#690.06

مصنف : محمد بن سعد کاتب الواقدی

مشاہدات : 19961

طبقات کبیر جلد ہفتم

  • صفحات: 464
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13920 (PKR)
(ہفتہ 23 جولائی 2011ء) ناشر : جامعہ عثمانیہ سرکار حیدرآباد دکن

زیر نظر کتاب تاریخ اسلامی کا بہت وسیع ذخیرہ اور تاریخی اعتبار سے ایک شاندار تالیف ہے جس میں مصنف نے بہت عرق ریزی سے کام لیا ہے۔واقعات کو بالاسناد ذکر کیا ہے جس سے محققین کے لیے واقعات کی جانچ پڑتال اور تحقیق سہل ہو گئی ہے۔یہ کتاب سیرت رسول ﷺ اور سیر صحابہ وتابعین پر یہ تالیف سند کی حیثیت رکھتی ہے اور سیرت نگاری پر لکھی جانے والی کتب کا یہ اہم ماخذ ہے المختصر سیرت نبوی اور سیرت صحابہ وتابعین پر یہ ایک عمدہ کتا ب ہے ۔جس کا مطالعہ قارئین کو ازمنہ ماضیہ کی یاد دلاتا ہےاور ان عبقری شخصیات کے کارہائے نمایاں قارئین میں دینی ذوق ،اسلامی محبت اور ماضی کی انقلابی شخصیات کے کردار سے الفت و یگانگت پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔لہذا فحش لٹریچر ،گندے میگزین اور ایمان کش جنسی ڈائجسٹ کی بجائے ایسی تاریخی کتب کا مطالعہ کرنا چاہیے جو شخصیات میں نکھار ،ذوق میں اعتدال ،روحانیت میں استحکام اور دین سے قلبی لگاؤ کا باعث بنیں ۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عباس بن عبدالمطلب

 

1

حارث بن نوفل

 

63

بنی عبدشمس بنی عبد مناف

 

108

بنی عبدالدار قصی

 

141

حلفائے بنی زہر بن کلاب

 

146

بنی عدی بن کعب

 

160

بنی سہم بن عمرو

 

215

حجاج بن الحارث

 

222

حلفائے بنی سعد

 

224

بنی فہر بن مالک

 

240

صحابہ جو فتح مکہ سے پہلے اسلام لائے

 

291

ثقیف کی شاخ

 

331

قضاعہ بن مالک

 

397

بلی بن عمرو

 

410

بنی عمرو بن عوف

 

432

بنی خطمہ بن چشم

 

441

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 85143
  • اس ہفتے کے قارئین 118971
  • اس ماہ کے قارئین 1735698
  • کل قارئین111057136
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست