#3226

مصنف : سید احمد حسن محدث دہلوی

مشاہدات : 11514

تفسیر احسن التفاسیر اردو جلد اول

  • صفحات: 418
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10450 (PKR)
(منگل 19 جنوری 2016ء) ناشر : المکتبہ السلفیہ شیش محل روڈ، لاہور

قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے، او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےکہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے ۔ اسے پڑھنے  اور پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح اور ترجمہ وتفسیرکرنے کی خدمات سر انجام دی ہیں ۔ اصحاب رسول رضوان اللہ علیہم، نبی ﷺ کے فیض تربیت، قرآن مجید کی زبان اور زمانۂ نزول کے حالات سے واقفیت کی بنا پر، قرآن مجید کی تشریح، انتہائی فطری اصولوں پر کرتے تھے۔ چونکہ اس زمانے میں کوئی باقاعدہ تفسیر نہیں لکھی گئی، لہٰذا ان کے کام کا بڑا حصہ ہمارے سامنے نہیں آ سکا اور جو کچھ موجود ہے، وہ بھی آثار او رتفسیری اقوال کی صورت میں، حدیث اور تفسیر کی کتابوں میں بکھرا ہوا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب"تفسیر احسن التفاسیر اردو"  محترم  مولانا سید احمد حسن محدث دہلوی ﷫کی تصنیف ہے،جس میں انہوں نے احادیث صحیحہ حسنہ اور اقوال صحابہ ودیگر سلف سے قرآن مجید کی تفسیر کی ہے اور صحت روایت کا حد درجہ خیال رکھتے ہوئے معتبرہ ومسلمہ تفاسیر مثلا تفسیر ابن جریر، ابن کثیر،معالم، خازن، درمنثور، اور فتح البیان کے اہم مطالب کا بہترین انتخاب کیا ہے،نیز آیات کریمہ کے شان نزول صحیح بہ التزام صحت سند لائے ہیں۔یہ تفسیر پانچ ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے ، جسے بلال گروپ آف انڈسٹریز نے چھاپ کر  فی سبیل اللہ فری تقسیم کیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف اور تقسیم کنندگان کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔۔آمین(راسخ)

 عناوین

صفحہ نمبر

کلمہ ناشر

1

سوانح حیات حضرت مولف ؒ تعالیٰ

9۔11

مباحث مقدمہ احسن التفاسیر

15۔64

پہلا باب۔ قرآن شریف کے متعلق کارآمد باتوں کے بیان میں

15

نزول و ترتیب قرآن

15

شان نزول  کے مباحث

16

کتابت قرآن اور قرآن و حدیث کا فرق

18

مکی ۔ مدنی اصطلا ح

18

تلاوت قرآن میں سہولت ۔ جمع قرآن عہد نبوی میں

19

عید صدیقی میں جمع قرآن کی صورت

19

مصحف عثمانی  اور ابن مسعود کے اختلاف کی حیثیت

20

مباحث قراءت و تجوید

20

ناسخ و منسوخ کی بحث

21

ربط آیات

24

نزول قرآن قریش کی لغت میں

25

قرآن کا اعجازی وصف ۔ عربی زبان کی ابتداء

25

فضائل تلاوت

26

باعث تالیف تفسیر احسن التفاسیر

27

دوسرا باب۔ تفسیر کے بیان میں

28

پہلی فصل : مبادیات علم تفسیر اوراصول تفسیر وغیرہ

28

تفسیرو تاویل میں سلف فرق نہیں کرتے تھے

28

مفسرین کے طبقے ، پہلا طبقہ

29

ایک شبہے کا ازالہ

29

عبداللہ بن عباس ؓکی تفسیر ۔ دوسرا طبقہ

30

تفسیر کے اصول قرآن کی تفسیر قرآن کے ساتھ

31

صحیح حدیث سے قرآن کی  تفسیر

31

کوئی صحیح حدیث قرآن کے مخالف نہیں

31

تفسیر صحابہ حجت ہے

32

تفسیر تابعین کی حیثیت ۔ تبع تابعین کی تفسیر

32

تفسیرابن جریر اورتفسیر ابن کثیر کی حیثیت

33

بعد کی تفسیریں

33

احسن التفاسیر

34

اشاعت تفسیر کی ضرورت و اہمیت

34

ایک شبہ کا ازالہ

35

قرآن فہمی کے لیے حدیث کی ضرورت

36

منکرین حدیث سے ایک سوال

37

ایک شبہ کا حل

38

مرجع ضمائر میں احسن التفاسیر کا طریقہ تفسیر

39

معتبر  و نا قابل اعتراض کی اصطلاح

40

فصل2۔ قدیم و جدید فلاسفہ کے نظریات پر تنقیدی نظر

40

عالم حادث ہے

40

ایک شبہ کا جواب

41

فلسفیوں کی توحید  اور اس کی خامیاں

42

فلاسفہ کےنزدیک پیدائش کا سلسلہ اور اس کا بطلان

43

وحی نبوت کے فہم میں فلاسفہ کی غلطی

45

حشر جسمانی کی بحث ۔ ایک شبہ کا جواب

46

یورپ کے فلسفی اور ان کے نظریات کا بطلان

46

نظریہ  ارتقاء کا بطلان

48

نیچریوں کا رد

49

نیچر کیا ہے؟

50

سائنسی نظریات پر تنقید ایک دوسرے طریقے سے

52

خلاصہ

54

چند علمی اور کار آمد فوائد

54

متواتر حدیث کی بحث

54

صحاح ستہ

55

نابینا راوی معتبر ہے

55

کثرت طرق سے روایت کم ضعف ہوجاتی ہے

55

راوی کے فقیہ  ہونے کی شرط لغوہے

56

ہر سورت کی فضیلت والی روایت جھوٹی ہے

56

سخت ضعف حدیظ کی متعدد و سندیں بھی بیکار ہوجاتی ہیں

56

حدیث صلوٰۃ الرغائب موضوع ہے

56

معتبر حدیث کون سی ہے۔ حدیث صحیح کے درجے

57

تدلیس ۔صحیح بخاری مقدم ہے

58

شاذ حدیث اور زیادتی ثقہ کا حکم

58

قرآن اورحدیث قدسی میں فرق

58

تفسیر ہذا میں روایات لانے کا طریقہ

58

تفسیر ہذا کی ایک خصوصیت

59

جرح و تعدیل کے بعض مسائل جہالت راوی کی بحث

59

مسئلہ صفات الہیہ

60

اللہ تعالیٰ کے صفات میں تاویل کرنا صحابہ کے مخالف روش ہے

60

آیات و احادیث صفات ظاہر معنوی پر محمول ہیں

61

شریعت کی ضرورت

61

فرقہ آریہ پر کچھ تنقید

62

تفسیر احسن التفاسیر منزل اول

67۔406

پارہ اول

67۔126

سورۃ فاتحہ

67۔68

تعوذ و بسم اللہ کے بعض احکام و مسائل فضیلت سورۃ فاتحہ

67

مسئلہ سنیت آمین اور ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنے کی فرضیت پراحادیث

69

سورۃ البقرہ

69۔217

سورہ بقرہ کی فضیلت

69

قرآن کا معجزہ ہونے کا ذکر ۔ تقوی کا مفہوم

70

ایمان کے معنی ۔کفر کی چار قسمیں

71

اہل ایمان و اہل کفر کا بیان۔ منافقین کا ذکر

72

نفاق کی قسمیں

74

قرآن کا اعجاز اور رسالت محمدی کی دلیل

75

قرآن میں عموما کافروں اور مومنوں کا ذکر اکٹھا آتا ہے

76

نعمائے جنت کا ذکر

76

دنیا کی قدر اللہ کے نزدیک

77

پیدائش آدم کا قصہ

79

حضرت حوا  کی پیدائش اور جنت آدم ؑ  کابیان

81

حضرت آدم ؑ حوا کا جنت سے نکلنا ۔قبولیت توبہ کا ذکر

82

پل صراط کی احادیث

83

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 85488
  • اس ہفتے کے قارئین 298243
  • اس ماہ کے قارئین 85488
  • کل قارئین113977488
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست