ایڈورڈ ڈبلیو نیپ مین

  • نام : ایڈورڈ ڈبلیو نیپ مین

کل کتب 1

  • 1 #6558

    مصنف : ایڈورڈ ڈبلیو نیپ مین

    مشاہدات : 2187

    امریکہ کے تہلکہ خیز مقدمے

    (پیر 06 دسمبر 2021ء) ناشر : الفیصل ناشران وتاجران کتب، لاہور
    #6558 Book صفحات: 274

    جس ملک میں قانون کی حکمرانی ہو وہ سب سے مضبوط اور طاقت ور ملک کہلاتا ہے۔آج امریکہ سپر پاور اس لیے ہےکہ وہاں قانون کی حکمرانی ہے لیکن  اب  رفتہ رفتہ وہاں قانون کی حکمرانی دم توڑ رہی ہے ۔امریکہ میں بڑھتی ہوئی لاقانونیت کا   ایک اور ثبوت اس کی جارحانہ روش ہے ،امریکی فلسفہ یہ ہےکہ ہمارا ساتھ دوورنہ تم ہمارے دشمن ہو، امریکہ محض  طاقت کے گھمنڈ میں گھناؤنے جرم کرتا ہے ۔  ایڈورڈ ڈبلیو نیپ مین کی  زیر نظر کتاب ’’ امریکہ کے تہلکہ خیز مقدمے‘‘ میں شامل مقدمے امریکی عدلیہ اور معاشرے کی سچی تصویر سامنے لاتے ہیں اور اس سے پتہ چلتا ہے کہ اجڈ اور وحشی لوگوں کا معاشرہ رفتہ رفتہ تہذیب یافتہ اور پڑھے لکھے افراد کےمعاشرے میں کیونکر ڈھلا۔(م۔ا)

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7868
  • اس ہفتے کے قارئین 279401
  • اس ماہ کے قارئین 853448
  • کل قارئین110174886
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست