل فخر  دینی روایت ہے ۔اسلام نے عورت کو پردےکا حکم دے کر عزت وتکریم کے اعلیٰ ترین مقام پر لاکھڑا کیا ۔پردہ کاشرعی حکم معاشرہ کو متوازن کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور مردکی شہوانی  کمزوریوں کا کافی وشافی علاج ہے ۔اس لیے دخترانِ اسلام کو پردہ کے  سلسلے میں  معذرت خواہانہ انداز اختیار کرنے کی بجائے فخریہ انداز میں اس حکم  کو عام کرنا چاہیے تاکہ پوری دنیا کی خواتین اس  کی برکات سے مستفید ہو سکیں۔الل...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 83095
  • اس ہفتے کے قارئین 116923
  • اس ماہ کے قارئین 1733650
  • کل قارئین111055088
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست