حکیم محمود احمد بن اسماعیل سلفی

  • نام : حکیم محمود احمد بن اسماعیل سلفی

کل کتب 1

  • 1 #87

    مصنف : حکیم محمود احمد بن اسماعیل سلفی

    مشاہدات : 26572

    علمائے دیوبند کا ماضی

    (بدھ 08 اپریل 2009ء) ناشر : ادارہ نشر التوحید والسنہ،لاہور
    #87 Book صفحات: 376

    مولانا سرفراز صاحب صفدر دیوبندی اور ان کے فرزند ارجمند کی طرف سے کتاب و سنت کے داعیوں پر دشنام طرازی اس کتاب کی وجہ تالیف بنی۔ تاریخی حقائق کو خوب موڑ توڑ کر یہ ثابت کیا جاتا ہے کہ مولانا ثناءاللہ (جنہیں فاتح قادیان کا لقب ملا) مرزائیت کے شیدائی تھے، ان کے پیچھے نماز کو جائز سمجھتے تھے۔ اسی طرح انگریزوں کے خلاف جہاد کے موضوع پر شیشے کے گھر میں بیٹھ کر مضبوط قلعوں پر پتھر پھینکے جاتے رہے ہیں۔ اس کتاب میں فاضل مصنف نے نہ صرف یہ کہ علم برداران کتاب و سنت کا دفاع ہی کیا ہے بلکہ علمائے دیوبند کے ماضی کو بھی تاریخی حوالہ جات اور حقائق کی مدد سے خوب واضح کیا ہے۔
     

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53363
  • اس ہفتے کے قارئین 87191
  • اس ماہ کے قارئین 1703918
  • کل قارئین111025356
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست