#960.05

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 21802

تحریک ختم نبوت - جلد6

  • صفحات: 578
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17340 (PKR)
(اتوار 06 مئی 2012ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقدیم

 

7

تاثرات

 

11

حرف آغاز

 

15

مباحثہ لدھیانہ 1891ء میں قادیانی شکست

 

17

نزول عیسیٰ

 

72

مماثلت کی بحث

 

79

مباحثہ دہلی اکتوبر 1891ء

 

88

قادیانی دعویٰ مسماۃ مسیح

 

178

مسیح موعود

 

327

قادیانی ادعاء متعلق بہ تردید عیسائیت

 

346

چند قصائد مرزا کا تجزیہ

 

350

ظل وبروز

 

368

مسیح اور امام زمان

 

381

کرشن قادیانی

 

386

مسیح ؑ کی قبر مرزئی دعویٰ

 

406

کرامات ،الہامات

 

425

قادیانی مباحثات

 

477

شخصیات

 

544

کتابیات

 

575

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 72417
  • اس ہفتے کے قارئین 106245
  • اس ماہ کے قارئین 1722972
  • کل قارئین111044410
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست