#4436.02

مصنف : ابو مسعود حسن علوی

مشاہدات : 4541

تدریس لغۃ القرآن جلد سوم

  • صفحات: 862
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 21550 (PKR)
(منگل 09 مئی 2017ء) ناشر : اسلامک ریسرچ اکیڈمی راولپنڈی

عربی زبان ایک زندہ  وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش  ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب " تدریس لغۃ القرآن "محترم ابو مسعود حسن علوی صاحب  کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے عربی زبان کے اصول وقواعد کو بیان فرمایا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

الجزءالسابع ۔سورۃ الانعام

 

تعارف سورۃ الانعام

1/3

آیات ،1تا3

4/9

ارض وسمااورنوروظلمات کاخالق صرف اللہ ہے

7

موت  وحیات کےاوقات کاتعین

8

خالق ارض وسماتمہارے ظاہر وباطن تمام اعمال کاعلم  رکھتاہے

9

آیات :4تا10

10

آیات الہیٰ سے اعراض حق کی  تکذیب اوراس کاانجام

14

سابقہ اقوام کی ہلاکت ہمارے لیے باعث عبرت ہے

16

نزول ملائکہ باعث ہلاکت ہوتاہے

18

نزول ملائکہ کامطالبہ اگرفرشتہ آتاتوانسانی صورت ہی میں آتا

19

انبیاء کاتمسخر تباہی کاباعث ہوتاہے

20

آیات :11تا20

21

آثار قدیمہ سے عبرت پذیری

26

تخیق آسمان وزمین سےدعوت ایمان

27

اللہ ہی سب کارساز ہے اوراسی کےآگے سب کوجھکنا چاہیے

30

اللہ کےعلاوہ کوئی بھی نفع وضررکامالک نہیں ہے

32

رسول اللہ ﷺ کی رسالت پر اللہ کی گواہی

35

آیات :21تا30

37

افتراء علی اللہ بہت بڑا ظلم ہے

43

روزحشر کوتما م باطل سارے جواب دے جائیں گے

45

قرآن سےہدایت حاصل نہ کرنا باعث ہلاکت ہے

48

قیامت میں افعال بدکے نتائج کاظہور

50

انکار آخرت کی وجہ سے عذاب

52

آیات :31تا41

53

عقیدہ آخرت کاالمجار موجب خسران ہے

60

حیاۃ دنیا اوروارالاخرۃ کاموازنہ

66

کفاررنبی کریم ﷺکی نہیں  بلکہ آیات الہیٰ کی تکذیب کرتےتے

63

رسول اللہ ﷺ کےلیے تنگی اورصبر سےکام لینے کاارشاد

64

رسول اللہ ﷺ کی انتہائی رغبت

66

استحابت حق سےمحروم مردہ ہیں

67

منکرین حق کاطب معجزہ اوراس کاجواب

68

تمام کائنات ایک منظم کےتحت ہے اوریہ اس کےسب سے بڑی نشانی ہے

70

حق سے روگردان بہرے اورگونگے ہیں

71

مشرک بھی شدت اورمجبوری مین صرف اللہ کو پکارتاہے

73

آیات :42تا50

73

سابقہ امتوں کاابتلاتاکہ تضرع ونیاز سےکام لیں

79

شیطان تزئین معاصی سےکام لناہے

80

اللہ تعالی مہلت دیتاہ بھر جزا ئے عمل کاقونون کارفرماہوتاہے

81

سمع وبصراورقلب پر اللہ ہی کو پوراختیار حاصل ہے

82

عذاب الہٰی کاشکار صرف ظالم بنتےہیں

84

اہل ایمان کےلیےکوئی خوف وحزن نہیں ہوتا

85

نبی کی خصوصیت نزول وحی

87

آیات :51تا60

88

اللہ کے علاوہ کوئی ولی اورشفیع نہیں

90

مسلمان غرباءکےبارےمیں قریش کامطالبہ اوراللہ کاحکم

97

قبول حق نعمت ایمان کاسبب ہے

98

اہل ایمان کےساتھ شفقت کاحکم

101

قرآن حق کی روشن دلیل ہے اروحکم صرف اللہ کےلیے

104

نزول عذاب اللہ کےاختیار میں ہے

105

اللہ کاعلم تما م کائنات پر محیط ہے

107

اللہ تعالیٰ نیند اوربیداری ہرحالت میں تمہارانگران ہے

108

آیات :61تا70

109

اللہ تعالی اپنے بندوں پر غالب ہےاوران کاجلدحساب لینےوالاہے

115

شداتداورمصائب نجات دینےوالا صرف اللہ ہے

117

اللہ ہرقسم کےعذاب کےنزول  پر قادر ہے

119

مشرک اوراہل ہواکی مجالس میں بیٹھنے کی ممانعت

122

دین کولعب دلھوبنانے والوں کادردناک انجام

126

آیات :71۔82

127

نفع ونقصان کامالک اللہ ہے اورہدایت اسی کےہاتھ میں ہے

135

اقامت صلوۃ کاحکم

136

وہ قادر مطلق ہےاوراس کاقول حق ہے

137

حضرت ابراہیم ؑاوران کےوالد آرز

138

حضرت ابراہیم ؑکوملکوت السموات والارض دکھائے گئے

141

حضرت ابراہیم کی توحید پرستی اورقوم سےمجادلہ

147

آیات :83۔90

148

حضرت ابراہیم ؑکواللہ کیطرف سے حجت قاطع کاعطا ہونا

152

قرآن تما م اہل عالم کےلیےذکری اوردستور العمل ہے

159

آیات :91۔94

160

وحی الہیٰ کاانکار اللہ کی عظمت سے انکار ہے

166

قرآن ہی کتاب مبارک اورلوگوں کےلئے باعث تنذیر ہے

168

آیات :95تا100

174

کمال قدرت پر ارضی دلائل

179

کمال قدرت پر نظام فلکی سےدلائل

180

اللہ تعالی کاجرام فلکی کوبرویحرمیں انسان کےلئے رہنما بتانا

181

وحدت نسل انسانی

182

نظام  ربوبیت کی طرف غوروفکر کی دعوت

184

جنات کواللہ کےساتھ شریک ٹھہرانا انتہائی حماقت ہے

186

آیات :101تا110

186

اللہ تعالی اپنی ذات وصفات میں یکتاہے

192

اللہ لطیف وخبیرہے اسکی ذات کاادراک ناممکن ہے

194

اللہ تعالیٰ سےبصائر کےبعدان سےروگردانی گمراہی ہے

195

وحی کااتباع

196

دنیامیں اختلاف فکروعمل ناگریز ہے مشیت تکوینی جبر نہیں کرتی

197

الجرءالثامن ۔سورۃ الانعام

 

آیات :111تا121

203

منکرین تمام آیات الہیٰ کودیکھ کربھی ایمان نہیں لائیں گے

209

ہرزمانہ میں شیاطین انس وجن حق کی مخالفت کرتےرہتےہیں

211

شیطانی وسوسوں کی غرض وغایت پر فریب باتوں کی طرف مائل کرنا

213

حکم صرف ذات حق ہی ہوسکتی ہے

214

اصل معیار حق وعدالت ہے

217

اشیاء کی حلت وحرمت کاحکم صرف اللہ کاحق ہے

219

ظاہروباطن ہرقسم کےاثم کابدلہ ضرور ملےگا

221

ذبیحہ صرف اللہ کےنام کاحلال ہوگا

222

آیات :122تا129

223

کافراورمومن کی حالت تمثیل

228

سابقہ ازمنہ کے اکابر کیطرح سرداران مکہ کی مخالفت حق

230

مستحق رسالت کون ہے صرف اللہ کاکام ہے

232

اسلام کےلئے شرح صدرسعادت کاباعث اوراس سےتنگی وحرج شفاوت کاباعث ہے

234

شیاطین انس وجن گمراہی مین ایک دوسرے کی مدد کرتے رہتےہیں

237

جیسےکوئی قد ہوگی ویسے ہی اس پر حکمران ہوں گے

238

آیات :130تا140

238

ہرگروہ اورقوم کی طرف رسول بھیجے جاتےہیں

247

اتما حجت کےبعد عذاب نازل ہوتاہے

248

اعمال کےلحاظ سےدرجات کاتفاوت

249

اللہ غنی اورصاحب رحمت ہے

250

ظالموں کےلئے تہدید شدید

252

مشرکین کےاوہام وخرافات اورمشرکانہ اعمال

253

بتوں کےلیے اولاد کاقتل

255

مشرکین عرب کےمشرکانہ اعمال کاتفصیلی جائز ہ

259

آیات :141تا144

261

اللہ کےحلال کردہ چوپایوں سے انتفاع

267

حلت وحرمت کاحق صرف اللہ کےلیے ہے

268

حلت وحرمت کاواضح اوصل

270

آیات :145تا150

271

اشیاءمیں حلت وحرمت کااختیار صرف ذات حق کوباطل ہے

278

یہودکےلیے ان کی سرکشی کی وجہ سےاشیاءکاحرام کیاجاجانا

279

عذاب میں مہلت سےدھوکہ نہ کھانا چاہیے

280

یہ کہنا کہ اگر چاہتا توہم گمراہ نہ ہوتے جہل وکفرکی بات ہے

282

اللہ کےلیے حجۃ البالغہ ہے

283

دلیل عقلی ونقلی اورشرعی کےبغیر کسی بات کی تصدیق نہ کی جائے

284

آیات :151تا154

284

حجۃ البالغہ شقاوت وسعات کےبنیادی حکم اوروصایا عشرہ

294

آیات :155تا165

297

قرآن ہی کتاب مبارک ہے

304

مشرکین مکہ کےلیے تہدید

307

آیات الہیٰ کےظہور کےبعد عذاب لاز ہوجاتاہے

308

دین میں افتراق بہت بڑی گمراہی ہے

310

افتراق امت کےچار بڑے کلی اسباب ہیں

311

امام مالک  کاقول

311

امت مسلمہ میں تفرقہ کی ابتداء

312

ملت ابراہیم ہی صراط مستقیم اوردین فطرت ہے

315

الاخلاص فی العبادۃ

317

خلافت ارضی سب سے بڑی نعمت ہے

320

سورۃ الانعام کاخلاصہ

321

ایمان  بالرسالت

322

الوصایا العشرہ

325

سورۃ الاعراف

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71523
  • اس ہفتے کے قارئین 105351
  • اس ماہ کے قارئین 1722078
  • کل قارئین111043516
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست