#4436.01

مصنف : ابو مسعود حسن علوی

مشاہدات : 5123

تدریس لغۃ القرآن جلد دوم

  • صفحات: 817
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 20425 (PKR)
(پیر 08 مئی 2017ء) ناشر : اسلامک ریسرچ اکیڈمی راولپنڈی

عربی زبان ایک زندہ  وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش  ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب " تدریس لغۃ القرآن "محترم ابو مسعود حسن علوی صاحب  کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے عربی زبان کے اصول وقواعد کو بیان فرمایا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

الجزاءالرابع ۔سورۃ  آل عمران

 

تشریحات لغوی وتفسیری مطالب

3

حصول ترکےلئے انفاق مال ضرور ی ہے

4

غذائی اشیاء میں اصل ھلت ہے حرمت بنی اسرائیل کی پیداکردہ ہے

6

ملت ابراہیم کااتباع ہی حق ہے

8

تشریحات لغوی وتفسیری مطالب

11

بیت اللہ دنیا میں سب سےاولین عبادت گاہ

12

حج کی فرضیت اوربیت اللہ کی خصوصیات

14

تشریحات لغوی وتفسیری مطالب

20

یہود کی اطاعت کی ممانعت

20

تقویٰ اوراللہ کی رسی کو مضبوطی سےتھامنا کامیابی کےدوزریں صول

25

تشریحات لغوی وتفسیری مطالب

29

امربالمعروف ونہی عن المنکر کی اہمیت

30

واضح دلائل کےبعد تفرقہ کی ممانعت

31

چہروں کےسفید وسیاہ ہونے سے مراد

34

تشریحات لغوی  وتفسیری مطالب

37

امت مسلمہ کی فضیلت  اوراس کی وجوہات

38

یہود کی شکست اوران کی ذلت وخواری

39

حبل من اللہ من الناس کامفہوم

41

تشریحات لغوی وتفسیری مطالب

45

اہل کتاب میں سےاہل ایمان کابیان

45

اہل کتاب میں سےحق پرست گرو ہ کابیان

48

پاواش عمل

50

تشریحات لغوی وتفسیری مطالب

54

اغیار کوراز وان اودوست بنائے کی ممانعت

56

مسلمانوں کےساتھ اہل کتاب کاانتہائی غیظ وغضب

58

صبروتقویٰ ہی تمام مصائب سےبچا سکتےہیں

59

خلاصہ مطاب

59

تشریحات لغوی وتفسیری مطالب

64

غزوہ احد

65

غزوہ بدرکی مثال

69

تین ہزار ملائکہ کی نصرت کاوعدہ

70

اعانت الہیٰ کےلسے صبروتقویٰ کی شرط

71

نصرت الہیٰ اللہ کےپاس ہے

72

کامیابی مشیئت ایزوی سےمتعلق ہے

74

تشریحات لغوی وتفسیری مطالب

78

حرمت ربوٰا

79

اللہ اوررسول اللہ ﷺ کی اطاعت رحمت الہیٰ کاباعث ہے

81

محسنین کااوصاف اورن کی جزا

82

تشریحات لغوی وتفسیری مطالب

90

مطالعہ تاریخ باعث عبرت ہے

90

قرآن لوگوں کےلیے ہدایت اوربیان ہے

91

سربلندی کےلیے ایمان کی شر ط

91

گردش ایام باعث امتحان ہے

92

دخول جنت کےلئے صبروجہاد کاامتحان

94

تمنا کےساتھ عمل کی ضرورت

95

تشریحات لغوی وتفسیری مطالب

99

موت کاوقت مقرر ہے

102

سابقہ ازمنہ کےمومن

103

تشریحات لغوی وتفسیری مطالب

108

اطاعت کفارسے ممانعت

108

شرک دل میں رعت وخوف کاباعث بنتاہے

110

جنگ اورمسلمانوں کےلئے ابتلاء کامیابی اورناکامی

113

تشریحات لغوی وتفسیری مطالب

118

جنگ احد مسلمانوں کی ہزیمت

118

جنگ احدمیں فرار کرنےوالوں کےلیے معافی

124

تشریحات لغوی وتفسیری مطالب

128

منافق اورکافرمسلمانوں کوموت سےڈراتےہیں

128

سچامومن موت سےنہیں ڈرتا

130

تشریحات لغوی وتفسیری مطالب

134

منصب امامت کی بعض اصولی مہمات

134

اللہ کی نصرت سےہی غلبہ حاصل کیاجاسکتاہے

136

اللہ کےنبی کےلئے ممکن نہیں کہ وہ احکام الہیٰ میں خیانت کرے

137

اللہ کی رضا کاچاہنے والا اوراللہ کوناراض کرنےوالابرابر نہیں ہوسکتا

138

تشریحات لغوی وتفسیری مطالب

144

اہل ایمان پر احسان عظیم

144

جنگ احد کےواقعات اہل ایمان کی ہزیمت سےپریشانی

146

جنگ احد اہل ایمان اورمنافقین کی پہچان کامعیار

147

منافقین کےنامعقول عذرات

148

موت سے بچنے کےلئے منافقین کانامعقول توجیہہ

149

اللہ کی راہ میں جان دیناحیات ابدی کاباعث ہے

150

اہل ایمان کااللہ کےفضل ووکرم کامل اعتماد

151

تشریحات لغوی وتفسیری مطالب

155

غزوہ حمراءالاسد

156

بدرصغٰری

158

اہل ایمان صرف اللہ سےڈرتے ہیں شیطان سےنہیں

160

کفارکی آخرت میں محرومی

161

تشریحات لغوی وتفسیری مطالب

165

کفارکےلیے مہلت ان کےلئے مزید عذاب کاباعث بنتی ہے

165

خبیث اورطیب کی تمیز

166

اللہ کی راہ میں مال خرچ کرنےمیں بخل سےکام لینے والوں کاحشر

168

تشریحات لغوی وتفسیری مطالب

173

یہود کااللہ کوفقیراوراپنے کوغنی کہنااورانبیاء کاناحق قتل کرنا

173

اللہ کی ذات سےظلم کی نسبت نہیں کی جاسکتی

176

یہودکی سوختنی قربانی کامطالبہ

177

انبیاء کےتین معجزات کاذکر اوربنی اسرائیل کی تکذیب

179

ہرمتنفس کےلئے موت اورحیات دینوی کامتاع الغرور ہونا

179

تشریحات لغوی وتفسیری مطالب

183

جانی اورمالی ابتلاء اہل کتاب کی بدگوئی صبر وتقوی عزم الامور ہین

184

اہل کتاب کی عہد شکنی

185

تشریحات لغوی وتفسیری مطالب

190

ذکروفکر کی اہمیت ان کےفوائد ونتائج وادعیہ جامع

196

تشریحات لغوی وتفسیری مطالب

203

مردہویاعورت اللہ تعالیٰ کسی کاعمل ضائع نہیں کرتے

204

الجزءالرابع۔سورۃ النساء

211

زمانہ نزول

211

شان نزول

212

تشریحات لغوی وتفسیری مطالب

218

نسل انسانی کامتحدہ الاصل ہونا صلہ رحمی کی تاکید

218

وحدت نسل انسانی اورقرابت دراوں کےحقوق کاتحفظ

220

مال یتیم کی حفاظت

221

حسب ضرورت چارتک نکاح کی اجازت اورچارسے زائد کی ممانعت

222

عدم عدل کی صورت میں صرف ایک زوجہ پر اکتفا

223

مہرکااداکرنالاز ہے

224

حفاظت مال اورحسن معاشرت کاحکم

226

تشریحات لغوی وتفسیری مطالب

230

مال یتیم میں تصرف بیجا سےبچو مال سپرد کرتےوقت گواہ ٹھہرالو

233

وارثت مین مرداورعوت کاحصہ

234

تقسیم ورثہ کےوقت  اقربایتامی اورمساکین کی دلجوئی

235

تشریحات لغوی وتفسیری مطالب

243

ورثہ کی تقسیم اورحق دراوں کےحصوں کابیان

244

والدین کاحصہ

245

ورثا کےحصے اللہ کی طرف سےمقررکردہ ہیں

247

کلالہ کی میراث

249

اخیافی بہن بھائی کاحصہ

250

تشریحات لغوی وتفسیری مطالب

255

فواحش کےمرتکب کی سزا

26

قبولیت توبہ کی شرائط

259

تشریحات لغوی وتفسیری مطالب

266

عورتوں کےساتھ حسن معاشرت کاحکم

267

پہلی بیوی کوچھوڑنے پر اسےدیا ہوامال واپس نہیں کیاجاسکتا

269

خلوت صحیحہ کےبعد مہر واپس نہیں لیاجاسکتا

270

باپ کی منکوحہ سےنکاح کی حرمت

271

محرمات کےایک جامع فہرست

272

الجزءالخامس ۔سورۃ النساء

 

تشریحات لغوی وتفسیری مطالب

279

تشریحات لغوی وتفسیری مطالب

291

ان احکام کامقصد فلاح وسعادت کی راہ بتاناہے

291

انسان فطرتاکمزور وضعیف ہے

292

تجارت جائز لیکن باطل طریقہ سےمال کھانا حرام ہے

293

کبائر سےاجتناب لغزشوں کاکفارہ بنتاہے

295

مرداورعورت کےاپنے اپنے فرائض اوراعمال ہیں

295

بخل اورکتمان حق کی ممانعت

310

نمام ونمود کےلیے مال کاخرچ کرنا

311

اللہ نیکی کےاجرکودگنا کرتاہے

313

تشریحات لغوی وتفسیری مطالب

318

یہودکی گمراہی اوران کی حالت سے  عبرت پذیری

321

یہودمدینہ کی شقاوت اورذہنی خرابی

322

تشریحات لغوی وتفسیری مطالب

327

نزول عذاب سے قبل ایمان لاناچاہیے

327

شرک بہت بڑاافتراء ہے جس کی مغفرت نہیں ہوسکتی

329

اپنی طرف سےتزکیہ کادعوی باطل ہے

329

افتراءعلی اللہ عظیم گناہ ہے

340

تشریحات لغوی وتفسیری مطالب

334

یہودکی گمراہی وطاغوت پر ایمان

334

مسلمانوں کےلیے نبوت اوربادشاہت کی بشارت

336

انکار حق سےکام لینے والوں کےلیے دائمی عذاب

337

اہل ایمان کےلیے جنت اورپاک بیویاں

339

تشریحات لغوی وتفسیری مطالب

341

ادائے امانت اورعدل کےمطابق فیصلےکاحکم

341

اللہ رسول اولولامرکی اطاعت

343

دین اسلام کےاہم دیت اصول ومبادیات

344

تشریحات لغوی وتفسیری مطالب

349

کتب سماوی پرایمان کےبعد طاغوت کی اطاعت صریح منافقت ہے

349

رسول مطاع ہوتاہے اس لیے رسول کااستغفار اللہ کی مغفرت کاباعث ہے

353

رسول اللہ ﷺ کےفیصلے کودل وجان سےتسلیم کرناہی ایمان ہے

354

تشریحات لغوی وتفسیری مطالب

357

منافقین کےلئے احکام الہیٰ کی تعمیل ان کےلیے خیروبرکت کاباعث ہے

357

اللہ اورروسول کی اطاعت انعام الہیٰ کاباعث ہے

359

تشریحات لغوی وتفسیری مطالب

364

دشمن کےمقابلہ میں احتیاط

364

منافقین کی تذبذب اورحسرت

365

قتال فی سبیل اللہ کااجثر

367

قتال کی غرض مظلوموں کی حمایت ہے

368

مسلمانوں اورکفار کےاغراض جنگ کانمایاں فرق

369

تشریحات لغوی وتفسیری مطالب

374

جہاد کی اجازت ملنےکےبعد اس سےرکنا منافقت کی علامت ہے

374

موت سے فرارناممکن ہےاورخیروشرسب کامالک اللہ ہے

377

برائی اورتکلیف خودانسان کی بدعملی کانتیجہ ہے

378

رسول کی اطاعت اللہ کی اطاعت ہے

379

زبان سے اطاعت کااظہار اورراتوں کواس کےخلاف مشورے

380

تشریحات لغوی وتفسیری مطالب

385

قرآ ن میں تدبرضروری ہےیہ کلام الہیٰ ہےاس مین اختلاف نہیں

385

امن وخوف ہرحال میں رجوع الی اللہ ضروری ہے

386

قتال فی سبیل اللہ کی ترغیب

388

نیکی اوربدی کی شفاعت کرنےوالے کواس میں حصہ ملے گا

389

سلام ودعاکاجواب دینالازم ہے

390

اسلام کاتحیۃ السلام علیکم یاسلام علیکم ہے

390

اللہ  سے بڑھ کی سچا کون ہے

391

تشریحات لغوی وتفسیری مطالب

395

منافق اپنےکرتوتوں کی وجہ سے را ہ حق سے بھٹک چکے ہیں

395

منافقوں کودوست مت بناؤ

397

معاہد قوم کےباس پناہ لینےیاصلح چاہنے والوں کےساتھ جنگ نہ کی جائے

398

لڑائی سےکنارہ کشی نہ کرنےوالوں کےخلاف قتال کی اجازت

399

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 87511
  • اس ہفتے کے قارئین 121339
  • اس ماہ کے قارئین 1738066
  • کل قارئین111059504
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست