#4436.09

مصنف : ابو مسعود حسن علوی

مشاہدات : 4531

تدریس لغۃ القرآن جلد دہم

  • صفحات: 1184
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 29600 (PKR)
(منگل 16 مئی 2017ء) ناشر : اسلامک ریسرچ اکیڈمی راولپنڈی

عربی زبان ایک زندہ  وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش  ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب " تدریس لغۃ القرآن "محترم ابو مسعود حسن علوی صاحب  کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے عربی زبان کے اصول وقواعد کو بیان فرمایا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

تدریس لغۃ القرآن

 

سورۃ المجادلۃ

33

تعارف

33

اللہ تعالیٰ اپنے ہربندے کی فریاد کوسنتا ہے

43

ظہارسے بیوی ماں نہیں بنتی یہ ایک لغو قول ہے

45

ظہارسے رجوع کےلئے مجامعت سےقبل کفار ہ ادا کرناضروری ہے

46

غلام آزاد کرنےیا روزوں کی عدم استطاعت کی صورت میں ساٹھ مساکین کو کھانا کھلانا ہوگا

48

اللہ اوراس کے رسول کی مخالفت کرنےوالوں کےلئے رسواکن عذاب ہے

50

روز قیامت انسانوں کوان کےتمام اعمال سےآگا ہ کیاجائے گا

51

اللہ تعالیٰ عالم الغیب والشہادۃ ہے

63

گناہ اورظلم کےخفیہ مشوروں کی ممانعت

66

نیکی اورتقویٰ کی باتوں کاحکم

68

مسلمان کےلئے ضروری ہے کہ شیطانی وسوسوں سےاپنے آپ کو بچائے

69

آداب مجلس

71

سرگوشی میں احتیاط

73

تمام معاملات میں اللہ اورس کےرسول کی اطاعت لازم ہے

75

منافقت بدترین حالت کانام ہے

85

صرف ایمان خالص ہی باعث نجات ہوسکتاہے

87

قیامت کےدن جھوٹی قسم کھانے والے حزب الشیطان

89

انجام کارغلبہ صرف اسلام ہی کو حاصل ہوگا

91

اہل ایمان کبھی بھی کفارسےدوستی نہیں کرتے

94

سورۃ الحشر

96

تعارف

96

مال’’فے ‘‘میں تصرف کاحق صرف رسول اللہ ﷺ کوحاصل ہے

119

مااتاکم الرسول فخدوہ ومانہا کم عند فانتہوا

121

اموال فئے میں فقراء مہاجرین کاحق

124

انصار کی فضیلت اورانکے حقوق

126

بعد میں آنے والے بھی اس فضل واحسان کےمستحق ہیں

129

منافقین کایہود کومد د کاوعدہ اورپھر کچھ مدد نہ کرنا

138

منافقوں کےجھوٹے وعدے

140

منافقوں کےدل خوف الہیٰ سےخالی ہیں

141

یہود کی ذہنی پستی

142

منافقوں کی سازش یہود کی گمراہی بغاوت اوراس کاانجام

145

تقویٰ اعمال حسنہ کی بنیاد ہے

154

اللہ سےغفلت خود فراموشی کاباعث ہے

155

کامیابی صرف اصحاب الجنۃ کےلیے ہے

156

قرآن کی عظمت اورہیبت کی مثال

157

اللہ تعالیٰ کےاسمائے حسنہ

160

تمام صفات حسنہ اس کی ذات سےمختص ہیں

161

سورۃ الممحتنۃ

162

تعارف

162

کفارکے ساتھ دوستی کی ممانعت

182

قیامت  کےدن صرف اعمال صالحہ کام آئیں گے

183

حضرت ابراہیم ؑ کی زندگی تمہارے لئے بہترین نمونے ہے

183

ربنا لاتجعلنا فتنۃ (ایک جامع دعا)

184

معاہدین کےساتھ حسن سلوک سےکام لیناجھوٹے ہیں

281

منافق جھوٹی قسموں سے اپنا بچاؤ کرتےہیں

282

منافق لکڑی کے بےجان کندے ہیں جوانسانیت سےخالی ہیں

282

منافقت کیو وجہ سے ان کےلئے رسول ﷺ کی دعا بھی موثر نہیں

283

منافقین کامسلمانوں پر نہ خرچ کرنا

284

منافقین کامدینہ پہنچ کرمسلمانوں کووہاں سےنکالنے کامنصوبہ

284

اللہ کی یاد سےغفلت خسارے کاباعث ہے

291

مرنےسےپہلے اللہ کی راہ میں خرچ کرنےکاحق حاصل ہے

291

سورۃ التغابن

293

تعارف

293

تمام کائنات اللہ کی تسبیح کرتی ہے اورکل مولود یولد علی فطرۃ الاسلام

310

انسان کو احسن تقویم میں پیدا کیاگیا

311

رسولوں کاانکار باعث عذاب ہے

311

دوبارہ زندگی لازمی ہے

312

روز حشر ہی یوم التغابن ہے

312

ماآصاب من مصيبة الاباذن الله

324

فانما علي رسولنا البلاغ المبين

324

انما اموالكم واولادكم فتنة

324

ان تقرضوا الله قرضا حسنايضعفه

325

سورة الطلاق

326

تعارف

325

ترجمعہ وتفسیر

346

طلاق کےوقت دوآمیوں کوگواہ ٹھہرانا ضروری ہے

348

حیض سےمایوس عورتوں کی عدت تین ماہ اورحاملہ کی عدت وضع حمل ہے

348

مطلقہ عورتوں کودروان عدت حسب استطاعت نان ونفقہ اورخرچ دینا ضروری ہے

349

اللہ اوراس کےرسولوں کی نافرمانی سے سابقہ اقوام کی تباہی

359

سورۃ التحریم

361

تعارف

361

پیغمبر ﷺ سےخطاب  لم تحرم مااحل الله

377

افشائے راز پر ازواج کی تنبیہ

378

ياايهاالذين امنو توبو االي الله توبة نصوحا اورحکم جہاد

393

کفار کےلئے حضرت نوحؑ اورحضرت لوطؑ کی بیویوں کی مثال

394

اہل ایمان کےلئے فرعون کی بیوی اورمریم  بنت عمران کی مثال

394

سورۃ الملک

396

تعارف

396

ترجمہ وخلاصہ تفسیر

396

خلق الموت والحيوة ليبلوكم ايكم احسن عملا

411

جہنم کےہولناکی اوراہل جہنم کی پشیمانی

412

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71750
  • اس ہفتے کے قارئین 105578
  • اس ماہ کے قارئین 1722305
  • کل قارئین111043743
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست