#690.03

مصنف : محمد بن سعد کاتب الواقدی

مشاہدات : 19293

طبقات کبیر جلد چہارم

  • صفحات: 225
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6750 (PKR)
(ہفتہ 23 جولائی 2011ء) ناشر : جامعہ عثمانیہ سرکار حیدرآباد دکن

زیر نظر کتاب تاریخ اسلامی کا بہت وسیع ذخیرہ اور تاریخی اعتبار سے ایک شاندار تالیف ہے جس میں مصنف نے بہت عرق ریزی سے کام لیا ہے۔واقعات کو بالاسناد ذکر کیا ہے جس سے محققین کے لیے واقعات کی جانچ پڑتال اور تحقیق سہل ہو گئی ہے۔یہ کتاب سیرت رسول ﷺ اور سیر صحابہ وتابعین پر یہ تالیف سند کی حیثیت رکھتی ہے اور سیرت نگاری پر لکھی جانے والی کتب کا یہ اہم ماخذ ہے المختصر سیرت نبوی اور سیرت صحابہ وتابعین پر یہ ایک عمدہ کتا ب ہے ۔جس کا مطالعہ قارئین کو ازمنہ ماضیہ کی یاد دلاتا ہےاور ان عبقری شخصیات کے کارہائے نمایاں قارئین میں دینی ذوق ،اسلامی محبت اور ماضی کی انقلابی شخصیات کے کردار سے الفت و یگانگت پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔لہذا فحش لٹریچر ،گندے میگزین اور ایمان کش جنسی ڈائجسٹ کی بجائے ایسی تاریخی کتب کا مطالعہ کرنا چاہیے جو شخصیات میں نکھار ،ذوق میں اعتدال ،روحانیت میں استحکام اور دین سے قلبی لگاؤ کا باعث بنیں ۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

قرآن پاک کا دور

 

4

شدت مرض

 

17

ابوبکر ؓکی امامت

 

25

نزول موت

 

70

یمنی چادر

 

76

نماز جنازہ

 

98

عہد نبوی  کے جامعان قرآن

 

182

فقہائے صحابہ

 

200

ابن شہاب الزہری

 

299

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71509
  • اس ہفتے کے قارئین 105337
  • اس ماہ کے قارئین 1722064
  • کل قارئین111043502
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست