#960.29

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 5441

تحریک ختم نبوت جلد30

  • صفحات: 386
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15440 (PKR)
(پیر 05 اگست 2013ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مشمولات کتاب کا تعارف

 

12

آخری الہام

 

14

ماموریت وہلاکت

 

15

ملہم کا اعتقاد مہلم پر

 

17

انکار معجزات

 

20

آسمانی نشان کا ظہور

 

23

مرزا جی کے مشن کا پولیٹیکل پہلو

 

24

آسمانی ہائی کورٹ اور پنجاب چیف کورت

 

26

نبی اور مجدد میں فرق

 

29

مرزائی جماعت

 

32

گالیوں سے بھرے خطوط

 

36

اصول مذہب سے بے پرواہی

 

39

مرزا جی کو خدا کی طرف سے مہلت

 

43

مرزائی مذہب اور منافقانہ کاروائی

 

46

ایک لیپالک کے آنے کی ضرورت

 

54

مرزائی صاحب کی حقیقت

 

59

ایک خدا کے آنے کی ضرورت

 

54

مرزائی مذہب کی حقیقت

 

65

مرزائی مقدمات کی نسبت طرح طرح کی افواہیں

 

70

ہمارا رؤیا صادقہ

 

72

آیات قرآن کا صرف عن الظاہر

 

74

گروہ اہل حدیث پر نزلہ

 

77

زندکی کے فیشن سے بہت دور جاپڑے ہیں

 

81

مرزا جی حقہ نوشوں کا سلفہ کرگئے

 

84

وہی مسیح کا قتل وصلیب

 

87

اہل اسلام کو کسی آسمانی نشان کی ضرورت نہیں

 

89

منارۃ المسیح

 

92

تصویر پرستی

 

94

مرزائی الہامات اور مقدمات

 

98

مرزائی مقدمہ

 

100

جہاد قرآنی اور مرزائے قادیانی

 

107

رؤیت اور آسمانی وقدرتی نشان

 

112

مرزا کا کوئی سچا مرید طاعون سے نہیں مرا

 

120

مہلک مسیح اور طاعونی نبی

 

123

موت کی دھمکی

 

127

اخبار الحکم کی فریاد

 

130

مرزا جی کی دھونس

 

139

تسبیح یا عقد اناہل

 

145

مرزائے قادیانی کی رسالت

 

150

مرزا جی کی تعلیم

 

153

مرزا جی کا خروج فتنہ عظیم ہے

 

158

آنحضرتﷺ کا کسر شان

 

160

ازالہ اوہام کے مندرجات پر سعداللہ کا اردو کلام

 

166

مرزائیوں کی کرتوت

 

174

مرزائیوں سے سوال

 

179

تفسیر سورہ جمعہ

 

184

مرزا قادیانی پر فردجرم کی تکمیل

 

190

آئینہ کمالات میں قادیانی اشعار کے جواب میں

 

195

حدیث میں رجل فارس سے کیا مراد ہے

 

204

سیدنا المسیح علیہ السلام

 

210

احسن امروہی میرٹھ میں

 

214

اتمام حجت

 

222

لاہور میں مرزا جی کا لیکچر

 

230

مرزا کے نزدیک انبیاء معصوم نہیں

 

235

مزرا کے نزدیک تمام مذاہب حق ہیں

 

245

مرزا غلام احمد قادیانی

 

250

مرزا سزایاب ہوگیا

 

265

دونوں فریق کو سزا

 

270

مرزاجی کی اپیل

 

275

عجیب معمے

 

277

مرزائی مذہب اور عیسائی مذہب

 

283

پانچواں دجال

 

285

مرزائیت سے توبہ

 

293

ججی میں مرزا جی کی اپیل

 

299

مرزا جی کا فریب

 

303

ہر دجال دوسرے کو دجال بتاتا ہے

 

313

مرزا جی کا نیا سوانگ

 

316

مرزائیو! کرشن جی مہاراج کو ڈنڈوت کرو

 

319

مرزا جی سے مباہلہ

 

327

نبی بننا خالہ جی کا گھر نہیں

 

329

مرزا قادیانی اور عبداللہ چکڑالوی

 

332

قرآن کی بعض آیات قادیانی کے نزدیک قرآن میں نہیں

 

351

مرزا کے مرتد ہونے یعنی کنہیا بننے کی تاریخ

 

355

بروز اور تناسخ

 

360

گروجی سے چیلوں کی مخالف

 

365

خدا مردوں کو زندہ نہیں کرسکتا

 

371

قادیانی کا کرشن بننا

 

374

بروزی نیرنگی

 

375

احیاء اموات

 

377

تصدیق انبیاء ؑ

 

381

قسمت کے دھکے

 

383

ضمیمہ کی بندش

 

384

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59194
  • اس ہفتے کے قارئین 588336
  • اس ماہ کے قارئین 375581
  • کل قارئین114267581
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست