#961

مصنف : ارشاد اللہ مان

مشاہدات : 22874

تلاش حق

  • صفحات: 663
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19890 (PKR)
(ہفتہ 26 جون 2010ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

زیر نظر کتاب مؤلف کی سالہا سال کی تحقیق وکاوش کاماحاصل ہے ان کی زندگی کا آغاز تقلید اور خانقاہی سلسلوں سے ہوا پھر اللہ تعالی نےانہیں حق کو سمجھنے اور اس پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطافرمائی اس دوران انہوں نے مختلف مسالک او ران کے عقائد ونظریات کا گہرائی سے مطالعہ کرکے کتاب وسنت سے ان کاتقابل کیا یوں صراط مستقیم اپنی تمام ترحقانیت کےساتھ ان پر واضح ہوا انہی تفصیلات کو انہوں نے کتابی شکل میں جمع کےکے اس کانام ''تلاش حق'' رکھا تاکہ ان کی یہ بے پناہ ریاضت متلاشیان حق کےلیے سہولت بن جائے کتاب کو کبار اہل علم کی تصدیق وتائید حاصل ہے عقیدہ سے لےکر عبادات تک جملہ اختلافی مسائل کے حل کے لیے انتہائی مدلل او ربہترین کتاب ہے ہر مسلمان کو اس کامطالعہ کرنا چاہیے -

عناوین

 

صفحہ نمبر

خطبہ مسنونہ

 

29

عرض ناشر

 

31

مؤلف کی آپ بیتی

 

33

مقدمہ

 

37

چندباتیں

 

41

فہرست کتب

 

43

خلاصہ

 

46

دین کے معاملہ میں ہمارا رویہ

 

48

قرآن مجید

 

50

حدیث مبارک

 

51

احادیث موضوعہ وصیغہ کا مجموعہ اور.....

 

52

چند مزید موضوع اور ضعیف احادیث

 

55

سب سے ضروری گزارش

 

59

توحید و شرک

 

 

(1)توحید کا بیان

 

 

توحید کی تعریف

 

63

خالص توحید کا بیان

 

63

اللہ تعالی کی توحید کے آٹھ ثبوت

 

63

توحید پر مزید دلائل

 

64

اللہ کے برابر کوئی نہیں کیوں کہ وہ خالق ہے.......

 

64

دوسروں کو اللہ کے برابر سمجھنے والا کافر

 

64

اصل ایمان عقیدہ توحید ہی ہے

 

65

عقیدہ توحید پر ایمان

 

65

عقیدہ توحید کا انکار

 

65

دلائل توحید

 

66

اللہ کے برابر کوئی نہیں

 

68

اللہ تعالی کا کوئی شریک نہیں

 

69

اللہ تعالی جیسا کوئی نہیں

 

69

مخلوق خالق کی شریک نہیں ہوسکتی

 

69

(2)شرک کا بیان

 

 

شرک کا بیان

 

71

مشرک کی پہچان

 

73

دوسری پہچان

 

73

حاصل بحث

 

75

کیا امت مسلمہ شرک میں مبتلا ہوسکتی ہے؟

 

76

(3)توحیدوشرک کی اقسام

 

 

توحید و شرک کی اقسام

 

83

1۔شرک اکبر

 

83

2۔شرک اصغر

 

83

توحید فی الحکم اور شرک فی الحکم

 

84

اللہ و رسول کی اطاعت کا حکم

 

85

دین قرآن وحدیث میں مکمل ہوچکا

 

87

تاریخ انسانی کا بھیانک ترین المیہ

 

89

ناجی(کامیاب)گروہ کون؟

 

89

خلاصہ بحث توحید فی الحکم

 

94

(4)توحید فی الذات اور شرک فی الذات

 

 

توحید فی الذات اور شرک فی الذات

 

97

اللہ کی اولاد اور جزو بنانا

 

98

مسئلہ نور و بشر

 

101

نبی ﷺکے بشر ہونے کے مزید ثبوت

 

106

بریلوی حضرات کی دو رخی

 

108

باقی انبیائے کرام ؑکے بشر ہونے کے رضاخانی ثبوت

 

111

انبیائے کرام ؑ کے بشر ہونے کے متعلق....

 

112

توحید فی الذات کے بارے میں شرکیہ امور

 

113

(5)توحید فی الصفات اور شرک فی الصفات

 

 

توحید فی الصفات اور شرک فی الصفات

 

115

توحید فی الصفات کے بارے میں شرکیہ امور

 

118

(6)توحید فی العلم اور شرک فی العلم

 

 

توحید فی العلم اور شرک فی العلم

 

121

مختلف انبیائے کرام کے متعلق قرآنی فیصلے......

 

122

رسول اللہ ﷺ غیب نہ جانتے تھے

 

131

1۔نبوت سے پہلے کا زمانہ

 

131

2۔نبوت کا زمانہ

 

132

قرآن وحدیث سے حوالہ جات

 

133

3۔فوت ہونے کے بعد نبیﷺسے.....

 

148

مسئلہ حاضر و ناظر

 

151

کلمہ شہادت

 

152

صحابہ کرام غیب نہ جانتے تھے

 

156

قرآن مجید غیب کے متعلق کیا کہتا ہے

 

162

توحید فی العلم میں شرکیہ امور

 

163

(7)توحید فی العبادت اور شرک فی العبادت

 

 

توحید فی العبادت اور شرک فی العبادت

 

165

الہٰ یعنی معبود کون؟

 

165

عبادت کی اقسام

 

168

1۔ جسمانی عبادت

 

168

2۔ مالی عبادت

 

168

3۔قلبی عبادت

 

169

4۔زبانی عبادت

 

170

دعا یعنی پکارنا ، مانگنا ،بلانا

 

171

خلاصہ بحث

 

172

کیا مشرکین صرف بتوں کی عبادت کیا کرتے تھے؟

 

174

کیا (من دون اللہ ) سے مراد صرف بت ہیں؟

 

179

احمدرضا خان صاحب کا قرآنی ترجمہ اور......

 

181

ایک اہم نکتہ

 

191

ان کی گڑ بڑ کے کچھ مزید نکات

 

193

’’دعو‘‘الفاظ کے ترجمہ میں رضاخانی قرآن........

 

195

غیراللہ کو پکارنا شرک ہے (قرآنی فیصلے)

 

196

غیراللہ کو پکارنا کفرہے (قرآنی فیصلے)

 

197

غیر اللہ کو پکارنا ان کی عبادت ہے(قرآنی فیصلے)

 

197

اللہ کو پکارو(قرآنی فیصلے)

 

197

غیراللہ کو پکارنا بے کار، کیونکہ وہ تصرف.....

 

197

خالص (یعنی صرف اور صرف) اللہ کو پکارو.....

 

197

اللہ کے ساتھ کسی کو نہ پکارو(قرآنی فیصلے)

 

198

مخلوق کو نہ پکارو(قرآنی فیصلے)

 

199

عیسائی اور یہودی غیراللہ کو پکارتے ہیں

 

199

غیراللہ کو پکارنے والے اور قیامت کا دن

 

199

دعا و مناجات

 

199

احکام دعا

 

199

قرآنی دعائیں

 

200

توحید فی العبادت کے بارے میں شرکیہ امور

 

204

توحیدکامفہوم

 

207

پہلااصول

 

213

دوسرااصول

 

214

شفاعت کی اقسام

 

215

تیسرااصول

 

217

عبادت شمس وقمرکی دلیل

 

217

عبادت صالحین کی دلیل

 

218

عبادت ملائکہ کی دلیل

 

218

عبادت انبیا ء کی دلیل

 

219

عبادت شجروحجر کی دلیل

 

219

چوتھااصول

 

220

نماز بے حیائی اوربرے کامو ں سےروکتی ہے

 

247

نمازیوں کےمشرکانہ عقائد

 

248

(8)تو حیدفی التصرف او رشرک فی التصرف

 

 

توحیدفی التصرف اورشرک فی التصرف

 

251

رسول اللہ ﷺ اپنے یاکسی کےنفع ونقصان......

 

255

اللہ تعالی کواپنے لیےکافی سمجھو

 

261

معجزات انبیائےکرام کے اختیارمیں نہ تھے

 

264

غیراللہ کےلیے رب او را س طر ح کے...............

 

265

قرآنی فیصلے اور آج کل کے کلمہ گو

 

266

صر ف اللہ تعالیب ہی رب یعنی داتاہے

 

267

بے قراری کی دعا

 

269

صرف اللہ تعالی ہی سب کاوہاب اور داتاہے

 

269

صرف اللہ تعالی ہی سب کاوکیل یعنی کارساز اور داتاہے

 

270

توحیدفی التصرف کےشرکیہ امور

 

270

فرق صاف ظاہر ہے

 

273

کیااللہ کےسواکوئی اور مشکل حل کرنے پر...

 

275

بےبس ومجبور نام نہادداتا

 

276

غیراللہ میں تصرف کے اختیارات ماننے ...

 

277

اولیاء اللہ کامقام

 

277

دیوبندی بھائیو!سوچیےذرا

 

287

وحدت الوجود

 

287

بزرگوں کی روحوں سے امداد

 

293

مشرکین مکہ سے سبقت لے جانا

 

294

مردہ بزرگوں سےمدد

 

297

مخلوق سے مشکل کشائی او ردیوبندی

 

301

قبروں سے استفادہ او ردیوبندی

 

310

عقیدہ علم الغیب او راہل دیوبند

 

311

 

   

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

اس موضوع کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 79533
  • اس ہفتے کے قارئین 113361
  • اس ماہ کے قارئین 1730088
  • کل قارئین111051526
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست